Tag: cm

  • 2017 کا اصل قاتل : ہندوستانی میڈیا

    مشرّف عالم ذوقی ٢٠١٧ کسی سال کا نام نہیں ،جہاں دن اور مہینے ہوتے ہیں .٢٠١٧ مجھے ایک ایسا جسم نظر آتا ہے ، جہاں ہزاروں زہریلے خنجر اتار دئے گئے ہوں .اس برس الٹی گنگا بہی – اس برس انصاف دو حصّوں میں تقسیم ہوا .اس برس گجرات دنگوں کے قاتل معصوم ٹھہراہے گئے…

  • اختلاف اپنی جگہ لیکن اس سے آگے بڑھ کر سوچئے

    خبر درخبر(535) شمس تبریز قاسمی لوک سبھا سے طلاق ثلاثہ بل پاس ہونے کے بعد ہندوستانی مسلمانوں میں بے چینی ،مایوسی اور اضطراب کی کیفیت پید اہوگئی ہے ،نئی نسل کے فرزندان توحید سب سے زیادہ پریشان اور بے چین ہیں،مدارس اور کالجز کے فضلاءسوشل میڈیا پر غم وغصہ اپنی قیادت کے خلاف نکال رہے…

  • نظریاتی تبدیلی کا جبر

    قاسم سید جب بچہ کو چوٹ لگے‘ اس کے سر سےخون بہنے لگے یا گلاس ہاتھ سےچھوٹ کر ٹوٹ جائے‘ امتحان میں اس کے نمبر کم آئیں‘ کوئی غلط کام کرکے بڑا نقصان کردے تو ردعمل کے عام طور سے دو طریقے ہوتے ہیں پہلا یہ کہ اس پر ٹوٹ پڑیں۔ برا بھلا کہیں۔ اس…

  • طلاق سے متعلق حکومت کا مجوزہ قانون

    شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قوموں کی بدبختی اور زوال کے اسباب میں سے ایک سبب یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ اپنے حقیقی مسائل سے غافل ہوجائیں اور اپنی صلاحیتیں ایسے کاموں میں صرف کرنے لگیں ، جن کا کوئی فائدہ نہیں ، اس وقت ہمارا ملک اسی صورت حال سے…

  • مسلمانان ہند کی تاریخ میں ایک اور سیاہ دن کا اضافہ

    خبر درخبر۔(533) شمس تبریز قاسمی طلاق ثلاثہ بل آج لوک سبھا سے پاس ہوگیاہے ،بہت جلد اب یہ راجیہ سبھا میں پیش ہوگا اور امیدہے کہ وہاں مزید آسانی کے ساتھ یہ بل پاس ہوجائے گا ،لوک سبھا کی یہ کاروائی میں مسلسل ٹی وی چینل پر دیکھ رہاتھا ،اندازہ تھاکہ آج اس بل کا…

  • طلاق ثلاثہ بل پر 96 فیصد مسلمان مسلم پرسنل لاءبورڈ کے ساتھ ،حکومت کا یہ غیر ضروری قانون انہیں ہر گز منظور نہیں :سروے

    نئی دہلی ۔27دسمبر حفظ الرحمن قاسمی ملت ٹائمز حکومت ہند کا طلاق ثلاثہ بل مسلسل تنازع کا شکار ہوتا جارہا ہے اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ساتھ ملک کے تمام ماہرین قانون، دانشوران اور سلیم الطبع حضرات اس بل کو غیر ضروری اور لایعنی قرار دیتے ہوئے اس کی مخالفت کررہے ہیں،…

  • 2017 میں پیش آئے اہم واقعات جسے ہندوستانی عوام فراموش نہیں کرسکتی

    سلیم شوق پورنوی اگر یہ کہا جائے کہ سال رواں ہندوستانی عوام کے لیے سیاسی شعبدہ بازیوں میں پھنسائے جانے اور سیاسی مداریوں کے لیے سیاسی بندر نچانے کا سال رہا تو اس میں نہ کوئی مبالغہ اور نا ہی جھوٹ ۔ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ سال 2017 مختلف طبقات کے لیے مختلف…

  • طلاق کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

    مولانا ندیم الواجدی بی جے پی نے تین طلاق کے معاملے کو مسلمانوں کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی جو پالیسی اپنائی تھی اس پر وہ پوری مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، گجرات اسمبلی کے انتخابات میں بھی تین طلاق کو اہم ایشو بنایا گیا، ایسا لگتا ہے کہ ملک…

  • مسلم پرسنل لاءبورڈ کی یہ روایت برقرار ره پائے گی ؟

    خبر درخبر(532) شمس تبریز قاسمی تین طلاق پر حکومت ہند کا مجوزہ بل شریعت میں مداخلت پر مبنی ہے ،یہ مسلم خواتین کے حقوق کے خلاف ہے ، ان کی الجھنوں،پریشانیوںاور مشکلات میں اضافے کا سبب ہے، یہ شریعت اسلامی میں بھی کھلی ہوئی مداخلت ہے۔ آئین ہند میں دی گئی مذہبی آزادی کی بنیادی…

  • ایک کلمۂ خیر خواہی: قادیانی حضرات کی خدمت میں !(قسط3)

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (۵) پیغمبروں کا تعلق براہ راست اس کے خالق و مالک سے ہوتا ہے ، اس پر اللہ کا کلام اُترتا ہے ، اور واضح طورپر منشاءربانی کا اظہار ہوتا ہے ؛ چنانچہ بعض دفعہ منجانب اللہ اطلاع کی بنیاد پر وہ پیشین گوئی کرتا ہے ، یہ…