Tag: عٹ
-
ترک نزاد جرمن شہریوں سے طیب اردگان کی ایسی اپیل جس سے میرکل کی پریشانیاں دوبالا ہوجائیں گی
انقرہ(ملت ٹائمز) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے زور دیا ہے کہ جرمنی میں آباد ترک نڑاد جرمن شہری قدامت پسند سیاستدان انگیلا میرکل کو ووٹ دینے کی غلطی نہ کریں۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ چانسلر میرکل کی سیاسی جماعت ’ترکی کی دشمن‘ ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے اٹھارہ اگست بروز جمعہ…
-
آسام غیر ملکی قضیہ:غیر ملکی قرار دی گئی مجاہد آزادی کی بیٹی کی ضمانت میں توسیع۔عدلیہ کے فیصلہ پر مولانا سید ارشدمدنی کا اظہار اطمینان
نئی دہلی(ملت ٹائمز) سپریم کورٹ نے آج آسام کے معروف مجاہد آزادی کی بیٹی رشمی نارا بیگم کی ضمانت کی معیاد میں عبوری طور سے توسیع کر دی ہے۔ واضح ہو کہ رشمی نارا بیگم کی ضمانت کی معیاد 22اگست کو ختم ہورہی ہے ۔ اس معاملے کی سماعت اب آئندہ ہفتہ ہونے کا امکان…
-
مالیگاؤں 2008 ؍ معاملہ , کرنل پروہت کی ضمانت عرضداشت پر بحث مکمل، فیصلہ محفوظ
ممبئی(ملت ٹائمز) مالیگاؤں ۲۰۰۸ ؍ بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم لیفٹیننٹ کرنل پرساد پروہت کی ضمانت عرضداشت پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ کے روبرو سماعت عمل میںآئی جس کے دوران ایک جانب جہاں قومی تفتیشی ایجنسی NIAنے برائے نام کرنل پروہت کی ضمانت عرضداشت کی مخالفت کی وہیں متاثرین…
-
وطن عزیز کی آزادی کے لئےلاکھوں علماء کو جان کی قربانی پیش کرنی پڑی:مفتی عثمانی
جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ میں۷۱؍واںیوم آزادی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا سپول(پریس ریلیز/ملت ٹائمز):بہار کی مشہوردینی درسگاہ جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ مدھوبنی سپول میں۷۱؍واںیوم آزادی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔بارش اور تباہ کن سیلاب سے گھرے ہونے کے باوجود جامعۃ القاسم میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی اور قومی…
-
مدرسہ معہد العالی دلشاد گارڈن کے طلبہ نے جوش وخروش کے ساتھ منایا یوم آزادی کا جشن ،سبھی مذہب کے لوگوں نے مل کر لڑی تھی آزادی کی جنگ :شہناز انجم
نئی دہلی(ملت ٹائمز) دلشاد گارڈن کے جی ٹی بی اینکلیو میں واقع مدرسہ معہد العالی کے طلبہ نے جوش وخروش کے ساتھ آج یوم آزادی کا جشن منایا،مجاہدین آزادی کو یاد کیا اور اس دن کو ہندوستان کی تاریخ میں انتہائی اہم قراردیا ،اس موقع پر ان کے انگلش کی ٹیچر محترمہ شہنازانجم صاحبہ نے…
-
پاکستان میںآج منایا جارہاہے 70 واں یوم جشن آزادی،چین کے نائب وزیر اعظم وانگ یانگ مہمان خصوصی،صدر ممون حسین نے پرچم کشائی کی
اسلام آباد(ملت ٹائمز) آج پڑوسی ملک پاکستان میں 70 واں یوم جشن آزادی منایاجارہاہے ، روزنامہ پاکستان کے مطابق پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت ممنون حسین نے قومی پرچم لہرایا،تقریب میں صدر ممنون حسین، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک…
-
کراچی میں گیس سیلنڈر دھماکہ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق،4 زخمی
کراچی(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کے اقتصادی شہر کراچی کے علاقے گارڈن میں وین میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 6افرادجاں بحق اور4 شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق وین میں سوارافرادپکنک منانے جارہے تھے کہ چڑیاگھرکے قریب سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس میں6 افراد جاں بحق ہو گئے جن…
-
بھاگلپور زمین گھوٹالے میں سشیل کمارمودی اور وزیر اعلی نتیش کمار دونوں شامل،بہارمیں غنڈہ گردی جاری،چن چن کرراجدلیڈروں کاقتل کیاجارہاہے
نتیش کمار کو لالو پرساد یادو کا جواب، وہ خود ہی لالچی ہیں، ہمیں کیاسکھائیں گے رانچی(ملت ٹائمزایجنسیاں) بہارکے اقتدار میں تبدیلی کے بعد سے ابھی تک اتحاد میں رہے دونوں جماعتوں میں تلخی جاری ہے۔دونوں ہی پارٹیاں ایک دوسرے پرحملے جاری رکھے ہوئی ہیں۔اب بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی سربراہ…
-
ملک کے مسلمانوں میں بے چینی اور عدم تحفظ کا احساس، ہندوستانی ثقافت کو خطرات لاحق ، عدالتوں کو طلاق کے مسئلے میں مداخلت نہیں کرنی چاہیئے : جاتے جاتے حامد انصاری نے مودی سر کار کو دیکھایا آئینہ
نئی دہلی(ملت ٹائمزعارفہ حیدر خان ) ملک کے مسلمانوں میں بے چینی اور عدم تحفظ کا احساس ہے، قبولیت کا ماحول خطرے میں ہے، یہ بات سبکدوش ہونے والے نائب صدر حامد انصاری نے کہی ہے، انہوں نے یہ تبصرہ ایسے وقت میں کیا ہے جب تشدد اور گﺅرکشکوں کے غنڈہ گردی کے متعددواقعات سامنے…
-
مدرسہ معہد الطیب نبی کریم :اغرا ض ومقاصد
علم انسان کی زینت ہے لیکن علوم دینیہ کا حاصل کرنا ہرمسلمان پر فرض ہے اور اسلام نے اس علم کے حصول پر جتنا زور دیا ہے اسکا اندازہ اس بات سے ہوسکتا ہے اللہ رب العزت نے سب سے پہلی آیت تعلیم کے متعلق نازل کی ہے (پڑھیے اپنے رب کانام لیکر جس نے…