Tag: عٹ
-
قومی آواز کی اشاعت ثانی کا فیصلہ ایک خوش آئند قدم
سہیل انجم یکم اپریل 2008 کو جب دہلی سے شائع ہونے والے روزنامہ قومی آواز کی اشاعت موقوف کر دی گئی تو اردو اخبارات کے قارئین میں مایوسی کی ایک فضا چھا گئی۔ اگر چہ اس وقت بھی دہلی سے کئی روزنامہ اخبارات شائع ہو رہے تھے اور آج بھی شائع ہو رہے ہیں لیکن…
-
دارالعلوم وقف دیوبند میں بخاری شریف کے افتتاحی درس سے تعلیمی سال نوکا آغاز، طلبہ کو محنت اور جدوجہد سے پڑھنے کی تلقین
دیوبند (ملت ٹائمز) عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم وقف دےوبند مےں تعلیمی سال نو کا آغاز بخاری شریف کے افتتاحی درس سے کےا گےا۔ اس موقع پر دارالعلوم وقف دےوبندکے شےخ الحدیث مولانا احمد خضر شاہ نے طلبہ کو بخاری شریف کا پہلا درس دےتے ہوئے بخاری شریف اور امام بخاری کی عظمت اور جلالتِ شان…
-
معروف اسکالر ملی گزٹ کے ایڈیٹر ڈاکٹر ظفرالاسلام خان دہلی اقلیتی کمیشن کے چیرمین نامزد
معروف اسکالر ملی گزٹ کے ایڈیٹر ڈاکٹر ظفرالاسلام خان دہلی اقلیتی کمیشن کے چیرمین نامزد
-
قطر میں ترکی کا فوجی اڈہ ہر گزبند نہیں کیا جائے گا ، شام و عراق کے بحران کافی ہیں، خلیج میں کوئی اور بحران مسلم دشمنوں کے مفاد میں ہوگا::طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت قطر میں تعینات اپنی فوج واپس بلائے گی اور نہ ہی دوحہ میں قائم فوجی اڈا بند کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ قطر میں ترکی کے فوجی اڈے کے بارے میں کوئی بیرونی دباو¿ قبول نہیں کیا جائے گا۔…
-
جھارکھنڈ کا ایک اور مسلمان ہواگائے دہشت گردی کا شکار ،ہجوم نے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا ،گاڑی بھی نذر آتش
رانچی (ملت ٹائمز/سلمان دانش) گﺅتحفظ کے نام پر مسلمانوں کے قتل کا سلسلہ بالکل ہی رکنے کا نام نہیں لے رہاہے، حد یہ ہوگئی جس وقت وزیر اعظم نریندر مودی احمد آباد میں ایک تقریب کے دورن گﺅ کشی کے نام پر ہونے والے قتل کی مذمت کررہے تھے اسی دوران گﺅرکشک جھارکھنڈ میں ایک…
-
مسلمانوں کے تمام مسائل کا حل اسلام پر کامل طور سے عمل پیرا ہونے اور دنیا کے سامنے یہ نسخہ کیمیا پیش کرنے میں ہے: مولانا سید جلال الدین عمری
جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں واقع مسجد اشاعت اسلام میں امیر جماعت کا عیدالفطر کا خطبہ نئی دہلی(ملت ٹائمز/پریس ریلیز) ماہ رمضان کی تکمیل پر ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و عقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر دارالحکومت دہلی کے مسلم اکثریتی علاقے ابوالفضل انکلیو میں مسجد اشاعت اسلام میں…
-
برطانیہ میں مسلمانوں پر ایک اور دہشت گردانہ حملہ ،عید کا جشن منانے والوں پر چڑھا دی گئی کار
لندن(ملت ٹائمزایجنسیاں) اتوار کے روز شمال مشرقی برطانوی علاقے نیوکاسل کے ایک اسپورٹس سینٹر کے باہر ایک کار عید کا جشن منانے والے مسلمانوں پر چڑھ دوڑی۔ اس واقعے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ مسلمان عید الفطر کا جشن منانے اس اسپورٹس سینٹر میں جمع تھے، جب عمارت کے باہر…
-
دہلی میں کب کس عید گاہ اور مسجد میں ادا کی جائے گی نماز عید: کلک کرکے یہاں دیکھیں اوقات
بشکریہ روزنامہ انقلاب
-
جامعہ میں پی ایچ ڈی یونانی کے طلباکی جانب سے افطار پارٹی
طب یونانی کے لئے اہم شعبہ کی تشکیل پر جامعہ کے وی سی کا ریکس چیری ٹیبل ٹرسٹ کے چیئرمین شعیب اکرم صاحب نے گلپوشی کرکے اداکیا شکریہ نئی دہلی(ملت ٹائمز/پریس ریلیز) کل مورخہ22جون2017یعنی26ویں روزہ کیلئے افطار کا پرتکلف انعقاد جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طب یونانی شعبہ کے پی ایچ ڈی کے طلبہ یعنی ریسر…
-
عرب ریاستوں نے قطر کو مطالبات کی فہرست سونپ دی ،الجزیرہ پر پابندی اور ترکی سے فوجی معاہد ختم کرنے کا مطالبہ سرفہرست ،جواب دینے کیلئے دس دنوں کی مہلت
ریاض(ملت ٹائمز) عرب ریاستوں نے تیرہ نکات پر مشتمل قطر کو مطالبات کی فہرست سونپ دی ہے جس میں سرفہرست الجزیرہ نیوز نیٹ ورک کو بند کرنے اور ترکی کے ساتھ فوجی معاہدہ ختم کرنے کے مطالبات شامل ہیں ،اس کے علاوہ ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرنے ،اخوان المسلمین کی حمایت کا سلسلہ بند…