Author: ملت ٹائمز اسٹاف

  • اسرائیل نے مغربی کنارے میں روبوٹک ہتھیار نصب کر دیے

    اسرائیل نے مغربی کنارے میں روبوٹک ہتھیار نصب کر دیے

    اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے دو مقامات پر ایسے روبوٹک ہتھیار نصب کیے ہیں، جو فلسطینی مظاہرین پر آنسو گیس، اسٹن گرینیڈ اور ربڑ کی گولیاں فائر کر سکتے ہیں۔ مصنوعی ذہانت والے یہ ہتھیار اپنے ہدف خود تلاش کرتے ہیں۔  نیوز ایجنسی اے پی کی رپورٹوں کے مطابق یہ روبوٹک ہتھیار ایک پرہجوم…

  • دہلی ایم سی ڈی الیکشن: کونسلر کا ٹکٹ دلانے کے نام پر 90 لاکھ کا مطالبہ، عآپ ایم ایل اے کے بہنوئی سمیت 3 گرفتار

    دہلی ایم سی ڈی الیکشن: کونسلر کا ٹکٹ دلانے کے نام پر 90 لاکھ کا مطالبہ، عآپ ایم ایل اے کے بہنوئی سمیت 3 گرفتار

    دہلی میں ایم سی ڈی انتخابات میں ٹکٹ کے بجائے نقد کا کھیل شروع ہو گیا ہے۔ انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی) نے کملا نگر وارڈ (نمبر 69) کے لیے میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے ٹکٹ 90 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کے الزام میں عآپ ایم ایل اے اکھلیش پتی ترپاٹھی کے…

  • ڈونالڈ ٹرمپ نے 2024 میں امریکی صدارتی الیکشن لڑنے کا کیا اعلان

    ڈونالڈ ٹرمپ نے 2024 میں امریکی صدارتی الیکشن لڑنے کا کیا اعلان

    سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 2024 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی امیدواری کے لیے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج میں امریکہ کو دوبارہ عظیم اور شاندار بنانے کے لیے امریکی صدر کے عہدے کے لیے اپنی…

  • کرناٹک میں ٹیپو سلطان کے مجوزہ مجسمے پر تنازع

    کرناٹک میں ٹیپو سلطان کے مجوزہ مجسمے پر تنازع

    جنوبی صوبے کرناٹک میں اپوزیشن کانگریس کے ایک رکن اسمبلی تنویر سیٹھ نے شیر میسور ٹیپو سلطان کا 100 فٹ بلند مجسمہ نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جسے ان کے مطابق ٹیپو سلطان کے دور کے سابقہ دارالحکومت سرنگاپٹنم یا پھر دریائے کاویری کے ساحل پر نصب کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی…

  • اشرف استھانویؒ کے انتقال سے بہار نے ایک عظیم سپوت کو کھودیا : ڈاکٹر خالدانور

    اشرف استھانویؒ کے انتقال سے بہار نے ایک عظیم سپوت کو کھودیا : ڈاکٹر خالدانور

    پٹنہ: (پریس ریلیز) ملک کےمعروف صحافی اور کئی کتابوں کے مصنف اشرف استھانویؒ کے انتقال پرایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے۔ انہوں کہا ہےکہ اشرف استھانوی صاحب جیسےمتحرک اورایماندار صحافی بہت کم پیدا ہوتےہیں۔وہ بہت ہی ملنساراورمخلص انسان تھے۔ان کےانتقال سے بہارنے ایک عظیم سپوت کھو دیا ہے…

  • قدآور صحافی اشرف استھانوی کا انتقال، آبائی گاؤں میں تدفین آج

    قدآور صحافی اشرف استھانوی کا انتقال، آبائی گاؤں میں تدفین آج

    وزیر اعلی نتیش کمار، نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو سمیت سرکردہ سیاسی، سماجی رہنماؤں، دانشوروں، ادیبوں اور صحافیوں کا اظہار تعزیت پٹنہ: (پی آر) بہار کے مقبول ومعروف صحافی اور اردو دوست اشرف استھانوی صاحب کا آج بوقت مغرب پٹنہ واقع ان کی رہائش گاہ (نزد فقیر باڑہ مسجد ، پٹنہ ) میں انتقال ہو…

  • معروف صحافی اشرف استھانوی کا انتقال

    معروف صحافی اشرف استھانوی کا انتقال

    پٹنہ: اردو کے معروف صحافی ، شاعر، ادیب، کئی کتابوں کے مصنف اور عوامی اردو نفاذ کمیٹی کے صدر جناب اشرف استھانوی صاحب کا پٹنہ میں ان کی رہائش گاہ پر منگل کے روز انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کے انتقال پر دینی و علمی حلقوں میں سوگ کی لہر دوڑ گئی…

  • حافظ محمد ایوب: ؒاجالے ان کی یادوں کے

    حافظ محمد ایوب: ؒاجالے ان کی یادوں کے

    عمر فاروق قاسمی   مکمل یہ تویاد نہیں کہ ہجری یا عیسوی کلینڈر کا کون سا سَال رہا ہوگا اور نہ ہی حتمی طور سے صفحۂ یاد داشت پر یہ بات محفوظ ہے کہ راقم الحروف نے اپنی زندگی کے کتنے ماہ وسن گزارے ہوں گے، البتہ درازگیِ زمانے کے باوجود اتنا یاد ہے کہ…

  • نوجوان صحافی محمد عارف اقبال ”ونود دؤا “ ایوارڈ سے سرفراز

    نوجوان صحافی محمد عارف اقبال ”ونود دؤا “ ایوارڈ سے سرفراز

    پٹنہ: (پریس ریلیز) بہارقومی اساتذہ تنظیم کے زیر اہتمام منعقدہ یک روزہ سمینار بعنوان ” قومی تعلیمی پالیسی ۲۰۲۰ کے تحت بہار میں اردوتعلیم و تعلم کا مستقبل“ کے موقع پر تنظیم کی جانب سے الکٹرانک میڈیا کے شعبے میں سرگرم اور نمایاں خدمات انجام دینے والے ای ٹی وی بھارت اردو پٹنہ کے نوجوان…

  • جھارکھنڈ اور امارت شرعیہ

    جھارکھنڈ اور امارت شرعیہ

    مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ، بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ)  جھارکھنڈ کو ملک کے اٹھائیسویں ریاست کی حیثیت سے15 نومبر 2000ء کو منظوری ملی تھی، اور بہار دو حصوں میں تقسیم ہو گیا تھا، جھارکھنڈ چوبیس اضلاع پر مشتمل ہے ، یہاں کی کل آبادی 3,2988134 اور اس کا رقبہ 79714/کلو میٹر…