Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ہندوستان کی ہار پر پاکستان کے وزیر اعظم نے کیا طنز، تو پاکستانیوں نے ہی لگادی کلاس، کہا : ملک پر دھیان دو
نئی دہلی-اسلام آباد: ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل جمعرات کو انگلینڈ اور ہندوستان کے درمیان کھیلا گیا، جس میں ہندوستان کو انگلینڈ نے کراری شکست دی اور اس کے ساتھ ہی ہندوستان کا ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا سفر ختم ہوگیا ۔ اب فائنل 13 نومبر کو انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان…
-

اعظم خان کو سیشن کورٹ نے دیا جھٹکا، اسمبلی رکنیت ہوگی ختم، اسٹے دینے سے عدالت نے کیا انکار
سماجوادی پارٹی کے سرکردہ لیڈر اعظم خان کی اسمبلی رکنیت بچنے کی اب کوئی امید نظر نہیں آ رہی ہے۔ رامپور سیشن کورٹ نے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ کے فیصلے پر اسٹے لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ یعنی رامپور اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب کے لیے راستہ بھی ہموار ہو گیا ہے۔ اب…
-

جمعیت علماء مشرقی چمپارن کی ایک اہم نشست منعقد، لئے گئے چند اہم فیصلے بلاک اور ضلع سطح پر ” سیرت کوئز ” کا ہوگا انعقاد
موتیہاری: (فضل المبین) جمعیت علماء مشرقی چمپارن کی آج ایک اہم نشست آج جمعرات کو شہر میں نکشید ٹولہ مسجد احاطہ میں ہوئی ۔ جِس میں مندرجہ ذیل تجاویز باتفاق رائے منظور ہوئیں۔ ضلعی سطح پر لیگل سیل کا قیام عمل میں لایا جائے اس سلسلے میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی یہ حضرات…
-

کشن گنج: تعلیم میں کیوں پیچھے ہے بہار کا یہ ضلع؟
محمد فیروز کشن گنج کے پوٹھیا بلاک سے تعلق رکھتے ہیں، عمر 23/ برس ہے، دسویں جماعت کے بعد سے دہلی میں پرائیویٹ نوکری کرتے ہیں، محمد فیروز نے ہمیں بتایا کہ ان کی خواہش اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی تھی، وہ بی پی ایس سی کی تیاری کرکے اعلیٰ افسر بننا چاہتے تھے؛ لیکن…
-

ٹی وی چینلز کے لیے نئی گائیڈ لائن ہوئی جاری، 30 منٹ تک قومی مفاد کا مواد دکھانا ضروری
نئی دہلی: مرکزی کابینہ نے ہندوستان میں ٹیلی ویژن چینلوں کو اپ لنک اور ڈاؤن لنک کرنے کے رہنما خطوط، 2022 کو منظوری دے دی ہے۔ جس کے تحت چینلز پر قومی اور عوامی مفاد میں مواد نشر کرنا لازمی ہو گیا ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق نئی ہدایات کے تحت عوامی اور…
-

گیان واپی مسجد سے برآمد مبینہ شیو لنگ کو محفوظ کرنے کی عرضی، کل 3 بجے سماعت کرے گا سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گیان واپی مسجد سے برآمد مبینہ شیو لنگ کو محفوظ کرنے کی عرضی پر سماعت کے لئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ عدالت عظمی میں اس معاملہ پر کل 3 بجے سماعت ہوگی۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس معاملہ کی سماعت کے لئے ایک آئینی بنچ تشکیل دی…
-

لالو یادو کو گردہ عطیہ کریں گی بیٹی روہنی آچاریہ، سنگاپور میں اسی مہینے ہوگی پیوندکاری
نئی دہلی: بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کی سنگاپور میں گردے کی پیوند کاری ہوگی۔ ان کی بیٹی روہنی آچاریہ لالو کو گردہ عطیہ کریں گی۔ لالو یادو اس وقت دہلی میں ہیں اور جلد ہی سنگاپور روانہ ہونے والے ہیں۔ ان کی گردے کی پیوندکاری (ٹرانسپلانٹ)…
-

کوئمبٹور کار دھماکہ کے سلسلہ میں این آئی اے کی کارروائی، تمل ناڈو کے 45 مقامات پر چھاپہ ماری
کوئمبٹور میں 23 اکتوبر کو ہونے والے کار دھماکہ کے سلسلہ میں این آئی اے تمل ناڈو میں چھاپہ ماری کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق 45 مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔ Tamil Nadu | National Investigation Agency (NIA) raids underway at 45 locations in the state in connection with the Coimbatore car blast…
-

اعظم خان کی عرضی پر آج سنایا جائے گا فیصلہ، سپریم کورٹ نے دی تھی سماعت مکمل کرنے کی ہدایت
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج، رام پور، اتر پردیش کو ہدایت دی کہ وہ سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کی عرضی پر جمعرات کو سماعت کریں اور اپنا فیصلہ سنائیں۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس ہیما کوہلی اور جسٹس جے بی پادری نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کو…
-

فقہی سیمینار وقت کی ضرورت
قاضی محمد فیاض عالم قاسمی اس میں کوئی شک نہیں کہ اسلام دین فطرت ہے، جس کو اللہ تعالیٰ نے اسےپوری انسانیت کے فلاح کے لئے ناز ل فرمایا ہے، اس لیے اس کی تعلیمات زندگی کےتمام شعبوں اورسماج کے سارے طبقات کی رہنمائی کرتی ہیں۔ اس میں رہتی دنیا تک کے مسائل کا حل…