Tag: cm
-
اللہ حافظ اور خُدا حافظ کا تعلق مذہب سے ہے یا تہذیب سے ؟
عامر کاکا زئی عربوں کے لیے اللہ لفظ نیا نہیں تھا۔ یہ یہودیوں سے آیا تھا۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ ﷲ عربی نام تھا اس پروردگار کا جس نے ہم سب کو پیدا کیا۔ لفظ ﷲ عبرانی سے آیا ہوا ہے، یہ نام ایل یلہ (Al ilah) انگلش میں اس کا مطلب ہے The…
-
مسلم ممالک اور اقوام متحدہ کی بے بسی
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلہ کے سامنے تمام مسلم حکمران ، عالمی لیڈران اور اقوام متحدہ کے قائدین بے بس نظر آرہے ہیں، 6 دسمبر کو ٹرمپ نے 1995 میں بنائے گئے امریکی پالیمنٹ کے ایک قانون کو عملی جامہ پہناتے ہوئے یہ اعلان کیاتھاکہ امریکہ اپنی راجدھانی تل…
-
ایں کار از تو آید و مرداں چنیں کنند
مولانا ندیم الواجدی بلاشبہ یہ صرف اس امت کی خصوصیت ہے کہ نبی آخر الزماں رسالت مآب سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی اللہ کی آخری آسمانی کتاب قرآن کریم چودہ صدیاں گزرنے کے باوجود آج تک اسی طرح محفوظ ہے جس طرح وہ نازل ہوئی تھی اور قیامت تک…
-
مودی سرکارکا مجوزہ بل اور مولانا سلمان ندوی کی حمایت
عامر ظفر قاسمی مولانا سلمان ندوی کی پہچان ایک جذباتی عالم دین کے ساتھ منتازع شخصیت کے طور پر ہوگئی ہے ،سرخیوںمیں رہنے کیلئے حق گوئی اور بیباکی کے نام پر اکثر وہ ایسا کچھ بول جاتے ہیں،کچھ لکھ دیتے ہیں یا کوئی کام کر بیٹھتے ہیں جس پر خود انہیں بھی بعد میں افسوس…
-
بھگوا پرچم کے اقتدار کا بڑھتا تسلسل، تباہ کن مستقبل کی آہٹ
سردیوار: نزہت جہاں گجرات میں بی جے پی کی جیت پر کسے مبارکباد دی جائے ای وی ایم کو یا نریندر مودی کو ۔ ای وی ایم کو میں ذمہ دار نہیں ٹھہرا سکتی کیوں کہ اگر اپوزیشن کو ایسا لگ رہا تھاکہ وہ محفوظ نہیں ہے تو اسے مکمل بائیکاٹ کرنے چاہیئے تھا سوال…
-
امریکہ و اسرائیل آگ سے کھیل رہے ہیں، اور ہم … ؟
ڈاکٹر یامین انصاری جب سے ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ میں مسند صدارت سنبھالی ہے، اسی وقت سے اسرائیل کے ناپاک عزائم اور شیطانی منصوبوں کو جیسے پر لگ گئے ہیں۔اسرائیل اور امریکہ جو کچھ کرنا چاہتے ہیں، وہ کر رہے ہیں۔ انھیں معلوم ہے کہ انھوں نے یروشلم کے تعلق سے جو متنازع فیصلہ کیا…
-
ایک کلمۂ خیر خواہی قادیانی حضرات کی خدمت میں! (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (۳) انسان کے اخلاق کا سب سے بڑا مظہر اس کی زبان اور اس کے بول ہوتے ہیں ، رسول اللہ اکے بارے میں صحابہ کہتے ہیں : ماکان رسول ﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم فاحشاً ولا متفحشا ولا صخابا فی الأسواق ۔ ( ترمذی ، ابواب البر…