Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

مسلمان ہونے والے دلتوں کو ایس سی کا درجہ دیے جانے سے متعلق، یہ اسلامی عقیدے کا نہیں؛ بلکہ ہندستانی معاشرے کا معاملہ ہے: جمعیۃ علما ء ہند کے وکیل کی عدالت میں بحث
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محموداسعد مدنی و دیگر کی عرضی پر اگلی سماعت وسط جنوری میں نئی دہلی : سپریم کورٹ نے بدھ کے روز اسلام اور عیسائیت اختیار کرنے والے دلتوں کو ایس سی کا درجہ دیے جانے سے متعلق جمعیۃ علماء ہند اور دیگر تنظیموں کی درخواست پر سماعت کو اگلے…
-

دہلی ایم سی ڈی میں عام آدمی پارٹی کی سرکار، رجحانات میں بی جے پی پیچھے
دہلی ایم سی ڈی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بنتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ دہلی ایم سی ڈی کی 196 سیٹوں کے نتائج آ چکے ہیں۔ عام آدمی پارٹی نے 106 سیٹیں جیتی ہیں۔ بی جے پی نے 84 سیٹیں جیتی ہیں۔ کانگریس نے 5 سیٹیں جیتی ہیں۔ آزاد امیدوار نے ایک سیٹ…
-

ایم سی ڈی میں اب تک عآپ کا 89 سیٹوں پر قبضہ، 47 پر آگے، بی جے پی 47 پر فتحیاب، 32 سیٹوں پر آگے
دہلی ایم سی ڈی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اب تک عام آدمی پارٹی نے 89 سیٹیں جیت لی ہیں جبکہ اسے 47 سیٹوں پر سبقت حاصل ہے۔ وہیں بی جے پی نے اب تک 47 سیٹوں پر جیت حاصل کی ہے جبکہ وہہ 32 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ کانگریس اب…
-

علامہ طباطبائیؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر عظیم الشان بین الاقوامی کانفرنس کا جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں انعقاد
نئی دہلی: مورخہ ۵دسمبر ۲۰۲۲ء جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سینٹر فار انفارمیشن ٹیکنالوجی آرٹیوریم (CIT) میں علامہ طباطبائی ؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر شعبۂ اسلامیات جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی (ISJMI) اور ہیومینٹیز ایڈوانس اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ (HASI) کے باہمی تعاون سےایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سرزمین ہندوستان اور…
-

بابری مسجد کی شہادت سے قبل کی کچھ تاریخی تصویریں جو ’ المیہ‘ کا پس منظر بیان کرتی ہیں
آج 6 دسمبر ہے، یعنی وہی تاریخ جب 1992 میں تاریخی بابری مسجد کو ہندوتوا طاقتوں کے ذریعہ شہید کر دیا گیا تھا۔ اس واقعہ کو 30 سال گزر چکے ہیں، لیکن مسلم طبقہ اور سیکولر ذہنیت رکھنے والے لوگوں کے دلوں میں اس کا زخم اب بھی تازہ ہے۔ بھلے ہی سپریم کورٹ نے…
-

بابری مسجد اور میں
معصوم مرادآبادی یکم فروری 1987 کو جب میں نے بابری مسجد میں داخل ہوکر وہاں کے حالات کا جائزہ لیا تو ایک مسلمان کے طور پر مجھے اپنے جذبات پر قابو پانے میں بڑی دشواری پیش آئی۔ مسجد کے منبر پر مورتیوں کی پوجا اور بابری مسجد کے اندر سادھوؤں کا ہجوم دیکھ کر میں…
-

اہلِ بیت ؑ کی تعلیمات عقلانیت ، عدالت اور منطق پر مبنی ہیں اہلبیت کونسل انڈیا کے ساتویں اجلاس عام میں آیت اللہ رضا رمضانی کا خطاب
نئی دہلی: مجمع جہانی اہلبیت کے جنرل سکریٹری آیت اللہ رضا رمضانی نےکہا کہ اھل بیت کی تعلیمات عقلانیت ، عدالت اور منطق پر مبنی ہیں۔ آیت اللہ رضا رمضانی نے اہلبیتؑ کونسل انڈیا کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ساتویں اجلاس عام میں ایران کلچر ہاوس نئی دہلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
-

شہادت بابری مسجداور جدید ہندوستان میں فرقہ پرستی کچھ اندیشے، کچھ آنسو، کچھ سوال اور کچھ باتیں
محمد علم اللہ، نئی دہلی کسی نے درست کہا ہے زندہ قوموں کو اپنے اوپر ہوئے مظالم کو یاد رکھنا پڑتا ہے۔ ورنہ تاریخ میں ظلم کی یہی حقیقتیں کسی اور طریقے سے درج کر دی جاتی ہیں۔ شکار کو اپنی کہانی کہتے رہنا ہے ورنہ شکاری اپنا ورژن ہی تاریخ میں درج کروا لے…
-

الہ آباد ہائی کورٹ نے 41 سال پرانے حکم پر عمل نہ کرنے پر افسر کو معطل کرنے کا حکم دیا
الہ آباد: الہ آباد ہائی کورٹ نے کنسولیڈیشن (چک بندی) کمشنر، اتر پردیش کو ہدایت دی ہے کہ متعلقہ اسسٹنٹ کنسولیڈیشن آفیسر (اے سی او) کو فوری طور پر ملازمت سے معطل کر دیا جائے اور 41 سال پرانے حکم کی تعمیل نہ کرنے پر ان کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کی جائے۔ فی الحال…
-

بحرین کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی صدر
منامہ: اسرائیلی صدر خلیجی ریاست بحرین کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی سربراہ مملکت بن گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے 2020 میں تعلقات کے معمول پر آنے کے بعد اتوار کو بحرین کا دورہ کیا۔ اسرائیلی صدر نے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور ولی عہد…