Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

جبری مذہب کی تبدیلی ایک سنگین معاملہ، مرکزی حکومت کا سپریم کورٹ کو جواب
مرکزی حکومت نے پیر کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ مذہبی آزادی کے بنیادی حق میں دوسرے لوگوں کو کسی خاص مذہب میں تبدیل کرنے کا حق شامل نہیں ہے۔ مرکز نے یہ بھی کہا کہ یہ یقینی طور پر کسی بھی شخص کو دھوکہ دہی، زبردستی یا لالچ کے ذریعہ مذہب تبدیل کرانے کا…
-

کرناٹک کے پروفیسر نے مسلم طالب علم کو کلاس میں کہا ‘دہشت گرد’، یونیورسٹی نے لیا ایکشن
اڈوپی: کرناٹک کے اڈپی میں یونیورسٹی کے پروفیسر نے ایک مسلم طالب علم کو کلاس میں دہشت گرد کہہ دیا جس کے بعد یونیورسٹی نے کارروائی کرتے ہوئے پروفیسر کو معطل کر دیا۔ یہ معاملہ اڈوپی کی منی پال یونیورسٹی سے متعلق ہے۔ اس معاملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ پروفیسر…
-

جمعیۃ اوپن اسکول مدارس کے طلبہ کے لیے بنیادی عصری تعلیم کا منفرد اور جامع منصوبہ
ضلع جمعیۃ لکھنؤ نے اوپن اسکول کے تعلق سے مدارس کے ذمہ داروں کے ساتھ مشاورتی میٹنگ کی۔ لکھنؤ: ضلع جمعیۃ علماء لکھنؤ کی جانب سے لکھنؤ و اطراف کے مدارس کے ذمہ دار ،ناظم ، مہتمم ، صدرِ مدرس حضرات کے ساتھ دینی مدارس کو مذہبی تعلیم کے ساتھ عصری علوم سے آراستہ کرنے…
-

اُردو صحافت کیلئے ایک مثبت و روشن سنگ میل: مانو کا تین روزہ عالمی سیمینار
سیف الرحمٰن (بیورو چیف ملت ٹائمس) اُردو صحافت نے 1822 میں جام جہاں نما سے شروع کیے اپنے سفر کا 2022 میں دو سو سال مکمّل کر لیا ہے لہٰذا پوری اردو برادری نے اس سال کو جشن کے سال کے طور پر منایا ہے جس کے تحت اُردو صحافت کی تاریخ میں اہم نام…
-

گیان واپی کے ‘اے ایس آئی سروے’ معاملہ پر سماعت ختم، الٰہ آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ رکھا محفوظ
وارانسی واقع گیان واپی معاملے میں الگ الگ عرضیوں پر سماعت کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ آج الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اے ایس آئی سروے کا حکم دیے جانے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت ہوئی۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے آج اس معاملے میں فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔
-

گجرات اسمبلی انتخاب سے قبل بی جے پی کو لگا جھٹکا، 32 سال پارٹی کی خدمت کرنے والے جئے نارائن کانگریس میں شامل
گجرات اسمبلی انتخاب سے قبل بی جے پی کو مزید ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ریاست کے سابق وزیر اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈروں میں شامل جئے نارائن ویاس نے کانگریس کا دامن تھام لیا ہے۔ جئے نارائن نے کانگریس سربراہ ملکارجن کھڑگے کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔ اس دوران…
-

پانڈو نگر میں شردھا جیسا واقعہ، لاش کے ٹکڑے کاٹ کر فریج میں رکھے، پھر آدھی رات کو پھینکے
دہلی میں شردھا کے قتل جیسا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے اور یہ قتل ماں بیٹے نے مل کر کیا ہے۔ اس معاملے میں غیر قانونی تعلقات کو وجہ بتائی جا رہی ہے۔ اس معاملے میں کرائم برانچ نے ایک خاتون اور اس کے بیٹے کو گرفتار کیا ہے اور بتایا جا رہا ہے…
-

آیت اللہ علی خامنہ ای کی بھانجی نےحکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کی
ایران کے سپریم لیڈر کی بھانجی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی بے باک ناقد فریدہ مراد خانی نے ملک میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے اور عالمی برادری سے ایرانی مظاہرین کے ساتھ کھڑا ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ مراد خانی کی والدہ بدری خامنہ ای ایران کے موجودہ سپریم…
-

ہم وفا کرکے بھی تنہا رہ گئے
فضل المبین خیروا ، ڈھاکہ، چمپارن عالم صحافت کا ایک چمکتا دمکتا ستارہ اپنی کہکشاں کے مدار کو چھوڑ کر ابدی جہاں کی جانب روانگی کیلیئے زمین کے مدار میں داخل ھو گیا یہ ایک ایسا مقام ھے جہاں سے ہرروز زندگی کے قافلے عالم برزخ کی جانب کوچ کرتے ہیں ادب کی تاریخی سرزمین…
-

جذباتی انتشار : جرائم کی ایک بڑی وجہ
علیزے نجف ظلم و ستم اور حیوانیت و بربریت کو انسانی معاشرے میں کبھی بھی اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا گیا جو جرائم انسانی اخلاقیات کے منافی ہیں اس کو مذہب سے جوڑ کر دیکھنے کی کوشش کرنا درحقیقت جہالت کی بیّن دلیل ہے گذشتہ کئی دنوں سے آفتاب امین پونہ والا اور شردھا والکر…