Tag: عٹ
-
بی جے پی 87سیٹوں پر آگے،کانگریس 60پر
-
گجرات اسمبلی انتخابات کی گنتی جاری ،کانگریس 54 پر ،بی جے پی 80 پر آگے
-
دہلی گرامر اسکول میں بزم محسن انسانیتؐ کا انعقاد
پیغمبراسلام محمد رسول اللہﷺ کی شخصیت عالم انسانیت کی مشترکہ میراث:لطیفہ حسین نئی دہلی(ملت ٹائمز/پریس ریلیز) جامعہ نگر کے پہلوان چوک واقعہ دہلی گرامر اسکول میں طلبہ اور عوام الناس کو سیرت نبوی ؐ سے روسناش کرانے کےلئےآج’بزم محسن انسانیتﷺ‘کا انعقاد کیا گیا جس میں سیرت سے متعلق کئی پہلوؤں پر طلبہ و طالبات نے…
-
بھوکوںاور غریبوں کے پیٹ کی آگ بجھانے والے اظہرمخصوص کی خدمات ناقابل فراموش
حیدرآباد۔ 14ڈسمبر(ملت ٹائمز پریس ریلیز) ایک ایسے وقت جہاں ہندوستان کو بانٹے کی کوشش کی جارہی ہے اورلوگوں میں نفرت کے بیج بوکرلوگوںکوجدا کیاجارہا ہے۔ سیاسی قائدین اپنے مفاد کے لئے مختلف مذاہب کے ماننے والوں میں تفرقہ ڈال کرایسے دوسرے سے جدا کررہے ہیں اور لوگوں میں دوریاں پیدا کررہے ہیں۔ ہندوستان جوکبھی گنگاجمنی…
-
مسجد اقصی اور مسئلہ فلسطین پر خصوصی انٹرویو
بیت المقدس کی اہمیت قبلہ اول کی افادیت اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ کی داستان امریکہ کے اسلام مخالف عزائم کی روداد عربوں اور مسلم ممالک کی مکارانہ چال یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی تسلیم کرنے کا امریکی فیصلہ دنیا بھر میں ہورہے احتجاج کے اثرات فتح وحماس کی اہمیت اور اس موضوع سے متعلق تمام…
-
ریاض میں ہندوستانیوں کی جانب سے مشاعرے کا اہتمام ،سعودی عرب میں مقیم شعروشاعر ی کا ذوق رکھنے والوں نے بڑی تعداد میں کی شرکت
ریاض۔12دسمبر (پریس ریلیز ملت ٹائمز) آئی ایف سی ادبی فورم ریاض کی زیر اہتمام۸دسمبر کو ہوٹل نیاگرا میں ایک شاندار حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ اور نثری نششت ہوئی ،جس کی صدارت حیدرآباد سے تشریف لائے مشہور و معروف علمی و عبقری شخصیت محترم ڈاکٹر و مفتی محمد کاظم حسین صاحب نے کی ،جب کہ مہمان…
-
آسام شہریت کیس معاملے میں پنچایت سرٹیفیکٹ کی حیثیت بحال،ریاستی سرکار کو بدترین شکست کا سامنا ،متاثرین کے حقوق کی جنگ لڑنے والے مولانا اجمل نے سپریم کورٹ کے اس فیصلہ کو سچائی کی جیت قراردیا
نئی دہلی5دسمبر(ملت ٹائمز پریس ریلیز) سپریم کورٹ نے آج آسام میں لاکھوں لوگوں کی شہریت سے متعلق ایک انتہائی اہم کیس میں تاریخ ساز فیصلہ سناتے ہوئے تقریبا 48 لاکھ لوگوں بالخصوص شادی شدہ عورتوں کی شہریت پر لٹکی تلوار سے راحت دیا ہے۔ آج جسٹس رنجن گگوئی اور جسٹس نریمن پر مشتمل عدالت عظمی…
-
آسام شہریت کیس میں حکومت اطمینان بخش وضاحت کرنے میں ناکام ثابت ہوئی،عدالت عظمی کا فیصلہ خوش آئند ہوگا: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی،29نومبر (ملت ٹائمز) سپریم کورٹ نے آج آسام میں جاری شہریت تنازع سے متعلق تقریباً آدھا درجن عرضداشتوں پرسماعت کرتے ہوئے ’اصل مقیم‘شہریت معاملے میں اپنافیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ جسٹس رنجن گوگوئی اورجسٹس روہنٹن نریمن کی بینچ کے سامنے آج جمعیة علما ہند ،آل آسام مائینارٹی اسٹوڈنٹ یونین ( آ±مسو)، کانگریس کے سات ممبران…
-
قومی میڈیا کے ساتھ اردو اخبارات میں بھی دارلعلوم دیوبند کے خلاف منفی پیروپیگنڈہ،عام شخص کی بات کومنسوب کیا دارالعلوم دیوبند سے
نئی دہلی(ملت ٹائمز) قومی میڈیا میں دارالعلوم دیوبند کے خلاف اعتراضات اور کسی کی بھی بات کو دارالعلوم دیوبند کی جانب منسوب کردینا ایک عام بات ہے ،کسی کی رائے ہوتی ہے اور اس کو دارالعلوم دیوبند کافتوی قراردے دیا جاتاہے لیکن اب اردو اخبار بھی اس طرح کی حرکتیں کرنے لگے ہیں،اس سے قبل…
-
اسلامک بينکنگ سے ہندوستان ميں اقتصادی انقلاب آئے گا ،کسان خودکشی پر مجبور نہیں ہوں گے :جماعت اسلامی ہند
جماعت اسلامی ہند اسٹڈی سرکل ،دہلی و ہرےانہ زون کے تحت کاﺅنسٹی ٹےوشن کلب مےںبعنوان‘ اہمےت اور تقاضے متبادل بلاسودی معيشت‘ کے منعقد ہوا نئی دہلی(ملت ٹائمزپرےس رےلےز) جماعت اسلامی ہند اسٹڈی سرکل ،دہلی و ہرےانہ زون کے تحت کاﺅنسٹی ٹےوشن کلب مےںبعنوان‘ اہمےت اور تقاضے متبادل بلاسودی معےشت‘ کے منعقد ہوا ۔جس مےں ملک…