Tag: عٹ
-
دہلی میں ایک اور قبرستان کو ہڑپنے کی سازش،بیشتر حصہ پر پہلے ہی ڈی ڈی اے کرچکی ہے قبضہ،عوام نے وقف بورڈ اور کجریوال سرکا ر کو ٹھہرایا ذمہ دار
نئی دہلی(ملت ٹائمزعامر ظفر) ہندوستان کی قومی راجدھانی دہلی میں قبرستان پر قبضہ کرنے کا ایک اور تازہ واقعہ سامنے آیاہے ،ملت ٹائمز کو معتبر ذرائع سے ملی خبر کے مطابق تغلق آباد میں انتہائی اہم جگہ پر واقع ایک قبرستان پر ڈی ڈی اے قبضہ کرنے کی کوشش کررہی ہے ،اوقاف کی بازیابی کیلئے…
-
شام میں داعش کا کاربم دھماکہ ،26 بے گناہ جاں بحق، شہریوں پر اسد انتظامیہ کا قہربھی مسلسل جاری
دمشق(ایجنسیاں) شامی شہر دیرز زور میں دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے کیے گئے ایک کار بم حملے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔پناہ گزینوں کے کیمپ کی جانب جانے والے شامی شہریوں کو ہدف بنانے والے اس حملے میں بیسیوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔دوسری جانب شام میں کشیدگی میں کمی لائے جانے…
-
شام میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں میں ملوث جنگجو گروپ فورا ملک چھوڑ دیں:اقوام متحدہ کامطالبہ
نیو یارک(16 نومبر۔ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے شام میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں میں ملوث ایرانی ملیشیاﺅں سمیت تمام جنگجو گروپوں سے فوری طور پر ملک سے نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔ العربیہ کے مطابق شام میں ایرانی حمایت یافتہ کئی جنگجو گروپ برسرِ پیکار ہیں جن پر انسانی حقوق کی سنگین…
-
مولانا محمد اسلم کاانتقال جماعت دیوبند نہیں بلکہ درس و تدریس اور تحریر و تقریر کاعظیم خسارہ : نامور علماءو دانشوران کااظہار تعزیت، متعدد مدارس و مکاتب میں قرآن خوانی کا اہتمام
دیوبند(ملت ٹائمزسمیر چودھری) متکلم اسلام صاحبزادہ حکیم الاسلام حضرت مولانا محمد اسلم قاسمی صدر مدرس و ناظم تعلیمات دارالعلوم وقف دیوبند کے انتقال پر ملال پر یہاں متعدد مدارس و مکاتب میں تعزیت پروگرام کاانعقاد کرکے دعاو¿ ایصال ثواب کااہتمام کیاگیا۔ اس بابت جاری اپنے تعزیتی پیغام میں آل انڈیا قتصادی کونسل کے چیئرمین مولانا…
-
الور میں گﺅرکشکوں کی غنڈہ گردی جاری ،آج ایک اور مسلمان کا قتل
نئی دہلی(ملت ٹائمز) راجستھان میں گﺅرکشکوں کی غنڈہ گردی مسلسل بے لگام ہے اور اب پہلو خان کے بعد آج ایک اور مسلمان کے دردناک قتل کا واقعہ پیش آیاہے ۔ انڈین ایکسپریس کی رپوٹ کے مطابق الور میں جمع کی صبح 35 سالہ عمر کو قتل کرکے گﺅرکشکوں نے ریلوے ٹریک پر ڈال دیاتاکہ…
-
ٹرمپ اپنے پہلے دورے پر پہونچے چین، شمالی کوریا کو دی خطرناک دھمکی
بیجنگ(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ڈونلڈ ٹرمپ بطور امريکی صدر چين کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر آج بيجنگ پہنچ گئے ہيں۔ اس تين روزہ دورے پر وہ اپنے چينی ہم منصب کے ساتھ تجارتی امور سميت شمالی کوريا کے متنازعہ جوہری و ميزائل پروگرام پر بات چيت کريں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہليہ ملانيا ٹرمپ کے ہمراہ…
-
آسام غیر ملکی قضیہ:غیر ملکی قرار دی گئی رشمی نارا بیگم کی ضمانت میں عبوری توسیع
نئی دہلی(ملت ٹائمزپریس ریلیز) سپریم کورٹ نے آج رشمی نارا بیگم کی ضمانت کی معیاد میں عبوری طور سے توسیع کرتے ہوئے اس معاملہ کی سماعت چار ہفتہ کے لئے ملتوی کر دی ہے ۔غیر ملکی شہریت معاملہ کا سامنا کر رہی رشمی نارا بیگم آسام کے معروف مجاہد آزادی کی بیٹی ہیں۔ واضح ہو…
-
ہم نے کوئی تصادم کی راہ اختیار نہیں کی بلکہ ہمارے ساتھ تصادم کیاگیا:نوازشریف
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کے زیرصدارت پنجاب ہاﺅ س مسلم لیگ کا مشاورتی اجلاس ختم ہو گیاجس میں راجہ ظفرالحق،مشاہد اللہ،چودھری تنویر،پرویزرشید،سعدرفیق،زاہدحامد،انوشہ رحمان ، طارق فضل چودھری،طلال چودھری،امیرمقام شریک ہوئے، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اورآئندہ کی حکمت عملی پرمشاورت کی گئی اس کے علاوہ نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسزاوراحتساب عدالت میں…
-
سرسید ماضی کا حوالہ اور مستقبل کی امید ہیں ۔دارالمصنفین شبلی اکیڈمی میں ”سرسید کی عصری معنویت“ پر دوروزہ سمینار اختتام پذیر
اعظم گڑھ (ملت ٹائمزپریس ریلیز) سرسےد ماضی کا حوالہ بھی ہےں اور صبح امےد بھی ۔ان کو معلوم تھا کہ نئے زمانے کی روشنی کو بغےر کچھ بھی باقی نہےں رہے گا ۔شبلی نے سرسےد کو منظوم خراج عقےدت جس نظم مےں پےش کےا تھا اس کانام ہی ”صبح امےد “ہے ۔آج کا سمےنار کا…
-
مسلسل بڑھتا جارہاہے فتنہ شکیلیت ،10 ہزار سے زائد مسلمان ہوچکے ہیں مرتد ،سب سے زیادہ شکار تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد
نئی دہلی(ملت ٹائمز کی خاص رپوٹ ) مہد ی مسیح ہونے کا دعوی کرنے والے شکیل بن حنیف کا فتنہ مسلسل بڑھتا جارہاہے ،ملت ٹائمز کو معتبر ذرائع سے ملی خبروں کے مطابق ہندوستان بھر میں اب تک 10 ہزار سے زائد مسلمان اس فتنہ کے شکار ہوکر مرتد ہوچکے ہیں ،بہار ،یوپی اور مدھیہ…