Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

اعظم خان کو تین مقدمات میں راحت، ایک کیس میں ضمانت مسترد، جیل سے رہائی ابھی ممکن نہیں
سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان کو رام پور کی اسپیشل ایم پی-ایم ایل اے مجسٹریٹ عدالت سے تین مقدمات میں بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے ان کی چار ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، جن میں سے تین کو منظور کر لیا گیا جبکہ ایک کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ عدالت…
-

ناظم ندوۃ العلماء حضرت مولانا بلال عبدالحئی حسنی ندوی کی جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ تشریف آوری
مدھوبنی: نئے تعلیمی سال کے آغاز پر بہار کی ممتاز دینی درسگاہ جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ میں داخلہ کی کارروائی جاری ہے۔ اس درمیان دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے ناظم حضرت مولانا بلال عبدالحئی حسنی ندوی کی ایک مؤقر وفد کے ساتھ جامعۃ القاسم تشریف آوری اراکین و ذمہ داران جامعہ القاسم کے لیے باعث…
-

قانونِ وقف 2025ء کے بعد!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ایک اردو شاعر کا شعر ہے: بدلتی ہے جس وقت ظالم کی نیت نہیں کام آتی دلیل اور حجت اس وقت ہمارے ملک کی فرقہ پرست حکومت کی یہی صورت حال ہے، مسلمانوں کو تکلیف پہنچانا، ان کی شناخت پر حملہ کرنا، اور اُن کو دبا کر رکھنا،…
-

سپریم کورٹ کے ذریعہ وقف قانون کی بعض دفعات پر روک ایک خوش آئند قدم تاہم مکمل کامیابی تک جدوجہد جاری رہے گی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اعلان
نئی دہلی: آج سپریم کورٹ کے عبوری فیصلہ پرآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے قدرے اطمینان کا اظہار کیا۔ بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے بیان میں کہا گو کہ حکومت کے ذریعہ لائی گئی تمام ہی ترمیمات متنازعہ اور قابل اعتراض ہیں، جو کہ وقف املاک کو ہڑپنے کے…
-

رام نومی کے موقع پر رپورٹنگ کے دوران احمد آباد میں سینئر صحافی سہیل قریشی کو پولیس افسر نے دی دھمکیاں، موبائل فون چھینا اور کوریج سے روکا
احمد آباد: سینئر صحافی سہیل قریشی کو 7 اپریل 2025 کو گجرات کے شہر احمد آباد کے دانی لِمڈا علاقے میں رپورٹنگ کے دوران ایک پولیس افسر کی جانب سے شدید ہراسانی، دھمکیوں اور کوریج سے روکنے کا سامنا کرنا پڑا۔ واقعہ پیر کمال مسجد کے باہر اس وقت پیش آیا جب رام نومی کے…
-

وقف املاک میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی، حکومت کو جواب دینے کے لیے 7 دن کا وقت: سپریم کورٹ
نئی دہلی: وقف ایکٹ سے متعلق دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں آج دوسرے دن یعنی جمعرات کو سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو جواب دینے کے لیے 7 دن کا وقت دیا ہے۔ لیکن ساتھ ہی عدالت نے کہا ہے کہ وقف املاک میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ یعنی وقف…
-

کیرل میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نئے وقف قانون کے خلاف ’ ملک میں اب تک کا سب سے بڑا احتجاج ‘ آرگنائزر مسلم لیگ کا دعویٰ
کیرالہ کے کوزی کوڈ بیچ پر ہزاروں کی تعداد میں مرکزی حکومت کے وقف قانون، وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ انڈین یونین مسلم لیگ، آرگنائزر، نے دعویٰ کیا کہ دو لاکھ سے زیادہ لوگ احتجاج میں شامل ہوئے، اور اسے بھارت میں نئے وقف قانون کے خلاف سب…
-

وقف ایکٹ پر سپریم کورٹ میں سماعت وقف بائی یوزر کی منسوخی سنگین تنائج کی حامل : چیف جسٹس آف انڈیا
وقف ایک مذہبی امانت ہے، سرکاری اجارہ داری کے خلاف عدالت سے انصاف کی امید : مولانا محمود اسعد مدنی نئی دہلی: آج سپریم کورٹ آف انڈیا نے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی سمیت مختلف جماعتوں اور شخصیات کی طرف سے دائر عرضیوں پر سماعت…
-

اردو اجنبی نہیں، اسی سرزمین کی پیداوار ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ — سائن بورڈ پر اس کے استعمال کی اجازت
زبان کسی مذہب کی نہیں، قوم یا برادری سے تعلق رکھتی ہے: سپریم کورٹ (اکولا کیس) نئی دہلی، 15 اپریل — اننتا کرشنن جی (انڈین ایکسپریس، مورخہ، اپریل 16، 2025) ترجمہ: ڈاکٹر محمد سعید انور مہاراشٹرا میں ایک میونسپل کونسل کی عمارت پر سائن بورڈ میں اردو کے استعمال کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے…
-

وقف ایکٹ 2025 سے وقف املاک کو فائدہ کے بجائے نقصان کا خطرہ جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام قانونی ماہرین، علماءو دانشوروں کا مشترکہ اجلاس
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام مدنی ہال، دفتر جمعیۃ علماء ہند میں منعقدہ ایک اہم اجلاس میں ممتاز ماہرین قانون، علمائے کرام، دانشوروں اور سماجی رہنماؤں نے متفقہ طور پر وقف ایکٹ 2025 کی متعدد خامیوں کو اجاگر کرتے ہوئے اسے وقف املاک کےلیے خطرہ قرار دیا۔ مقررین نے زور دیا کہ…