Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

چین کے ایک صوبے میں کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ تک جا پہنچی
بیجنگ: چین کے صنعتی صوبے ژجیانگ میں کورونا کے ایک دن میں 10 لاکھ نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس تعداد کے دگنا ہونے کے خدشات بڑھ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں زیرو کورونا ٹالیرنس پالیسی کے باوجود مہلک وائرس کی نئی لہر انتہائی تیز رفتاری سے بڑھ رہی ہے۔…
-

ایران میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو افراد ہلاک
تہران: ایران کے وسطی صوبہ سمنان میں ایک کان میں دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے یہ اطلاع دی۔ سمنان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے طبی حادثات اور ہنگامی حالات کے انتظام کے مرکز کے سربراہ محمد علی طاہری نے ارنا…
-

دہلی میں برفیلی ہواؤں سے ٹھنڈ کا درجہ حرارت 3 ڈگری تک پہنچا، یلو الرٹ جاری
نئی دہلی: دارالحکومت دہلی میں دھوپ میں برفیلی ہواؤں کے باعث لوگوں کو سردی سے راحت نہیں ملی اور کرسمس کے موقع پر لوگوں کو سردی کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کی وجہ سے بہت سے لوگوں نے اتوار کو گھر پر گزارنے کو ہی ترجیح دی۔ اس سیزن میں پہلی بار قومی راجدھانی میں…
-

نفرت کے بازار میں محبت کی دکان
سہیل انجم یہ یاترا صبح ساڑھے چھ بجے بدرپور بارڈر سے شروع ہوئی اور شام کے وقت لال قلعے کے تاریخی میدان میں جا کر ختم ہوئی۔ کانگریس نے اس کے لیے زبردست انتظامات کیے تھے۔ یہ بتاتے چلیں کہ جہاں جہاں سے یاترا گزر رہی ہے لوگ جوق درجوق اس میں شامل ہونے کے…
-

مسلم شادیوں کے لیے اب آدھار ضروری! تلنگانہ حکومت کا فیصلہ
حیدرآباد: مسلم شادیوں کیلئے آدھار لازمی: تلنگانہ حکومت نے ان قاضیوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کم عمر مسلم لڑکیوں کی شادی کراتے ہیں۔ حکومت کی جانب سے وقف بورڈ کو تمام شادیوں کی تفصیلات آن لائن ریکارڈ کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔ قاضیوں سے کہا جا رہا…
-

عالمی یومِ جمہوریت
عابد انور جمہوریت کے معنی عوامی حکومت کے ہیں ریاست اور سماج کی سیاسی تنظیم کی ایک شکل جس کے تحت قانونی طور پر اقتدار اعلیٰ اور ادنیٰ عوام کے ہاتھ میں ہوتا ہے اور قانون کی نظر میں تمام شہری مساوی اور برابر ہو تے ہیں،انہیں ریاست کے معاملات میں حصہ لینے اور فیصلہ…
-

اردو ساہتیہ اکیڈمی مہاراشٹر اور پترکار وکاس فاونڈیشن کے اشتراک سے یک روزہ ورکشاپ کامیابی سے ہمکنار
روپئے پیسے کے ذریعہ ایماندار صحافت کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہوتی ہے لیکن عوام کا اعتماد ہمیشہ صحافت کو زندہ رکھے گا: سرفراز آرزو ممبئی: (پریس ریلیز) اردوصحافت کو دو سوسال مکمل ہونے کی مناسبت سے مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی اور پترکاروکاس فاونڈیشن کے اشتراک سے ممبئی کےخلافت ہاوس میں یک روزہ صحافتی…
-

31 مارچ 2023 کے بعد ‘آدھار’ سے لنک نہ رہنے والے ‘پین’ غیر فعال ہو جائیں گے، انکم ٹیکس محکمہ نے جاری کی ایڈوائزری
جن لوگوں نے اپنے پین (پرمانینٹ اکاؤنٹ نمبر) کو آدھار سے لنک نہیں کیا ہے، ان کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ انکم ٹیکس محکمہ نے ہفتہ کے روز ایک گائیڈلائن جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جو پین آئندہ سال مارچ کے آخر تک آدھار سے نہیں جڑیں…
-

ضرورت پڑنے پر فوری آکسیجن کو کیا جائے فراہم، کووڈ-19 کے خلاف بروقت چوکسی ضروری
ریاستوں کو ایک تازہ ایڈوائزری میں مرکزی حکومت نے اس بات کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے کہ کافی طبی آکسیجن دستیاب کرایا جائے۔ یہ اس وقت سامنے آیا ہے جب حکومت کورونا وائرس سے لڑنے کی تیاریوں کا جائزہ لے رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو خبردار کیا کہ کورونا…
-

متھرا کی شاہی عیدگاہ – شری کرشن جنم بھومی تنازعہ پر متھرا کورٹ نے شاہی عیدگاہ کا 20 جنوری تک سروے کر رپورٹ سونپنے کا دیا حکم
شری کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ تنازعہ پر آج متھرا کورٹ نے انتہائی اہم فیصلہ صادر کیا ہے۔ شری کرشن جنم بھومی تنازعہ سے متعلق عرضی پر سماعت کرتے ہوئے متھرا سول جج سینئر ڈویژن کی عدالت نے شاہی عیدگاہ کے سروے کا حکم دیا ہے جو ہندو فریق کے لیے ایک بڑی کامیابی…