Tag: فضلائے مدارس کے لئے مشترکہ داخلہ امتحان برائے ڈپلومہ ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کی تاریخ کا اعلان
-

فضلائے مدارس کے لئے مشترکہ داخلہ امتحان برائے ڈپلومہ ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کی تاریخ کا اعلان
ممبئی:15/فروری(پریس ریلیز) مرکزالمعارف ایجو کیشن اینڈ ریسرچ سینٹرکے ڈائریکٹر مولانا محمدبرہان الدین قاسمی نے آج ایک پریس ریلیز کے ذریعہ سال2020ء تا2023ء بیچ کے ڈپلو مہ ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر (DELL)کورس کے داخلہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیاہے ۔تحریری و تقریری امتحان/12اور14/ مارچ2020 ءبمطابق16/اور18/ رجب المرجب1441 ھ بروز جمعرات وسنیچر,ہیرا گارڈن،قاسم پورہ(نزد عیدگاہ)…
-

فضلائے مدارس کے لئے مشترکہ داخلہ امتحان برائے ڈپلومہ ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کی تاریخ کا اعلان
ممبئی: (پریس ریلیز) مرکزالمعارف ایجو کیشن اینڈ ریسرچ سینٹرکے ڈائریکٹر مولانا محمد برہان الدین قاسمی نے آج ایک پریس ریلیز کے ذریعہ سال 2019ء تا2021ء بیچ کے ڈپلو مہ ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر (DELL) کورس کے داخلہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کیاہے ۔تحریری و تقریری امتحان /21اور23/ مارچ2019ء بمطابق 14/اور16/ رجب المرجب 1440ھ…