Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

معشوقہ کی محبت کے جال میں پھنس کر کلرک کر بیٹھا ملک سے غداری، خفیہ معلومات کو ملک سے باہر بھیجنے کے لیے استعمال کرتی رہی محبوبہ، خفیہ حساس معلومات میموری کارڈ کے اندر محفوظ
مظفر پور: (نزہت جہاں – ملت ٹائمز) مظفر پور پولیس نے کٹرہ رجسٹری آفس کے کلرک کو گرفتار کر لیا ہے۔ جو پیسے کے لالچ میں ملک کی محدود خفیہ حساس معلومات شیئر کرتا تھا ۔ جن سے موبائل برآمد کر لیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ایک میموری کارڈ بھی قبضے میں لیا گیا…
-

گجرات فسادات: مجرموں کی رہائی کے خلاف بلقیس بانو کی نظرثانی کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کی اس نظرثانی درخواست کو خارج کر دیا ہے جس میں میں انہوں نے مئی میں دیے گئے عدالت عظمیٰ کے اس حکم کو چیلنج کیا گیا تھا، جس میں گجرات حکومت کو 1992 کے جیل قوانین کے تحت 11 مجرموں کو رہا کرنے کی اجازت دی گئی…
-

مرکزی وزیر مالیات نرملاسیتارمن کی قیادت میں منعقد جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ ختم، لیے گئے کچھ اہم فیصلے
مرکزی وزیر مالیات نرملاسیتارمن کی قیادت میں آج جی ایس ٹی کونسل کی 48ویں میٹنگ ورچوئل موڈ میں انجام پذیر ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس میٹنگ میں کچھ اہم فیصلے لیے گئے ہیں۔ مرکزی وزیر مالیات نے اس میٹنگ کے بعد دیے گئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جی ایس ٹی کونسل کی…
-

جموں و کشمیر: ریاست میں 15 جنوری تک سبھی خدمات ہوجائیں گی آن لائن، خدمات کی فہرست جلد تیار کریں گے محکمہ جات
چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے جمعہ کو سبھی دفاتر کو اگلے سال 15 جنوری سبھی خدمات کو آن لائن کرنے کے لیے کہا۔ انہوں نے عہدیداروں کو محکموں کی جانب سے دی جانے والی سبھی خدمات کی ایک فہرست تیار کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ آف لائن دی جانے والی…
-

خون کا تحفہ ہر کیسی کو دیتے رہنا یہ اچھا طریقہ ہے دوسروں میں زندہ رہنا خون عطیہ کا کیمپ لگا کر آل انڈیا پیام انسانیت فورم کے کم وبیش 25 کارکنان نے خون کا عطیہ کیا
لکھنؤ: آل انڈیا پیام انسانیت فورم لکھنؤ یونٹ کے کارکنان نے ڈاکٹر شیام پرساد مکھرجی (سول) ہسپتال میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر ساتھیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، اس میں وہ ساتھی بھی شامل تھے جو ہر تین ماہ میں کسی نہ کسی کو خون عطیہ کرتے رہتے…
-

سی این جی کے داموں میں ایک بار پھر اضافہ
نئی دہلی: سی این جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے، جس سے عوام کو پھر مہنگائی کا جھٹکا لگا ہے۔ دہلی اور این سی آر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ نرخ آج صبح 6 بجے سے نافذ ہو گئے ہیں۔ دہلی میں سی این…
-

عدالت عظمیٰ اور مرکز میں زبانی جنگ! وزیر قانون کو چیف جسٹس کا جواب ‘سپریم کورٹ کے لئے کوئی معاملہ چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا’
نئی دہلی: ججوں کی تقرری میں تاخیر پر مرکزی حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان کشمکش بڑھ رہی ہے۔ وزیر قانون کرن رجیجو نے مختلف فورمز پر کئی مسائل پر عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے اور عدلیہ نے بھی مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ چیف جسٹس نے…
-

ٹویٹر نے مسک کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر پابندی لگا دی
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے جمعرات کے روز ان کئی صحافیوں کے اکاؤنٹس معطل کردیے جو اس کمپنی اور ایلون مسک کی جانب سے اسے اپنی ملکیت میں لینے کے عمل کی کوریج کرتے رہے ہیں۔ یہ اقدام اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے اپنی پالیسیوں میں تبدیلی کے ایک روز بعد…
-

دہلی تشدد: عدالت نے فسادات کے 4 ملزمان کو کیا بری، نہیں ہوئے الزامات ثابت
نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کو ان 4 ملزمان کو بری کر دیا، جن پر 25 فروری 2020 کو جوہری پور پلیا علاقے میں فسادات کرنے والے ہجوم کا حصہ ہونے کا الزام تھا۔ ایڈیشنل سیشن جج پلستیہ پرماچلا نے 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے سلسلے میں دنیش یادو، بابو،…
-

وقف بورڈ میں کام کاج ٹھپ ، ملازمین نے شروع کی پین ڈاؤن ہڑتال
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) کئی مہینوں سے دہلی وقف بورڈ کے ملازمین امام اور مؤذنوں کو تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے بورڈ کے ملازمین ہڑتال پر چلے گئے ہیں اور بورڈ آفس میں کام کاج پوری طرح سے بند کردیا گیا ہے۔صرف ایجنسیوں سے متعلق کچھ ضروری کام کاج ہورہا ہے اور باقی روٹین…