Tag: وی ایچ پی کی مودی حکومت کو وارننگ، نومبر تک رام مندر کی تعمیر کے لیے پارلیمنٹ میں بل آجانا چاہیئے ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔mt
-
اسرائیل نے تبدیل کیا اپنا فیصلہ ،مسجد اقصی کے باہر نگرانی کیلئے الیکٹرانک دروازکے بجائے دیگر ذرایع کا کیا جائے گا استعمال
تل ابیبمقبوضہ بیت المقدس(ملت ٹائمز) اسرائیل نے بیت المقدس میں مسجد اقصی کے باہر لگائے گئے الکٹرونک دروازوں کو ہٹانے کا اور ان کی جگہ نگرانی کے دیگر ذرائع استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی کابینہ کے بیان کے مطابق وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت نے پیر کے روز کئی گھنٹے تک جاری…
-
اہل خانہ اور بہوکے جان و مال کے تحفظ کے لئے ایس ایس پی کو مکتوب ۔مذہب تبدیل کر کے متین سے شادی کرنے والی خوشبو کا اس کے ماما کررہے ہیں ذہنی و جسمانی استحصال
دیوبند(ملت ٹائمز۔سمیر چودھری) محلہ مٹکوٹہ کی باشندہ خاتون حسینہ اہلیہ شمیم نے ایس ایس پی سہارنپور کو مکتوب ارسال کرتے ہوئے اپنی اور اپنے اہل خانہ کی جان ومال کی حفاظت کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایس پی سہارنپور کو ارسال کردہ مکتوب میں حسینہ نے کہا ہے کہ اسکے بیٹے عبد المتین نے…
-
ہریانہ میں بجرنگ دل کی غنڈ ہ گردی ،بھارت ماتا کی جے نہ بولنے پر مسجد کے امام کو لگایا تھپڑ،ہریانہ سے تمام مسلمانوں کو نکالنے کا لگایا نعرہ
حصار(ملت ٹائمز) کشمیر میں امرناتھ مسافروں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے خلاف احتجاج کیلئے سڑکوں پر اترے بجرنگ دل کے کارکنوں کی حصار میں غنڈہ گردی سامنے آئی ہے۔ احتجاج کے دوران بجرنگ دل کے غنڈے زبردستی ایک مسجد میں داخل ہوگئے اور مسجد کے امام کے ساتھ مارپیٹ کی۔ اس سلسلہ میں بجرنگ…
-
وی ایچ پی کی مودی حکومت کو وارننگ، نومبر تک رام مندر کی تعمیر کے لیے پارلیمنٹ میں بل آجانا چاہیئے ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
نئی دہلی(ملت ٹائمز) ایک طرف بابری مسجدکی ملکیت کامعاملہ سپریم کورٹ میں ہے تودوسری طرف ہندوتنظیمیں مسلسل اس مسئلہ پرسرکارپرپریشربنارہی ہیں۔وشوہندو پریشد (وی ایچ پی)ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے قانونی راستہ بنانے کے لئے کوشش میں مصروف ہے۔وی ایچ پی نے ایک بار پھر مرکز کی نریندر مودی حکومت کوخبردارکیا۔وی ایچ پی…