Tag: طالبہ نے کاٹا سوامی کاعضومخصوص، 8 سال سے کررہاتھاعصمت دریmt

  • لفیق الاسلام کا قتل حکومت کی ناکامی اور ابھرتی مسلم قیادت کاقتل:نویدحامد

    نئی دہلی(ملت ٹائمزمحمد قیصر صدیقی) آسام میں BTADکے ابھرتے نوجوان قائد لئیق لاسلام کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدرمشاورت نویدحامدصاحب ایک پریس ریلیز کے ذریعہ مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس قتل کی CBI انکوائری کی جائے۔لفیق الاسلام بوڈو لینڈ میں مسلم اسٹودینٹس یونین کی ابھری ہوئی قیادت تھی اور کم…

  • قومی آواز کی اشاعت ثانی کا فیصلہ ایک خوش آئند قدم

    سہیل انجم یکم اپریل 2008 کو جب دہلی سے شائع ہونے والے روزنامہ قومی آواز کی اشاعت موقوف کر دی گئی تو اردو اخبارات کے قارئین میں مایوسی کی ایک فضا چھا گئی۔ اگر چہ اس وقت بھی دہلی سے کئی روزنامہ اخبارات شائع ہو رہے تھے اور آج بھی شائع ہو رہے ہیں لیکن…

  • عراقی افواج کا دعوی ،داعش کو مکمل شکست دے دی گئی ؟؟

    بغداد(ملت ٹائمز) عراقی فوج کامیاب پیشقدمی کرتی ہوئی داعش کے زیر قبضہ موصل شہر کے قدیمی علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔ اس پیشرفت کو عراق میں داعش کی مکمل شکست کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ موصل ان جنگجوو¿ں کا آخری اہم ٹھکانہ قرار دیا جاتا تھا۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے…

  • طالبہ نے کاٹا سوامی کاعضومخصوص، 8 سال سے کررہاتھاعصمت دری

    تروونت پورم(ملت ٹائمزایجنسیاں) کیرالہ میں ایک 23 سالہ قانون کی طالبہ نے ایک سوامی کاعضومخصوص کاٹ ڈالا۔سوامی گنیش نند عرف ہری سوامی گزشتہ 8 سال سے طالبہ کا جنسی استحصال کر رہا تھا۔کولم میں پنمانا آشرم کاسوامی متاثرہ کی ماں سے ملنے کے بہانے آتا اور اس کی عصمت دری کیا کرتا تھا۔ پولیس اس…