Tag: عٹ
-
بی جے پی کی سازش ناکام ،کانگریس کے دوباغی ممبران اسمبلی کا ووٹ رد
-
جس دن ڈونلڈ ٹرمپ نے اس کاغذ پر دستخط کئے اسی دن ایٹم بم چلاکر امریکہ کو آگ کا سمندر بناڈالیں گے‘ امریکہ کو تاریخ کی خوفناک ترین دھمکی
پیانگ یانگ (ملت ٹائمزایجنساں) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے صدارت سنبھالنے کے بعد اعلان کیا تھا کہ اب شمالی کوریا نے جس روز نیا ایٹمی تجربہ کیا، اس پر حملہ کر دیا جائے گا۔ اس دھمکی کے بعد شمالی کوریا کئی تجربات کر چکا ہے لیکن اب تک امریکہ کو اس پر حملے کی جر?ت نہیں…
-
اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو کا اقتدار خطرے میں ،رشوت، فراڈ اور اعتماد کے منافی اقدامات کے تحت فوجداری مقدمات کا سامنا
تل ابیب(ملت ٹائمزایجنسیاں) کرپشن کے الزامات کا سامناکرنے والے نیتن یاہو کے سابق چیف آف اسٹاف اری ہارووعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہوگئے ہیں ، قانونی ماہرین کے مطابق اری ہارو کی شہادت بہت اہم ہے اور نیتن یاہو کو اپنے منصب سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔اسرائیلی عدالت نے اشارہ دیا تھا…
-
آج ہمیں سب سے پہلے اپنا احتساب کرنا ہوگا، اپنے کردار واعمال کو اسلامی تعلیمات کے سانچے میں ڈھال کر اسلام کا صحیح پیغام پہونچا نا ہماری اولین ذمہ داری :مولانا سفیان قاسمی
دیوبند(ملت ٹائمزپریس ریلیز) ےہ دنےا خےر وشرکا مجموعہ ہے ، اس کائنات مےں حق تعالیٰ نے خےر وشر دونوں پےدا فرمائے اور پھر انسان کو اس کائنات مےں بھےج کر اس کی صوابدےد پر چھوڑ دےا کہ وہ خےر کو اختےار کرتا ہے ےا شر کو اور پھر ہوتا ےہ ہے کہ انسان اپنے اور…
-
شمالی گجرات کے سیلاب زدہ علاقوں کی صفائی کے لےے جمعیت علماء(م) کے پانچ ہزار رضا کاروں نے خدمات پیش کی
نئی دہلی/احمد آباد(ملت ٹائمزپریس ریلیز) شمالی گجرات کے ہندو اکثرےت علاقے دھانےرہ ( بناس کانٹھا )مےں بھےانک سےلاب کے بعد تتر بتر ہوئی زندگی کو سمےٹنے کی جدوجہد مےں جمعےة علماءہند کے کارکنان گھر گھر پہنچ رہے ہےں ۔مکانات اور عبادت خانوں کی صفائی کے ساتھ ہندو اور مسلمان کی تفرےق کےے بغےراندرون خانہ لائٹ…
-
چوٹی کاٹنے کے الزام میں بھیڑ نے ایک اور مسلمان کی جان لی ، سوشل میڈیا پر ویڈیو ہوئی وائرل
نئی دہلی(ملت ٹائمزشہنواز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں بھیڑ ایک شخص کے ہاتھ پاو¿ں باندھ کر وحشیانہ طریقے سے پیٹ رہی ہے، ویڈیو نصیر احمد نام کے ایک فیس بک یوزر نے اپنے وال پر پوسٹ کیا ہے، اس ویڈیو کے بارے میں بتایا جا رہا…
-
ملک بھر میں خوفناک صورتحال، 75فیصدغیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ،لالویادونے مودی حکومت پراپوزیشن کوڈرانے کاالزام لگایا،نتیش کوبھی کرپشن سے سمجھوتہ پرگھیرا
رانچی(ملت ٹائمزایجنسیاں) کانگریس کی زیرقیادت یو پی اے کے پرانے ساتھی رہے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے سربراہ لالو پرساد یادو نے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر ملک بھر میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی لگانے کا الزام لگایا۔کرناٹک کے وزیر ہا¶سنگ اور ریزورٹ پر محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپے کا ذکر کرتے ہوئے آر…
-
نواز شریف کے بھائی شہبازشریف ہوں گے پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ،مسلم ن لیگ مکمل کرے گی اپنی آئینی حکومت :نواز شریف
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) نوازشریف کی زیر صدارت جاری مشاورتی اجلاس میں عبور مدت کے بعد شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔ پاکستانی چینل دنیا نیوز کے مطابق پناما کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعدنوازشریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے کا…
-
وینزولا میں آئین کی از سر نوتشکیل کیلئے 30 جولائی کو ریفرنڈم ،اپوزیشن پر ملک میں بدامنی پیداکرنے کا الزام ،ہندوستان سے مدد کی اپیل
نئی دہلی (ملت ٹائمز) جنوبی امریکہ میں واقع ریاست وینزولا کی صورت حال ان دنوں ہندوستان کی تصویر پیش کررہی ہے ،عوام کے ساتھ تشدد ،موب لینچنگ ،قتل وغارت گری اور بدامنی عام بات ہوگئی ہے فرق صرف اتناہے کہ ہندوستان میں یہ سب بر سر اقتدار پارٹی کے اشارے اور خفیہ تعاون کے سہارے…