Tag: عٹ
-
عید اور عید کی شب انتہائی مبارک اورآخرت کمانے کا نادر موقع بہت ہی خوش نصیب ہیں ہم کہ رمضان کریم کا مکمل مہینہ نیکی میں گزارنے کے بعد حق تعالیٰ نے عید کی خوشیاں مقدر فرمائیں:مفتی عثمانی
نئی دہلی(پریس ریلیز)/ملت ٹائمز ہم لوگ بہت ہی خوش نصیب ہیں کہ اللہ رب العزت نے ہمیں رمضان المبارک کے روزے رکھنے کی توفیق بخشی اور راتوں میں تراویح پڑھنے اوراس میں قرآن پاک سننے کی سعادت عطا فرمائی ،پورے مہینہ نیکی میں گزارنے کے بعد حق تعالیٰ نے عید کی خوشیاں مقدر فرمائیں۔ عید…
-
مسلم لڑکی کا قتل کوئی جرم نہیں ،یہ ایک ہجوم کے ردعمل کا نتیجہ ہے :امریکن پولس
واشنگٹن(ملت ٹائمز) امریکہ میں گذشتہ دنوں ایک مسلم لڑکی کے قتل کا واقعہ پیش آیا جس کے بارے میں امریکی پولس کا کہناہے کہ قتل کا یہ واقعہ کوئی کرائم او رمجرمانہ عمل میں شامل نہیں کیا جاسکتاہے بلکہ ایک ہجوم کے اشتعال کا یہ نتیجہ ہے ،الجزیرہ کی رپوٹ کے مطابق گذشتہ اتوار کو…
-
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان فنکاروں کے ساتھ ایک افطار پارٹی میں شرکت کرتے ہوئے :دیکھیئے تصاویر
-
روزہ سے انسان کے اندر صبر و استقامت کی قوت پیدا ہوتی ہے برطانیہ کی مختلف مساجد اور اسلامک مراکز میں رمضان کریم کی مناسبت سےمفتی محفوظ الرحمن عثمانی کے خطابات
نئی دہلی(ملت ٹائمز/پریس ریلیز) رمضان المبارک کے موقع پر برطانیہ کے شہر وں بالخصوص لندن میں بر صغیر کے علماء کرام کی موجودگی سے بڑا روحانی ماحول رہتا ہے۔پورے مہینہ یہاں کی مساجد اور اسلامک مراکز میں ہند۔ پاک کے علما و مبلغین کے وعظ و خطابات ہوتے رہتے ہیں۔ریڈیوسیرۃ لسٹر سے مختلف دینی پروگرام…
-
پاکستان نے ٹاس جیت لیا، سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت
اسلام آباد(ملت ٹائمز) پاکستان نے ٹاس جیت لیا، سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے میچ کا ٹاس ہوگیا۔پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سٹیڈیم شائقین سے بھرا ہو ا ہے اور ایک بھی سیٹ خالی نہیں ہیں ۔۔پاکستان اورسری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے…
-
سعودی عرب میں دہشت گردانہ حملہ،ایک میجر شہید، کئی افسران زخمی، تحقیقات جاری
(ملت ٹائمز/ایجنسیاں(اسلام آباد سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے ضلع قطیف میں ایک حملے میں ایمرجنسی سکیورٹی فورسز کا ایک افسر شہید ہو گیا۔سعودی وزارت داخلہ کے سکیورٹی ترجمان کے بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز کے ایک دستے کو دوران گشت دھماکا خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ اس کے نتیجے میں میجر طارق…
-
علامہ یوسف القرضاوی۔ عالم اسلام کی ایک عظیم شخصیت ،کڑوروں دلوں کی دھڑکن
علامہ یوسف القرضاوی کا نام محتاج تعارف نہیں ہے،آپ کا وطنی تعلق مصر سے ہے لیکن گذشتہ چار دہائی سے آپ قطر میں قیام پذیر ہیں،ایک سوسے زائد معرکۃ الآراء کتابوں کے مصنف ہیں ،اکثر کتابوں کے ترجمے دنیا کی مختلف زبانوں میں شائع ہوچکے ہیں ، دروس وخطابات کی ویڈیو اور سی ڈیز کی…
-
غریبوں کیلئے سحرو افطار کا انتظام زکریااسٹریٹ میں فورم نے ناداروں کو سحری کھلایا
کولکاتا(پریس ریلیز)/ملت ٹائمز مغربی بنگا ل میں اقلیتوں ‘ دبے ‘ کچلے ‘ پسماندہ عوام کیلئے فلاح کے مختلف کاموں کاسنہراریکارڈ رکھنے والی فورم فارآرٹی آئی ایکٹ اینڈ انٹی کرپشن رمضان المبارک کے ایام میںغریب اور نادار افرادمیں افطار کٹس کی تقسیم کے ساتھ سحری کیلئے غذائی پیکٹ بھی تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع کیا…
-
سعودی عرب کی نئی دھمکی۔قطر دیگر خلیجی ممالک کے بائیکاٹ سے قبل فلسطینیوں کی معان تنظیم حماس اور اخوان المسلمین کی حمایت چھوڑدے
سعودی عرب کی نئی دھمکی۔قطر دیگر خلیجی ممالک کے بائیکاٹ سے قبل فلسطینیوں کی معان تنظیم حماس اور اخوان المسلمین کی حمایت چھوڑدے مکمل خبر کیلئے یہاں کلک کریں
-
مسلما ن گوشت کھانا بند کریں ،اپنے گھروں میں تلسی لگائیں ،حضرت آدم سے لیکر آخری نبی تک کسی نے گوشت نہیں کھایا :جامعہ میں آر ایس ایس لیڈر کی مسلمانوں کو نصیحت
نئی دہلی محمد قیصر صدیقیملت ٹائمز جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے منعقد افطار پارٹی میں پہنچے راشٹریہ سویم لیڈر اندریش کمار نے اپنی تقریر میں اسلام اور مسلمانوں پر جم کر تنقید کی ،جامعہ کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد سمیت متعدد مسلم اسکالرس کی موجودگی میں اندریش کمار…