Tag: عٹ
-
انتہائی تیزی کے ساتھ ترقی کرنے والے ممالک کی فہرست میں ترکی دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر:وزیر اعظم بن علی یلدرم
انقرہ(ملت ٹائمز) ترکی سرعت اور تیزی سے ترقی کرنے والا دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے ،ترکی کے سرکاری اخبارٹی آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم کاکہنا ہے کہ ترکی سرعت سے ترقی کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے۔ وزیر اعظم اور…
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی خوش مزاجی، عام لوگوں کیساتھ سیلفی بنوائی
ریاض(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ولی عہد مملکت شہزادہ محمد بن سلمان نے انسان دوستی کی اعلی مثال قائم کر کے لوگوں کے دلوں کو جیت لیا۔ نیوم منصوبے کے اعلان کے بعد عشائیہ تقریب میں پروٹوکول اور ذاتی حفاظتی دستے کے بغیر حاضرین سے مصافحہ کیا اور انکے ساتھ سیلفی بنوائی۔ سبق نیوز نے ولی عہد مملکت…
-
گورکھپور کے بعد گجرات بنا موت کا میدان، 72گھنٹوں میں 18بچوں کی موت
احمدآباد(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) گجرات میں انتخابی ماحول کے دوران ایشیا کے سب سے بڑی طبی اداروں میں شمار احمد آباد کے اساروامیں واقع سول اسپتال میں گزشتہ تین دن میں تقریباً 18 اور گزشتہ 24 گھنٹے میں نو بچوں کی موت سے مچی کھلبلی کے درمیان اس کی وجوہات اور دوسرے پہلوو¿ں کی تحقیقات کے لئے…
-
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں منایاجارہاہے 97 واں یوم تاسیس ، دلہن کی طرح سنوری جامعہ ،پورے کیمپس میں جشن کا ماحول
نئی دہلی(ملت ٹائمز مرکزی دانش گاہ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 97 ویں یوم تاسیس کے موقع پر 29 اکتوبر کو ہر سال منائے جانے والا’’ تعلیمی میلہ ‘‘آج انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ شروع ہوا۔ عدم تعاون تحریک کے تناظر میں برطانوی تعلیم کے خلاف ہندوستانی ضروریات کے مطابق مادری زبان میں تعلیم کی…
-
جودھوپور میں آئی او ایس کا دوروزہ سمینار اختتام پذیر،چھ نکاتی قرارد پاس،پرامن سماج اور منصف معاشرہ کی تشکیل کیلئے بین المذاہب مذاکرا ت کی اہمیت پر زور
(جودھپور)پریس ریلیز/ملت ٹائمز 2017 ”آج مختلف انداز سے اسلام اور مسلمانوں کو پوری طرح ختم کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں۔ اس صورت حال سے نپٹنے کے لیے اسلامک اسٹڈیز کے طلبہ خصوصی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ آج جس طرح تاریخ پیش کی جارہی ہے اس سے امید ہے کہ مستقبل کا مو¿رخ لکھے گا کہ مسلمانوں…
-
دار القضاءکا قیام وقت کی ضرورت،امارت شر عیہ سے سبق لیتے ہوئے دیگر ممالک کو بھی اپنے یہاں اس طرح کا نظام نافذ کرنا چاہیئے :مصری اسکالرس
پٹنہ ( ملت ٹائمزپریس ریلیز ) عالم اسلام کی مشہور یونیورسیٹی جامعہ ازہر مصر سے اساتذہ کا ایک وفد اتوار کو امارت شرعیہ پٹنہ پہنچا ،وفد میں جامعہ ازہر تھیلو لوجی شعبہ کے ڈین ڈاکٹر سیف رجب قزامل بھی شامل تھے ۔اس موقع پر ڈاکٹر سیف رجب قزامل نے امارت شر عیہ کی منظم مختلف…
-
فریدآباد میں گائے کے نام پر دہشت گردی ،دوگﺅرکشک گرفتار ، مزید کی تلاش جاری ،ٹیسٹ میںثابت نہیں ہوا گائے کا گوشت
نئی دہلی(ملت ٹائمزقیصر صدیقی) فریدآباد میں گائے کا گوشت لے جانے کے الزام میں ایک کار پر حملہ کرنے والے گﺅرکشکو میں سے دوملزمین کو گرفتار کرنے میں ہریانہ پولس نے آج کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ مزید چار کی تلاش جاری ہے ۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق جمعہ کو ہریانہ کے فرید آباد میں…
-
نجیب احمد کی گمشدگی کو ایک سال مکمل ،سی بی آئی ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاجی مظاہرہ
نئی دہلی(ملت ٹائمز) جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے لاپتہ طالب علم نجیب احمد کو جلدی ڈھونڈھنے کے مطالبہ کو لے کر اس کے لواحقین اور یونیورسٹی کے طلباءنے سی بی آئی ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پچھلے سال 15 اکتوبر سے لاپتہ نجیب کا اب تک کوئی سراغ نہیں لگا…
-
مولانا اسرارالحق قاسمی اور طارق انور کی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ اقوام متحدہ کے دفتر میں ہندوستانی معاملوں کے انچارج سے ملاقات، میانمار میں انسانیت کی نسل کشی کور وکنے کا مطالبہ
نئی دہلی(ملت ٹائمز) روہنگیا مہاجرین کے مسائل کو لے ملک بھر میں پروگرام کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے اور اس بات پر غور وخوض ہورہاہے کہ کس طرح ان کے مسائل کو حل کیا جائے اور ان کی برباد زندگی کو آباد کیا جائے۔ اس سمت میں معروف مسلم رہنما اورآل انڈیا قومی تنظیم…
-
یوپی میںایک مرتبہ پھر انسانیت شرمسار ، شیرخوار بچے کے سامنے اس کی ماں کے ساتھ چارلوگوں نے اسلحہ کے نوک پر کی عصمت دری ، شوہر کوجم کر پیٹا
(مظفرنگر(ملت ٹائمزایجنسیاں یوپی جسے اپنے زعفران زار ہونے پر فخر ہے اور اس زعفران زار ریاست کے وزیر اعلی اس مبینہ زعفران فام ہونے کا افتخار ظاہر کرچکے ہیں اسی ترپردیش کے مظفر نگر میں 30 سالہ خاتون کے ساتھ چار درندہ نما لوگوں نے اسلحہ کے زور پر اس کے شوہر اور تین…