Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

شاہجہاں پور: مسجد کے اندر شرانگیزی کا ملزم گرفتار
شاہجہاں پور: اترپردیش کے ضلع شاہجہاں پور کی ایک مسجد میں داخل ہوکر قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے معاملے میں پولیس نے 24گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے ۔آئی جی زون بریلی رمت شرما نے بتایا کہ کوتوالی تھانہ علاقے کے باڈوجئی واقع محلے کی ایک مسجد میں…
-

چوروں نے دارالعلوم دیوبند کی مسجد رشید کے اندر رکھا چندہ بوکس اُکھاڑا، مچی کھلبلی
دیوبند: (سمیر چودھری) دارالعلوم دیوبند کی مشہور مسجد رشید میں رکھے چندہ بوکس کو چوری کی نیت سے اکھاڑ دیا گیا، حالانکہ چور اس میں رکھی رقم نکالنے میں کامیاب نہیں ہوسکے، واقعہ کی اطلاع ملنے پر کھلبلی مچ گئی، ادارہ کی انتظامیہ اپنی سطح پر معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔چوری کا یہ واقعہ سوشل…
-

وہ فرد سے نہیں فکر سے ڈرتے ہیں!
ابھے کمار وقت کا دریا بڑی تیزی سے بہتا ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے شرجیل امام کو جیل گئے پورے ایک ہزار دن ہوگئے ہیں۔ جے این یو کے شعبہ تاریخ میں پی ایچ ڈی کر رہے شرجیل امام پر ملک سے غداری کرنے کا الزام ہے۔ اس کے علاوہ ان پر دہشت گردی سے متعلق…
-

مولانا سید محمد عثمان غنی کے اصلاحی اداریے جریدہ ’ امارت ‘ کے حوالے سے
مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی مولانا سیدمحمد عثمان غنی امارت شرعیہ کے سابق ناظم، جمعیۃ علماء بہار کے سابق صدر وناظم، مولانا عبیداللہ سندھی کی تنظیم ــــ ’’ جمعیۃ الانصار ‘‘ کے سرگرم رکن اور امارت شرعیہ کے ترجمان جریدہ ’’ امارت ‘‘ و ’’ نقیب ‘‘ کے سابق مدیر تھے۔ وہ علوم دینیہ اور…
-

ثنا خان ، سحر افشا اور زائرہ وسیم کی توبہ‘ ہمارے لئے سبق آموز کیوں نہیں؟
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی انسان گناہ کرسکتا ہے، مگر بہترین انسان وہ ہے جو گناہ کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے سچی توبہ کرلے۔ سچی توبہ کے لئے گناہ پر نادم ہونے کے ساتھ آئندہ نہ کرنے کا پختہ ارادہ ہونا چاہئے۔ سچی توبہ کے بعد بھی انسان غلطی کرسکتا ہے مگر ہمیں اللہ…
-

شاہجہاں پور کی مسجد میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف مسلمانوں کا پھوٹا غصہ ، مسلمانوں کا شدید احتجاج، شرپسندوں کو فوراً گرفتار کرنے کا مطالبہ
شاہجہاں پور: اترپردیش کے شاہجہاں پور میں شرپسندی کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں انتہاپسند شرپسندوں نے مسجد میں داخل ہوکر قرآن مجید کے نسخوں کی بے حرمتی کی اور نذر آتش کیا۔ شرپسندانہ حرکت کے بعد مقامی مسلمانوں نے بڑے پیمانہ پر احتجاج کیا۔ اطلاعات کے مطابق مسجد سید شاہ فخر عالم میاں…
-

موربی واقعہ پر ای ڈی اور سی بی آئی کیوں نہیں کر رہی ہے کارروائی؟: ممتا بنرجی
کولکاتہ: (ایجنسیاں) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے موربی پل حادثے کے واقعہ کو لے کر مرکز کی مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ای ڈی اور سی بی آئی موربی واقعہ میں ملوث مجرموں کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کر رہی ہے۔ ممتا نے کہا کہ حادثہ کی…
-

ایلون مسک کا بڑے پیمانے پر ملازمین کی چھٹنی کرنے کا منصوبہ، تقریباً 3700 افراد کی ملازمتیں خطرے میں
جب سے ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے اس سوشل میڈیا کمپنی کی باگ ڈور سنبھالی ہے، روز نئے فیصلوں کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔ تاہم اب ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے جو ٹوئٹر کے ملازمین کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ خبر ٹوئٹر میں نوکریوں سے متعلق ہے۔…
-

چھ ریاستوں کے سات اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کی ووٹنگ سخت سیکیورٹی کے درمیان شروع، بی جے پی کے لئے سخت آزمائش کی گھڑی
بی جے پی اتر پردیش کی گولا گورکھناتھ سیٹ اور بی جے ڈی کے زیراقتدار اڈیشہ میں دھام نگر کو برقرار رکھنے کی کوشش کر رہی ہے، ہمدردی کے ووٹوں کی بنیاد پر اس نے موجودہ ایم ایل اے کے بیٹوں کو میدان میں اتارا ہے جن کی موت کی وجہ سے ضمنی انتخابات کی…
-

خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری ہے! شریعت کی غلط تشریح پر مبنی کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کیرالا ہائی کورٹ کے خلع سے متعلق فیصلہ پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کا یہ فیصلہ قانون کی تشریح سے آگے بڑھ کر خود قانون وضع کرنے کے درجہ میں ہے، جو…