Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

گجرات: الیکشن ڈیوٹی پر تعینات جوانوں کے آپسی جھڑپ میں چلی گولی ، دو جوان ہلاک، دو زخمی
دہلی: گجرات کے پوربندر میں انڈین ریزرو بٹالین کے فوجیوں کے درمیان تصادم کی خبر آ رہی ہے۔ پولیس سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق جھڑپ کے بعد جوانوں کے درمیان فائرنگ ہوئی، جس میں دو جوان ہلاک ہو گئے، جب کہ دو شدید زخمی ہو گئے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ…
-

امریکہ نے چینی ٹیلی کام اور نگرانی والے کیمروں پر پابندی لگادی
امریکی ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹرز نے چینی ٹیلی کمیونیکیشن اور ویڈیو سرویلنس آلات سے قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے جمعہ 25 نومبر کو ٹیک کمپنیاں ہواوے، زیڈ ٹی ای اور سرویلینس کیمرہ ساز کمپنیاں ہائک ویژن اور داہوا کی مصنوعات کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ یہ فیصلہ امریکی…
-

ملیشا کے نومنتخب وزیر اعظم ڈاکٹر انور ابراہیم کو آئی او ایس کے چیرمین ڈاکٹر منظور عالم نے پیش کی مبارکباد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ملیشیا کے نومنتخب وزیر اعظم ڈاکٹر انور ابراہیم کو ایک خط بھیج کر ہندوستان کے معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کیاہے ۔ڈاکٹر منظور عالم نے اپنے خط میں لکھا کہ جو منصب…
-

شعبہ اردو کے پچاس سال مکمل ہونے پر یک روزہ تقریب کا مختصر تعارف
شعبہ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ پچیس نومبر دوہزار بائیس کو نصف صدی کا سفر مکمل کر رہا ہے۔پچاس سال قبل پچیس نومبر انیس سو بہتر کو شعبہ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کوباضابطہ طور پر منظوری ملی۔نصف صدی کی تکمیل کے اس موقع پر یک روزہ تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ پروفیسر نجمہ اختر،…
-

ملی کونسل کا مقصد ملت کے ہر فرد میں احساس جواب دہی پیدا کرنا اور آداب مسلمانی سکھانا ہے: انیس الرحمن قاسمی
ملی کونسل بیرول بلاک کی تشکیل، مولانا عرفان سعیدی صدر اور ڈاکٹر نصر اللہ دانش تمنا جنرل سیکرٹری منتخب دربھنگہ: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل بہار کا وفد آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی کی قیادت میں سوپول بازارپہنچا،جہاں مولانا عرفان سعیدی،ڈاکٹر نصر اللہ دانش تمنا اور…
-

ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی مغرب میں پذیرائی
افتخار گیلانی یہ کوئی اتفاق نہیں تھا کہ برطانوی شہر لیسٹر میں جب ستمبر میں اس ملک کی تاریخ کا پہلا ہندو۔مسلم فساد برپا ہوا، اس سے قبل ہندوانتہا پسندوں کی مربی تنظیم راشٹریہ سیویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے کئی لیڈران اس ملک کے دورے پر تھے۔ اس فساد کا طریق واردات اسی…
-

وائرل ویڈیو میں ’راشد خان‘ کے نام سے ’آفتاب‘ کی حمایت کرنے والا نکلا ’وکاس کمار‘، پولیس نے کیا گرفتار
بلند شہر پولیس نے وکاس کمار نامی نوجوان کو گرفتار کر کے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ وہی وکاس ہے جو ایک مقبول وائرل ویڈیو میں راشد خان کا روپ دھار کر آفتاب پونا والا کی حمایت کر رہا تھا۔ اس کے علاوہ اسی وکاس کمار نے اسے 36…
-

خانہ آبادی یا خانہ بربادی؟
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے انسان کو صلاحیت دی ہے کہ وہ ترقی کرتے ہوئے اخلاق وشرافت کی اوج کمال پر پہنچ جائے، اور اگر اس نے اپنے لئے پستی کا انتخاب کر لیا تو وہ درندوں کو بھی شرمندہ کر دے، پچھلے دنوں بعض ایسے ہی واقعات پیش…
-

عالمی یومِ اطفال اور فلسطینی بچوں کی گرفتاری کے اعداد و شمار
٭ خورشید عالم داؤد قاسمی دنیا بھر میں، “عالمی یومِ اطفال” نومبر کی بیسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرار دار کے ذریعے 20 نومبر کو، “عالمی یومِ اطفال” کے طور پر منظوری دیا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ بچوں…
-

کرونا سے غور و فکر کے نئے دروازے کھلے: مولانا خالد سیف الله رحمانی
ندوہ میں دوروزہ فقہی سمینارکی نشستیں جاریں، مختلف مسائل پر غوروخوض، ملک کے مختلف حصوں سے علماء کی شرکت لکھنؤ : اجتہاد کا سلسلہ کبھی ختم نہیں ہوگا،بدلتے ہوئے حالات کے لحاظ سے اس میں تبدیلی آتی رہتی ہے،کرونا کے مسائل نے علماء کے اندر دقت نظر پیدا کیا اور ان کے سامنے غورو فکر…