Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

فیفا ورلڈ کپ فائنل: اعداد و شمار میں ارجنٹائن کا پلڑا فرانس سے بھاری
دوحہ: ارجنٹائن اور فرانس کی ٹیمیں اتوار کو ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے ٹائٹل میچ کے لیے تیاریاں کر رہی ہیں اگر آپ اعدادوشمار پر نظر ڈالیں تو لگتا ہے کہ ارجنٹائن کا پلڑا بھاری ہے، لیکن موجودہ ورلڈ کپ کا فائنل جو بڑے اپ سیٹس کا گواہ ہے، یقینی ہے کہ ڈرامے…
-

مولانا آزاد نیشنل پری میٹرک اسکالر شپ بحال کی جائے مسلم اسٹوڈینٹس فیڈریشن آف انڈیا کا جنتر منتر پر زبردست احتجاج
نئی دہلی: (پریس ریلیز) انڈین یونین مسلم لیگ کی ذیلی طلباء تنظیم مسلم اسٹوڈینٹس فیڈریشن آف انڈیا نے آج جنتر منتر میں مولانا آزاد نیشنل پری میٹرک اسکالر شپ بند ہونے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اس موقع پر ممبر پارلیمنٹ ای ٹی محمد بشیر ، عبدالصمد صمدانی سمیت دہلی پردیش پارٹی صدر…
-

سماجی معاشی مسائل کے حل میں سماجی سائندانوں کا کردارکے موضوع پر آئی او ایس کے اشتراک سے دو روزہ سمینار
پونے – نئی دہلی: (پریس ریلیز) سماجی معاشی مسائل کے حل میں سماجی سائندانوں کا کردار کے عنوان پر ابیدہ انعام دار سینئر کالج پونے میں کالج ،انسٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز نئی دہلی اور انڈین ایسوسی ایشن آف مسلم سائنٹسٹ نئی دہلی کے اشتراک سے دو روزہ سمینار میں متعدد دانشوران نے شرکت کی اور…
-

روس کا یوکرین پر تابڑ توڑ میزائیل حملہ ، چاروں طرف دھماکوں کی خوفناک آواز سے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول
مہینوں سے روس کے ساتھ جنگ لڑنے والے یوکرین پر ایک بار پھر بمباری شروع ہو گئی ہے۔ اس بار آل آؤٹ کے موڈ میں نظر آنے والے روس نے ایک خوفناک میزائل حملہ کرکے پورے یوکرین میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ روس نے بحیرہ اسود سے یوکرین…
-

بہار: سارن کے بعد سیوان میں بھی زہریلی شراب سے اموات، اب تک 58 افراد ہلاک
پٹنہ: بہار کے سارن کے بعد اب سیوان سے بھی زہریلی شراب سے اموات کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ سیوان کے بھگوان پور میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 5 لوگوں کی موت ہو گئی۔ سیوان میں زہریلی شراب سے موت کا معاملہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب پڑوسی ضلع سارن کے…
-

ہندوستان اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا مشورہ ، انڈو-عرب لیگ کانفرنس میں سرکردہ شخصیات کا اظہار
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) انڈو عرب لیگ کی جانب سے گزشتہ شام دہلی کے ہوٹل دی اشوک میں انڈو عرب یوم یکجہتی کا انعقاد کیا گیا جس میں متعدد ممالک کے سفراءکے علاوہ ملک کی سرکردہ سیاسی ، سماجی اور ملی شخصیات نے شرکت کی اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ ہندوستان عرب ممالک…
-

نکاح مسیار حقیقت اور پروپیگنڈہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نکاح مسیار حقوق و فرائض کے اعتبار سے ایک نئی صورت ہے، جس کو موجودہ دور میں زیادہ تر عرب ملکوں میں اختیار کیا جاتا ہے، ہندوستان میں اس کا رواج نہیں ہے؛ لیکن آج کل اسلام کو بدنام کرنے کے لئے میڈیا کے لوگ اس کو غلط…
-

قاری صہیب نے معاون اردو مترجم کے لیے آواز اٹھاکر اپنا فریضہ ادا کیا
رکن قانون سازکونسل کی ستائش، دستاویزی شرائط پوری کرنے والوں کی فائنل فہرست کے جلد اجرا کا مطالبہ پٹنہ- مظفرپور: قاری صہیب رکن قانون سازکونسل بہار نے اردو مترجم اورمعاون مترجم کے لیے کونسل میں جس طرح آواز اٹھائی، اس سے ان کا قد کافی بڑھ گیا ہے۔ قاری صہیب نے تمام مسلم اراکین اسمبلی…
-

شردھا قتل کیس میں اہم پیش رفت، دہلی کے جنگل سے ملنے والی ہڈیوں کا شردھا والکر کے والد سے تعلق
دہلی میں شردھا والکر کے قتل کے نئے نئے انکشافات سامنے آتے جارہے ہیں۔ دہلی کے مہرولی جنگلاتی علاقے سے برآمد کیے گئے 12 ہڈیوں کے ٹکڑوں کو شردھا والکر کے والد کے نمونوں سے ملایا گیا ہے۔ والکر کا مبینہ طور پر گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا اور اس کے ساتھی آفتاب امین…
-

بنگال میں بی جے پی لیڈر شبھیندو ادھیکاری کے کمبل تقسیم پروگرام میں بھگدڑ، تین خواتین کی موت
مغربی بنگال کے آسنسول میں بدھ کی شام ریاست میں بی جے پی کا چہرہ اور حزب مخالف لیڈر شبھیندو ادھیکاری کے کمبل تقسیم پروگرام میں بھگدڑ مچ گئی۔ خبروں کے مطابق بھگدڑ کی زد میں آنے سے تین لوگوں کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو آسنسول…