Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی کی جانب سے صحافی محمد عارف اقبال کو اعزاز و سند
پٹنہ: (پریس ریلیز) شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی کی جانب سے منعقد یک روزہ سمینار بعنوان ”بہار میں اردو صحافت: سمت و رفتار“ کے موقع پر شعبہ کے ماتحت چلنے والا صحافتی کورس ”پی جی ڈپلومہ ان اردو جرنلزم اینڈ ماس کمیونکیشن“ سے فارغ اپنے سابق طالب علموں کو اعزاز وسند پیش کیا۔اس موقع پر ای…
-

عتیق احمد کے خلاف یوگی حکومت نے کی اب تک کی سب سے بڑی کارروائی، 1.23 ارب روپے کی ملکیت قرق
اتر پردیش کی یوگی حکومت زورآور مسلم لیڈروں کے خلاف کسی بھی طرح کی نرمی دکھانے کے موڈ میں نہیں ہے۔ سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے خلاف تو جیسے مقامی انتظامیہ بری طرح پیچھے پڑ گئی ہے۔ کبھی عتیق احمد کی ملکیت پر قبضہ ہوتا ہے، اور کبھی ان کے رشتہ داروں کی ملکیت…
-

اترپردیش: بی جے پی رکن پارلیمنٹ ارون ساگر مفرور قرار، انتخابات کے دوران انتظامیہ کی اجازت کے بغیر دیوار پر پینٹنگ کرنے کا الزام
اتر پردیش سے بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ کو مفرور قرار دیا گیا ہے۔ یہ سطر پڑھ کر شاید آپ چونک جائیں گے لیکن یہ سچ ہے۔ دراصل، شاہجہاں پور ڈسٹرکٹ کورٹ نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ ارون ساگر کو مفرور قرار دے دیا۔ ان پر گزشتہ…
-

دارالعلوم ندوۃ العلماء میں آج سے دو روزہ فقہی سیمینار کا آغاز
لکھنؤ: (ملت ٹائمز – بی این ایس) ملک کی مشہور و معروف قدیم دینی دانش گاہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں آج سے دو روزہ فقہی سیمنار کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں ادارے کے درجہ علیا ثانیہ کے طلبہ کرام کو بھی شرکت کا موقع دیا گیا ہے۔ سیمینار کا آغاز مولانا طہٰ ندوی…
-

دہلی میں سنسنی خیز واردات! نوجوان نے جھگڑے کے بعد اپنی بہنوں، دادی اور باپ کو کیا قتل
نئی دہلی: دہلی کے پالم علاقے میں رونما ہونے والے ایک ہولناک واقعہ میں ایک شخص نے اپنی بہنوں، والد اور دادی کو چاقو مار کر ہلاک کر دیا۔ واقعہ کے بعد پورے علاقے میں کہرام مچ گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم…
-

آسام-میگھالیہ سرحد پر پولیس فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد کی ہلاکت کے بعدمیگھالیہ کے 7 اضلاع میں تشدد ، انٹرنیٹ خدمات منقطع
شیلانگ: (ایجنسیاں) آسام-میگھالیہ سرحد پر منگل کی صبح پولیس کی فائرنگ میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں آسام کا ایک فارسٹ گارڈ بھی شامل ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کچھ لوگ سرحد سے ملحقہ جنگل سے ٹرک کے ذریعہ لکڑی اسمگل کر رہے تھے۔ جب آسام پولیس اور محکمہ جنگلات نے انہیں…
-

ترکیہ میں زلزلہ کے شدید جھٹکے، متعدد افراد زخمی
انقرہ: مغربی ترکیہ میں بدھ کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 بتائی گئی ہے۔ ترکی کے محکمہ آفات وایمرجنسی مینجمنٹ نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ زلزلے کا مرکز ملک کے سب سے بڑے شہر استنبول سے تقریباً 210 کلومیٹر…
-

یوپی: زچگی کے درد میں گھنٹوں تڑپتی رہی ایچ آئی وی سے متاثرہ خاتون، سرکاری ڈاکٹروں نے چھونے سے کیا انکار، نوزائیدہ کی موت
لکھنؤ: ایچ آئی وی (ایڈز) کے حوالہ سے معاشرے کی بیداری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر بھی ایچ آئی وی پازیٹو افراد کو چھونے سے انکار کر رہے ہیں۔ وہ بھی جعلی ڈاکٹر نہیں بلکہ گورنمنٹ میڈیکل کالج کا ڈاکٹر۔ ایسا ہی ایک معاملہ اتر پردیش سے سامنے آیا…
-

دہلی ہائی کورٹ نے آبکاری پالیسی معاملے کی غلط رپورٹنگ کرنے پر زی سمیت 5 ٹی وی نیوز چینلوں کو نوٹس جاری کیا
نئی دہلی: ہائی کورٹ نے پیر کے روز پانچ ٹی وی نیوز چینلوں کو دہلی آبکاری پالیسی معاملے میں مبینہ طور غلط رپورٹنگ کرنے پر نوٹس جاری کیا ہے۔ ساتھ ہی نیوز براڈ کاسٹنگ اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرڈ اتھارٹی (این بی ڈی ایس اے) کو یہ جانچ کرنے کی ہدایت دی کہ یہ چینل ضروری گائیڈلائنس…
-

گجرات میں بی جے پی کے تین لیڈروں کے خلاف ایس سی-ایس ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
وڈودرا: گجرات کے وڈودرا کے دبھوئی قصبے میں بی جے پی کے تین لیڈروں کے خلاف ایس سی-ایس ٹی (پریوینشن آف ایٹروسیٹی ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ وڈودرا کے دیہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ٹی/ایس سی سیل) آکاش پٹیل نے کہا کہ ایک قبائلی نوجوان (دھرمیش تڈوی) نے پیر کی شام…