Tag: عٹ
-
دارالعلوم دیوبند مذہبی رہنمائی کا سلسلہ جاری رکھے گا ،فتاوی پر ہنگامہ کرکے کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ ہم اپنے مشن سے منحرف ہوجائیں لیکن ایسا نہیں ہوگا :مفتی ابوالقاسم نعمانی
دیوبند،15 جنوری(ملت ٹائمز سمیر چودھری) آج کل پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا میں دارالعلوم دیوبند کے فتوے سرخیاں بنے ہوئے ،جس پر دارالعلوم دیوبند نے گزشتہ روز سخت انتباہ دیتے ہوئے کاپی رائٹ کے خلاف وزری کرنے والوں پر سخت قانونی کی بات کہی تھی،آج مہتمم دارالعلوم دیوبند نے کہاکہ اسلام مخالف کچھ طاقتیں دارالعلوم دیوبند…
-
بغیر اجازت فتویٰ شائع کرناکاپی رائٹ کے خلاف ورزی،ایسے میڈیا ہاﺅسز کے خلاف کی جائے گی سخت کاروائی :دارالعلوم دیوبند
میڈیا کے ذریعہ فتوو¿ں کو متنازعہ بنانے سے سخت ناراض دارالعلوم دیوبند نے کیا سخت قدم اٹھانے کافیصلہ کرتے ہوئے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے کہاکہ بغیر اجازت فتویٰ شائع کرنے والوں کے خلاف ہوگی سخت کارروائی دیوبند،13جنوری(سمیرچودھریملت ٹائمز) عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ سے میڈیا کے ذریعہ فتوے…
-
نم آنکھوں کے ساتھ شاہد علی خان سپرد خاک ، سابق وزیر اعلی مانجھی سمیت متعدداہم سیاسی وملی رہنما ءکی شرکت
سیتامڑھی۔6جنوری (ملت ٹائمز کلیم اختر شفیق ) سابق کابینہ وزیر اور ہندوستانی عوام مورچہ ( ہم) پارٹی کے کارگزار قومی صدر مسلم سیاسی رہنما جناب شاہد علی خان کو آج برروز ہفتہ بعد نماز ظہر سرکاری اعزاز کے ساتھ سیتامڑھی شہر سے متصل مہسول کی قبرستان میں نم آنکھوں سے سپردِ خاک کیا گیا موصوف…
-
طلاق ثلاثہ بل پر ممتا بنری جی نے توڑی اپنی خاموشی ،لوک سبھا میں ترنمول کانگریس نے مسلمانوں کا نہیں دیا تھا
کلکتہ۔4جنوری(ملت ٹائمز یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے پہلی مرتبہ مرکزی حکومت کے ذریعہ پیش کیے گئے ”تین طلاق بل “ کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس بل کا مقصد نہ تین طلاق پر روک لگانا ہے اور نہ ہی مسلم خواتین کی فلاح بہبود ہے بلکہ اس…
-
ترک وزیر اعظم کی شاہ سلمان سے ملاقات ،فلسطین کے حالات پر خصوصی گفتگو
ریاض۔27دسمبر(ایجنسیاں ملت ٹائمز) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں القدس کی حیثیت اور اہمیت پر زور دیا گیا اور فلسطینیوں کے حقوق کی پاسداری کے لیے پورے عالمِ اسلام سے اس بارے میں اتحاد اور یک جہتی قائم رکھنے…
-
سعودی عرب میں تاریخ کے سب سے بڑے بجٹ کا اعلان ۔وژن 2030 کے حصول کیلئے ترقی اور تجدید کا سفر جاری رکھا جائے گا : شاہ سلمان
جدہ۔21دسمبر(ایجنسیاں) سعودی فرماں روا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سعودی وزن 2030 کے حصول کیلئے ترقی اور تجدید کا سفر جاری رکھا جائے گا۔ سعودی عرب میں متوازن اور ہمہ جہتی ترقی کو یقینی بنانے والے اقدامات کئے جاتے رہیں گے۔ شاہ سلمان نے قومی…
-
ڈاکٹر ہادیہ اور شفیع جہاں کی ملاقات ،دونوں نے پیش کی ایک دوسرے کو شادی کی پہلی سالگرہ پر مبارکباد
نئی دہلی ۔20دسمبر(شہنوازناظمی/ملت ٹائمز) کیرالہ لو جہادمعاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پہلی بار کیرل سے تعلق رکھنے والی ہادیہ سے سلیم کالج کے ہوسٹل میںاس کے شوہر شفیع جہاں آج ان سے ملاقات کی ہے،اور شادی کی پہلی سالگرہ پر دونوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی ۔ واضح رہے کہ…
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کی حالت انتہائی بدتر ،عالم اسلام سے خصوصی مدد کی اپیل
بنگلہ دیش۔19 دسمبر(پریس ریلیزملت ٹائمز) عرصہ دراز سے ظلم و ستم کا نشانہ بنے برما کے مظلوم روہنگیا مسلمانوں کی حالت قابلِ رحم ہے، عالمی برادری خصوصاً مسلم ممالک انسانیت کی بنیاد پر روہنگیا مسلمانوں کی خبر گیری کرے اور انہیں انسانی زندگی بسر کرنے میں معاونت کرے۔ اس طرح کا احساس مولانا مفتی محمد…
-
راہل گاندھی جہاں جاتے ہیں وہاں کانگریس ہارتی جاتی ہے ،2019 میں اپوزیشن ہماری جیت یقینی سمجھے :یوگی آدتیہ ناتھ
لکھنوئ۔18دسمبر(ملت ٹائمز) گجرات انتخابات کے نتائج پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کانگریس کے نومنتخب صدر راہل گاندھی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہاکہ وہ جہاں جاتے ہیں کانگریس ہارجاتے ہیں ۔گجرات کے نتائج کی روشنی میں اپوزیش یہ یقینی بنالے کہ 2019 کے عام…