Tag: عٹ
-
مفتی احمد نادر القاسمی کے سفرنامہ” ہانگ کانگ میں مسلمانوں کی آمد اور دینی جدوجہد کا اجراء متعدد اہم شخصیات کی شرکت
نئی دہلی(ملت ٹائمزمحمد قیصر صدیقی) خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کے زیر اہتمام جامعة القاسم دارالعلوم الاسلامیہ سپول بہار کے اشتراک سے مفتی احمد نادر القاسمی کے سفرنامہ ”ہانگ کانگ میں مسلمانوں کی آمد اور دینی جدوجہد“کااجرا آج جامعہ نگر میں معرو ف عالم دین مولانا مفتی محفوظ الرحمن عثمانی کے ہاتھوں عمل میں آیا ،اس…
-
1920 کی دہائی میں موہن مہاتماگاندھی کے برت رکھنے کی ایک تصویر، ساتھ میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی
-
روہنگیا پناہ گزین کے خلاف حکومت کا حلف نامہ افسوسناک ،انسانیت کی بقاءکیلئے تمام اپوزیشن پارٹیوں اور انصاف پسند عوام کو آواز بلندکرنے کی ضرورت :مولانا بدرالدین اجمل
نئی دہلی(ملت ٹائمزایجنسیاں) آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل قاسمی نے سپریم کورٹ میں مرکزی سرکار کے ذریعہ حلف نامہ داخل کرکے روہنگیاپناہ گزینوں کو ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ بتاکر انہیں ملک بدر کرنے کی وکالت کو افسوسناک قرار دیا۔انہوں نے یہ بات جاری…
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ نے میڈیا میں جانے والوں پرروک لگانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے ،یہ محض افواہ ہے :مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی
نئی دہلی(ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے حوالے سے ان دنوں سوشل میڈیا پر یہ خبرگردش کررہی ہے کہ بورڈ ان لوگوں پر لگام کسنے اور کاروئی کرنے کی تیاری کررہاہے جو میڈیا میں جاکر اسلام کی غلط شبیہ پیش کرتے ہیں دوسرے لفظوں میں یوں کہیئے کہ جس طرح اکھل بھارتیہ نے…
-
لالویادوکے اہل خانہ کے ساتھ مسائل کاسلسلہ جاری،انکم ٹیکس کا ایک اور اقدام
نئی دہلی(ملت ٹائمزایجنسیاں) لالوپرسادیادواوراس کے خاندان کے مسائل میں اضافہ ہوگیاہے۔ای ڈی کے بعد، اب انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ بہت فعال ہوگیاہے۔آمدنی کے ٹیکس ڈپارٹمنٹ دہلی میں بیجاسن کے فارم ہا¶س، لالو پرشاد یادو کی بیٹی محترمہ میسابھارتی سے منسلک ہے۔اس کے ساتھ ساتھ یہ معلوم ہوتا ہے کہ پٹنہ میں لالو پرساد یادو کے مال…
-
بی بی سی نے لاج رکھ لی صحافت کی ،جانبدرانہ رپوٹنگ کی بنیاد پر برمی ٹی وی چینل معاہدہ منسوخ کرلیا
رنگون(ملت ٹائمزایجنسیاں) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے میانمار کے مقبول ٹی وی چینل سے روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی رپورٹس کو سنسر کرنے پر اپنا معاہدہ منسوخ کردیا ہے۔دونوں اداروں کے درمیان مشترکہ نشریات کا معاہدہ2014 سے قائم تھا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق بی بی سی نے اپنی…
-
نتیش نے کھولی اپنی زبان ،لالو کے بارے میں سخت جملے کا استعمال
میڈیا کے ڈارلنگ ہیں لالو، جو کہیں گے،وہ چھپے گا پٹنہ(ملت ٹائمزمحمد اشفاق) جے ڈی کوکابینہ میں شامل نہیں کرنے پربہارکے وزیراعلی نتیش کمار نے کہا ہے کہ جے ڈی یو کوشامل کرنے پرکوئی بات چیت نہیں ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ میڈیا کابینہ توسیع کااندازہ لگانے میں ناک ہو گئی ہے تو ٹھیکرا کہیں…
-
اکیسویں صدی میں انسانیت یہاں پہونچ جائے گی ،کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا، یہ تصویر دیکھ کر آپ کے رونکٹے کھڑے ہوجائیں گے
میانمار میں بڈھسٹ دہشت گردی اور مظالم سے تنگ کر اپنی ضعیف ماں کو کندھے سے لٹکاکر راکھین سے بنگلہ دیش ہجرت کرنے پر مجبور ایک بے بس اولا۔ (تصویر بشکریہ :اے ایف پی )
-
افغان طالبان کی انتقامی کاروائی، پولیس چیک پوسٹ پر حملہ،5اہلکار ہلاک، 2زخمی
زابل(ملت ٹائمزایجنسیاں) افغانستا ن میں طالبان کے پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں5اہلکار ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے زابل میں واقع پولیس چیک پوسٹ پر طالبان نے اچانک حملہ کردیا جس کے نتیجے میں7اہلکارشدید زخمی ہوگئے جن میں سے 5پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر…
-
خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کی جانب سےبہارکے سیلاب زدگان کے لیے راحتی سامان روانہ
نئی دہلی(پریس ریلیز)/ملت ٹائمز مشہور رفاہی تنظیم خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا اور امام قاسم اسلامک ایجوکیشنل ویلفئرٹرسٹ انڈیاکے ذریعہ بہار میںآ ئے تباہ کن سیلاب کے متاثرین کے لیے دس روز قبل جامعہ نگر کے اوکھلا میں واقع پہلوان چوک پر ایک راحتی کیمپ لگایا گیا تھا جس میں بڑی تعداد میں علاقے کے لوگوں…