Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

فلسطین میں رواں برس اسرائیلی فوج کے ذریعے 140؍ فلسطینی شہید! یورپی یونین نے کیا تشویش کا اظہار
یروشلم/ بیت المقدس: مقبوضہ فلسطین میں قائم یورپی یونین کے دفتر نے اسرائیل کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے خلاف گلی محلوں میں مہلک طاقت کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یورپ یونین کے مطابق 2006ء کے بعد رواں سال 2022ء فلسطینی عوام کے لیے ہلاکت خیز سال ثابت ہوا ہے اس…
-

مدارس اسلامیہ کے نصاب و نظام میں تبدیلی وقت کی اہم ترین ضرورت: مولانا فضل الرحیم مجددی سکریٹری مسلم پرسنل لا بورڈ
جے پور: (یو این آئی) مدارس اسلامیہ کے نصاب کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری اور امام ربانی گروپ آف اسکولس کے چیئرمین مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کہا کہ مدارس اسلامیہ کے نصاب و نظام میں تبدیلی وقت کی اہم…
-

از سر نو تاریخ نویسی کا معاملہ
عبدالحمید نعمانی تاریخ ماضی کا ایسا بیانیہ اور رونما ہونے والے واقعات کو مستقبل کی طرف آنے کا عمل ہے جس پر حال کے افراد انسانی کا کوئی اختیار نہیں ہوتا ہے، تاریخ میں صرف وہ نہیں ہوتا ہے جو ہمیں پسند اور محبوب و مرغوب ہو بلکہ وہ بھی ہوتا ہے جو ہمارے لیے…
-

گجرات میں 93 سیٹوں کے لئے ووٹنگ شروع، وزیراعلیٰ سمیت 9 وزراء کی قسمت داؤ پر
گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے آج 93 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی ہے اور صبح سے ہی کئی بوتھوں پر قطاریں نظر آ رہی ہیں ۔ وزیر اعظم نریندر مودی، ایت شاہ اور گجرات کے کئی بزرگ رہنما آج اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے۔ پی ایم مودی احمد آباد…
-

اب ATM سے پیسے ہی نہیں سونا بھی نکلے گا، ہندوستان کا پہلا گولڈ اے ٹی ایم حیدرآباد میں قائم
حیدرآباد: ابھی تک آپ نے دیکھا ہوگا کہ اے ٹی ایم سے رقم نکلتی ہے لیکن ہندوستان کا پہلا ایک ایسا اے ٹی ایم حیدرابا د میں قائم کیا گیا ہے جہاں سے سونا نکلتا ہے۔ بہت جلد ایسے اے ٹی ایم مشین ریاست کے تمام اضلاع میں لگائے جائیں گے۔ اس اے ٹی ایم…
-

وسیع کردار کے باوجود مسلم میڈیا عدم توجہی و مالی بحران کا شکار
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ہندستان میں مسلم میڈیا کو اس لحاظ سے ممتاز مقام حاصل ہے کہ اس نے برصغیر کو کسی ہندستانی کے ذریعہ سب سے پہلے ۱۹ویں صدی کے اوائل میں کوئی اخبار دیا، تحریک آزادی کا بگل بجایا اور اپنے وجود نیز اپنے ایک ایڈیٹر کی جان کی قربانی دے کر اس…
-

ممبئی بم دھماکوں کی آڑ میں مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش رچی گئی تھی: جتیندر دکشت
ممبئی: ممبئی سلسلہ وار بم دھماکوں کی آڑمیں مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش رچی گئی تھی نیز کسی ایک شخص کے غیر سماجی فعل سے پوری قوم کو بدنام نہیں کیا جاسکتا اور نا ہی وہ اس قوم کی شناخت ہوسکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار نامور ٹی وی جرنلسٹ جتیندر دکشت نے بابری…
-

اسرائیل نے راکٹ داغنے کے جواب میں غزہ پر کئے فضائی حملے
غزہ: اسرائیلی جنگی طیاروں نے ساحلی علاقے سے راکٹ داغے جانے کے جواب میں غزہ پٹی میں دہشت گرد گروپوں کے ٹھکانوں پر سلسلہ وار فضائی حملے کیے ہیں۔ فلسطینی عینی شاہدین نے ژنہوا کو بتایا کہ اسرائیلی فوجی ڈرونز اور جنگی طیاروں کی فضا میں گونج سنائی دی اور اتوار کے روز جنوبی غزہ…
-

مولانا بدر الدین اجمل نے ہندوؤں سے متعلق بیان پر معافی مانگی
گوہاٹی: آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے سربراہ اور آسام سے لوک سبھا کے رکن مولانا بدرالدین اجمل نے ہفتے کے روز ‘شادی سے متعلق ہندوؤں کو مسلمانوں کا فارمولا اپنانا چاہیے’ والے اپنے تبصرے کے لیے معذرت کی۔ اجمل کے خلاف ان کے تبصرے کو لے کر ریاست کے…
-

دہلی ایم سی ڈی انتخابات کے لئے صبح 8 بجے سے ووٹنگ شروع
دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اس کے لیے آج صبح 8 بجے سے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ شدید سردی کے باوجود صبح سے ہی ووٹ ڈالنے کے لیے لوگوں میں جوش و خروش نظر آ رہا ہے۔ پولنگ مراکز پر لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ شہری…