Tag: mt

  • یہ لوگ جسم نہیں ذہن سے اپاہج ہیں 

    یہ لوگ جسم نہیں ذہن سے اپاہج ہیں 

     جمیل اختر شفیق عام طور پر کسی بڑی شخصیت کی کار کردگی کے حوالے سے اگر سوالات قائم کیے جاتے ہیں، تو اُن کے فکر و نظر سے عاری معتقدین کی جانب سے بھدّیاں گالیاں، غیر اخلاقی جملے یا پھر جان سے مارنے تک کی دھمکیاں تک مل جاتی ہیں جبکہ اُنہیں یہ سوچنا چاہیے…

  • بے ایمان مغرب! مسلمان کی قوتِ ایمان سے خوفزدہ ہے

    بے ایمان مغرب! مسلمان کی قوتِ ایمان سے خوفزدہ ہے

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں قتلِ عام نے دنیا کو سوگوار کر دیا۔ گل بخشالوی  مسلمانوں پر دہشت گرد حملے تو دنیا بھر میں دہشت گردی کا معمول ہے لیکن کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملے نے دنیا بھر کے ممالک میں انسان دوستوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ سوائے امریکی…

  • دور حاضر میں امت مسلمہ پر بیتے ہوئے ایام

    دور حاضر میں امت مسلمہ پر بیتے ہوئے ایام

    عبد الرزاق بنگلوری گزشتہ دو تین صدی سے اسلام اور مسلمانوں کی شبیہ کو مسخ کرنے کی جو مہم چلائی جارہی ہے، اس میں روز افزوں ترقی ہوتی جارہی ہے، اس میں سب سے بڑی سازش یہ رچی جارہی ہے کہ مسلمانوں کو دین حق سے دور کیا جائے اور جب دین سے محبت کا…

  • جموں کشمیر : جماعت اسلامی پر لگی پابندی کے خلاف کشمیر یونیورسٹی میں صدائے احتجاج 

    جموں کشمیر : جماعت اسلامی پر لگی پابندی کے خلاف کشمیر یونیورسٹی میں صدائے احتجاج 

     سری نگر: (یو این آئی) جماعت اسلامی جموں کشمیر پر عائد پانچ سالہ پابندی کے خلاف بدھ کے روز کشمیر یونیورسٹی کے طلباء نے احتجاجی مظاہرے کئے۔ یو این آئی کو موصولہ اطلاعات کے مطابق جماعت اسلامی جموں کشمیر پر حکومت کی طرف سے پانچ سالہ پابندی کے خلاف بدھ کے روز یونیورسٹی کے مختلف…

  • چکیا کے رام ڈیہا میں ہوئے دو نوجوانوں کے قتل کی قانونی لڑائی لڑے گی جمعیۃ علماء ہند (م): مفتی الیاس مظاہری

    چکیا کے رام ڈیہا میں ہوئے دو نوجوانوں کے قتل کی قانونی لڑائی لڑے گی جمعیۃ علماء ہند (م): مفتی الیاس مظاہری

     موتیہاری: (فضل المبین – ملت ٹائمز ) چکیا کے رام ڈیہا میں دو نوجوانوں کے قتل پر قانونی لڑائی لڑنے کا فیصلہ جمعیۃ علماء ہند (م) میں کیا ہے ‌۔ آج جمیۃ علماء ہند مشرقی چمپارن کے ضلع صدر مفتی محمد الیاس مظاہری کی قیادت میں ایک وفد نے مقتولین کے اہل خانہ سے ملاقات…

  • بنیادی مسائل پر ہو الیکشن میں بحث

    بنیادی مسائل پر ہو الیکشن میں بحث

    ڈاکٹر مظفر حسین غزالی  آپ کو کیا اب بھی لگتا ہے کہ الیکشن میں ملک کے بنیادی ایشوز پر بات ہوگی، جبکہ حکومت کی ناکامی، وعدہ خلافی اور نااہلی کی وجہ سے ملک میں جو ماحول بن رہا تھا۔ پلوامہ حملہ سے وہ یکایک بدل گیا ۔ بھاجپا اور مودی نے اپنے تابعدار ٹی وی…

  • لوک سبھا الیکشن اور سیاسی بیداری

    لوک سبھا الیکشن اور سیاسی بیداری

     مسعود جاوید انتخابات عامہ کی تاریخ کا اعلان ہوچکا گرچہ اب ” آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے ” ہماری قوم کے سیاسی قائدین نے کوئی زمینی کام کیا نہ ہی اپنی شناخت بلا تفریق مذہب و ذات بنائی اور اپنے اپنے حلقہ انتخاب میں مقبولیت حاصل کی مگر پھر بھی عجلت میں…

  • پلوامہ حملہ اور ملک کا سیاسی منظرنامہ 

    پلوامہ حملہ اور ملک کا سیاسی منظرنامہ 

    چودھری آفتاب احمد  پلوامہ میں 14 فروری کو ہوئے دہشت گردانہ حملہ اور اس کے بعد ہندوستان کی بدلہ کی کارروائی نے راتوں رات سیاست کے انتخابی مہروں کو بدل کے رکھ دیا، 14فروری سے پہلے کے تمام ایشوز ماضی کے ورق میں دفن ہو گئے،ملک کی ایک ارب سے زیادہ آبادی کے ذہن پلٹ…

  • بے وقت کی راگنی اور نامناسب مطالبہ

    بے وقت کی راگنی اور نامناسب مطالبہ

    منظر بلال قاسمی جب سے الیکشن کی تاریخوں کا اعلان ہوا ہے تب سے ایک تحریر گردش کر رہی ہے کہ تین مرحلے کے الیکشن رمضان میں ہوں گے جس کی وجہ سے مسلمانوں کو پریشانی ہوگی اسلئے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا جائے کہ تاریخ میں رد وبدل ہو۔ ایسے لوگوں کی خدمت میں…

  • رمضان میں ووٹنگ پر گھمسان ، ممتا اور کیجریوال کی پارٹی نے بتایا سازش 

    رمضان میں ووٹنگ پر گھمسان ، ممتا اور کیجریوال کی پارٹی نے بتایا سازش 

    نئی دہلی: (ایم این این) 2019 لوک سبھا انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی انتخاب گھمسان بھی شروع ہو گیا ہے۔ کئی سیاسی پارٹیوں نے انتخابات کی تاریخوں پر سخت اعتراض کیا ہے۔ ممتا کی پارٹی ٹی ایم سی اور ’آپ‘ جیسی اپوزیشن پارٹیوں نے اسے مرکزی حکومت کے اثرات میں لیا گیا فیصلہ قرار…