Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

جئے پور کے منوہرپور-دوسا قومی شاہراہ پر کار اور ٹریلر کی شدید ٹکر، ایک ہی کنبہ کے 5 لوگوں کی موت
راجستھان کی راجدھانی جئے پور میں دردناک سڑک حادثہ ہوا ہے۔ یہاں اتوار کی صبح کے منوہر پور-دوسرا قومی شاہراہ 148 پر نیک والا ٹول پلازہ کے پاس ایک کار اور ٹریلر میں آمنے سامنے کی زوردار ٹکر ہو گئی جس میں 5 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اطلاع کے مطابق یہ…
-

سودان: کیمپوں میں بھوک مری کا سامنا کر رہے لوگوں پر حملے، 2 دن میں 100 اموات کا اندیشہ
سوڈان کے دارفور علاقے میں جمعہ سے جاری حملوں میں 100 سے زیادہ لوگوں کے مارے جانے کا اندیشہ ہے۔ مہلوکین میں کم سے کم 20 بچوں کے بھی شامل ہونے کی خبر ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ حملہ پیراملٹری گروپ ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے ذریعہ کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ…
-

کیا حماس کو ہتھیار ڈال دینا چاہیے؟
خورشید عالم داؤد قاسمی حماس کے خلاف پروپیگنڈہ اور فلسطینیوں کی جبری منتقلی کی سازش: کچھ مفاد پرست سیاسی رہنماؤں اور منافق قسم کے لوگوں کا خیال ہے کہ صہیونی قابض ریاست اسرائیل غزہ کی پٹی میں جو قتل عام اور نسل کشی کر رہی ہے، اس کی ذمے دار حماس ہے۔ یہ ایک پروپیگنڈہ…
-

وقف ایکٹ 2025 کو لے کر جمع ہوئے ملک بھر کے صحافی آل انڈیا ملی کونسل کی میٹنگ میں قانونی و صحافتی پہلوؤں پر ہوئی تفصیلی گفتگو
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کے زیراہتمام وقف ایکٹ 2025 کے خلاف صحافیوں کی ایک اہم آن لائن مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے سرکردہ صحافیوں نے شرکت کی۔ اس میٹنگ کی سرپرستی کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی نے…
-

یمن کے بندرگاہی شہر حدیدہ پر امریکی فضائی حملہ، 14 سے زائد افراد شہید ، 15 زخمی
بحیرہ احمر کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں منگل کی دیر رات امریکی فضائی حملوں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 14 ہو گئی ہے، جب کہ 15 دیگر زخمی ہیں۔ حوثیوں کے زیر کنٹرول صحت کے حکام نے جمعرات کے روز یہ اطلاع دی۔ صنعاء: بحیرہ احمر کے بندرگاہی شہر حدیدہ میں منگل کی…
-

ناگپور تشدد میں شہید محمدعرفان انصاری کے ورثہ کو جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی امداد
ناگپور : اورنگزیب عالمگیر ؒ کی قبر کو ہٹانے کے مطالبےکولے کرگزشتہ ماہ ناگپور میں دو فرقوں کے درمیان تشدد پھوٹ پڑا،جس میں اکثریتی طبقہ کے لوگوں نے مسلمانوں پر حملہ کیا اور ان کی املاک کو بھی نقصان پہونچایا ۔ واضح رہے کہ 17؍مارچ کو شہر ناگپور میں ہندوتووادی تنظیموں کے احتجاج کے دوران قرآنی…
-

مودی کا آر ایس ایس دورہ اور بی جے پی کی وقف جیت: ہندو راشٹر زیادہ دور نہیں – ایک خطرے کی گھنٹی
تحریر: وویک دیش پانڈے ترجمہ: شمس الہدیٰ قاسمی اگر اپوزیشن اقتدار میں آ بھی جائے، تب بھی وہ کوئی خطرہ نہیں، کیونکہ وہ صرف ہندوتوا کے سفر کو عارضی طور پر روک سکتی ہے، اُسے پلٹ نہیں سکتی۔ پچھلے مہینے کے آخر میں وزیرِاعظم نریندر مودی نے بالآخر ناگپور میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر…
-

پیگاسس کے نشانے پر 100 ہندوستانی شہری، متاثرہ ممالک میں ہندوستان دوسرے نمبر پر
نئی دہلی: وہاٹس ایپ کی جانب سے اسرائیلی کمپنی این ایس او گروپ کے خلاف دائر مقدمے میں عدالت میں پیش کردہ نئی دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ پیگاسس اسپائی ویئر کے ذریعے 2019 میں دنیا بھر میں 1223 افراد کو نشانہ بنایا گیا، جن میں سے 100 افراد کا تعلق ہندوستان سے تھا۔…
-

وقف ترمیمی بل پر احتجاج جائز، حکومت کو پرامن تحریک پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے: ڈمپل یادو
مین پوری: وقف (ترمیمی) بل 2025 (جو اب قانون بن چکا ہے) کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں پر سماجوادی پارٹی کی رکن پارلیمان ڈمپل یادو نے جمعرات کو سخت ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر احتجاج شائستگی اور امن کے ساتھ کیا جائے تو حکومت کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے…
-

اسرائیلی جارحیت کیخلاف فلسطینیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پر فرض ہے: فضل الرحمان
اسلام آباد: (ایجنسیاں) جمعیت علمائے اسلام کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کیخلاف فلسطینیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پر فرض ہے، ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ غزہ میں بربریت کا سلسلہ جاری ہے،…