Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

وقف قانون کو نافذ کرنے سے ریاستیں انکار نہیں کرسکتیں: بی جے پی
نئی دہلی: بی جے پی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ’ریاستیں وقف ترمیمی ایکٹ کو لاگو کرنے سے انکار نہیں کر سکتی ہیں‘۔ آئینی دفعات کا حوالہ دیتے ہوئے بھگوا پارٹی نے کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا کہ یہ پارٹیاں قانون کی مسلسل مخالفت کرتی…
-

وقف ایکٹ احتجاج: مرشد آباد تشدد کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ
بنگال کے کئی اضلاع میں فرقہ وارانہ اور سیاسی تشدد کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی کی تشکیل کی اپیل کی گئی ہے۔ نئی دہلی: وقف (ترمیمی) ایکٹ کے خلاف مرشد آباد ضلع میں پرتشدد مظاہروں کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔ بنگال کے دیگر اضلاع کے…
-

غزہ میں جاری جنگ سے اسرائیلی فوج میں بے چینی، گولانی بریگیڈ کا نیتن یاہو کو کھلا خط، جنگ بند کرنے کا مطالبہ
غزہ میں زبردست خون خرابہ کرنے کے بعد اسرائیلی فوجی حواس باختہ ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اب اپنی ہی حکومت کے خلاف آوازیں اٹھانی شروع کر دی ہیں۔ دراصل غزہ میں لڑ رہے اسرائیلی فوجی چھ مہینے سے جاری خون خرابے اور یرغمالیوں کی گھر واپسی میں ہو رہی تاخیر کو لے کر نیتن…
-

اگر آئین کا بنیادی ڈھانچہ نظام کمزور ہوا تو پھر ہو سکتا ہے ‘جلیانوالہ باغ’ سانحہ: سپریم کورٹ کے سابق جج کا انتباہ
سپریم کورٹ کے سابق جج روہنٹن نریمن نے سخت انتباہ کیا ہے کہ اگر آئین کے ‘بنیادی ڈھانچے’ کے نظام کو کسی بھی طرح کمزور کیا گیا تو یہ ملک کے لیے تباہ کن ثابت ہوگا اور جلیانوالہ باغ قتل عام جیسے واقعات پھر سے ہونے کا خدشہ پیدا ہو جائے گا۔ جسٹس روہنٹن نریمن…
-

وقف ایکٹ 2025 میں بعض ترامیم شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ہیں!
مولانا محمد برہان الدین قاسمی ایڈیٹر: ایسٹرن کریسنٹ، ممبئی وقف ایکٹ 1995 میں حالیہ ترامیم — جو اب “وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025” کہلاتا ہے — ہندوستان کے آئینی اور اسلامی تناظر میں سنگین تشویش کا باعث ہیں۔ ان میں کئی دفعات نہ صرف غیر منطقی اور من مانی ہیں بلکہ آئین ہند کے آرٹیکل 14،…
-

وقف ترمیمی قانون پر احتجاج ضروری مگر پر امن اور قانون کے دائرے میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مسلمانان ہند سے دردمندانہ اپیل
نئی دہلی: کل مرشد آباد (مغربی بنگال) کے احتجاجی جلوس پر پولس کی بربریت نے تین مسلم نوجوانوں کی جان لے لی ، جس کی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور مغربی بنگال کی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ خاطی افسران کے خلاف سخت کاروائی کرے…
-

وقف ترمیمی ایکٹ 2025 ملک کے آئین مخالف اور اکثریتی تسلط کی علامت، اخیر تک جد وجہد کا اعلان
مجلس عاملہ جمعیۃ علماء ہند نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا کہ وہ اس قانون کو فوری طور واپس لے اور پر امن مظاہرے کو روکنےسے باز آئے ، مجلس عاملہ نے اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف کارروائی ،یکساں سول کوڈ، بلڈوزر کارروائی کو آئین مخالف عمل قرار دیا، فلسطین کے معاملے میں بھارت سرکار…
-

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کا 27 واں روز، قتل عام کا سلسلہ جاری
غزہ: قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی جنگ 27 روز میں جاری ہے۔ امریکی اور مغربی مدد سے جاری اس وحشیانہ جارحیت میں نہتے شہریوں کا قتل عام بھی جاری ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے آج اتوار کی صبح…
-

اسرائیلی فوج کا غزہ میں المعمدانی ہسپتال پر فضائی حملہ ، کئی زخمی اور بیمار افراد شہید
غزہ : اتوار کے روز فجر کے وقت قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ شہر کے العمدانی ہسپتال پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں وہ سروس سے محروم ہو گیا اور مریضوں اور زخمیوں کو اردگرد کی گلیوں میں منتقل کیا گیا۔ کئی افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار…
-

بنگلہ دیش میں تاریخی سب سے بڑی فلسطینی یکجہتی ریلی، اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ: لاکھوں بنگلہ دیشی باشندوں کا عہد
ڈھاکہ: (ایجنسیاں) ہفتے کے روز 10 لاکھ سے زائد بنگلہ دیشی ڈھاکہ کی سڑکوں پر جمع ہو کر ملک کی سب سے بڑی غزہ یکجہتی ریلی میں شریک ہوئے اور اسرائیل سے منسلک مصنوعات اور اداروں کے بائیکاٹ کا عوامی حلف اٹھایا۔ ملک کے دارالحکومت کے رہائشی بنگلہ دیش اور فلسطین کے پرچم لہراتے ہوئے…