Tag: عٹ
-
دہلی میں عام آدمی پارٹی کا جلوہ برقرار،ضمنی انتخاب میں بی جے پی کی کراری ہار
نئی دہلی(ملت ٹائمز) دہلی کی بوانہ سیٹ پر23 اگست کو ہوئے ضمنی انتخاب میں عام آدمی پارٹی کا جلوہ برقرار رہا اور بی جے پی کو کراری شکست کا سامنا کرناپڑا،رپوٹ کے مطابق بوانہ دہلی کی سب سے بڑی اسمبلی سیٹ مانی جاتی ہے ،یہاں سے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے وید پرکاش…
-
” نئے ہندستان ‘‘کی تعمیرامن واتحاد کی بنیاد پر ہی ممکن : مولانا محمود مدنی،جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام ۲۱؍ستمبر کو نئی دہلی میں امن و اتحاد کانفرنس کا اعلان
مسلمان عام گزر گاہوں پر قربانی سے احتراز کریں : جمعیۃ علماء ہند کی تلقین نئی دہلی (ملت ٹائمز) آج یہاں جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر مسجد عبدالنبی نئی دہلی میں مغربی یوپی ،ہریانہ ،پنجاب ، اتراکھنڈاور دہلی کے ذمہ داروں کی ایک اہم مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ملک کے موجودہ حالات…
-
بی جے پی قاتل اور بے شرم سرکار ہے ان کے دن اب پورے ہوگئے ہیں، ﻧﺘﯿﺶ ﮐﻤﺎﺭ ﻧﮯ ﺑﮩﺎﺭ ﮐﯽ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ساتھ کھلواڑ کیا ہے :غلام نبی آزاد
بی جے پی سرکار کی کرسی اکھاڑ دینے کا وقت قریب آگیا، عوام پر بھاری ٹیکس لگانے والی سرکار کو اب کوئی وؤٹ نہیں دیگا :لالو کی مہاریلی کے نام سونیا ،راہل کا پیغام پٹنہ(سعید احمد)/ملت ٹائمز) ﮐﺎﻧﮕﺮﯾﺲ ﮐﮯ ﻟﯿﮉﺭ ﻏﻼﻡ ﻧﺒﯽ ﺁﺯﺍﺩ ﻧﮯ ‘ ﺩﯾﺶ ﺑﭽﺎﻭ،ﺑﮭﺎﺟﭙﺎ ﺑﮭﮕﺎﻭ ‘ ﺭﯾﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻧﮕﺮﯾﺲ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮔﯽ ﮐﺮﺗﮯ…
-
خواتین کی وہ تنظیم جو کل خوشیاں منارہی تھی کہ سپریم کورٹ سے انصاف مل گیا ہے ایک ہی دن میں احساس ہوگیا کہ مسلم عورتوں کا مسئلہ عدلیہ نے اور الجھا دیا ہے
نئی دہلی(ملت ٹائمز آئی این ایس انڈیا) آل انڈیا مسلم خواتین پرسنل لاءبورڈ نے سپریم کورٹ کی طرف سے پابندی لگائے جانے کے باوجود ایک ساتھ مسلسل تین بار طلاق بول کر بیوی کے ساتھ رشتہ ختم کرنے کا ایک تازہ معاملہ سامنے آنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے عدالت سے درخواست کی ہے کہ…
-
آسام غیر ملکی قضیہ:پنچایت سرٹیفکیٹ پرہی انحصارکرنے والے افراد کی نشاندہی کی جائے:جمیعت علما ہند
اسٹیٹ کورڈی نیٹر کو چار ہفتہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت ، جمعیۃعلماء ہند کے پیروی کا نتیجہ نئی دہلی ،24اگست سپریم کورٹ نے آج آسام غیر ملکی شہریت معاملہ میں اسٹیٹ کورڈینیٹر کوہدایت دی ہے کہ وہ چار ہفتہ کے اندر غیر ملکی قرار دیئے گئے باشندوں میں سے ان افراد کی نشان…
-
سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کا پینل تیار،ساڑھے دس بجے آئے گاتین طلاق پر فیصلہ
نئی دہلی(ملت ٹائمز تین طلاق پر آج سپریم کورٹ کا فیصلہ آئے گا کہ آیا یہ اسلام مذہبی کاارندونی معاملہ ہے یا اس کا تعلق سماج سے ہے ، عدالت یہ بھی فیصلہ کرے گی کہ تین طلاق خواتین کے آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہیں، کیا یہ اسلام کا اصل حصہ ہے یا نہیں؟…
-
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کاوارنٹ جاری ،جانیئے کس ملک نے اس جرات کا مظاہر ہ کیا اور کیوں ؟
میڈرڈ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ا سپین کی عدالت نے 2010 میں بحری جہاز پر صیہونیوں کے حملے کے کیس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا ہے ۔ نیونوٹل ،یروشلم پوسٹ اور دیگر غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے وزیراعظم نیتن یاہو اور 2010 کی کابینہ کے 7 دیگر ارکان کوغزہ کے…
-
وائرل تصویر: جانیے مکمل سچ
فیس بک پر یہ تصویر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے جس میں کشن گنج سے لوک سبھا کے ایم پی اور معروف عالم دین مولانا اسرارالحق قاسمی کیچڑ اور پانی کے درمیان سے گزر کر سیلا ب متاثرین کی سامداد اوران سے ملنے کیلئے جاتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ یہ تصویر فیس بک اور وہاٹس…
-
مولاناارشد مدنی کے حکم پر ممبئی میں ہنگامی میٹنگ طلب،بہارسیلاب متاثرین کی امداد کیلئے لیا گيا اہم فیصلہ
ممبئی(ملت ٹائمز) مولانا سید ارشد مدنی کے حکم پر جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے ذمہ داران کی ایک ہنگامی میٹنگ آج دفتر جمعیۃعلماء مہاراشٹر واقع امام باڑہ کمپاؤنڈ ،ممبئی ۹ میں منعقد ہوئی ۔جس میں بہار سیلاب متاثرین کی ابتدائی امداد و راحت کے لئے فی الفور دس لاکھ روپیہ بھیجنے کی منظوری دی گئی ،اس…
-
نریندر مودی کو ان کے پارلیمانی حلقہ وارانسی نے کیاذلیل
ورانسی(ملت ٹائمز) وارانسی اتر پردیش میں وزیر اعظم نریندر مودی کا پارلیمانی انتخابی حلقہ ہے،یہاں نریندر مودی کے لاپتہ ہونے کے پوسٹروں نے کہرام مچادیا،جسے پولیس نے رات کو ہٹا دیا تھا۔اصل میں، وزیر اعظم نے آخری بار مارچ میں تین دن کے لئے وارانسی کا دورہ کیاجب اسمبلی کے انتخابات چل رہے تھے۔وہ شخص…