Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

شوہر کی رضامندی کے بغیر بھی مسلم خواتین کو خلع کا حق:کیرالہ ہائی کورٹ
ترواننت پورم: (ایجنسیاں) کیرالہ ہائی کورٹ نے منگل کو کہا کہ مسلم خواتین کے طلاق لینے کے حق کو اسلامی قانون میں تسلیم کیا گیا ہے۔ ضروری نہیں کہ اس کی طلاق کی خواہش شوہر کی خواہش کے مطابق ہو۔ دوسرے لفظوں میں مسلم خواتین طلاق مانگ سکتی ہیں چاہے شوہر طلاق کےلئے راضی نہ…
-

گجرات اسمبلی انتخابات: پڑوسی ملکوں سے آنے والے اقلیتی لوگوں کو ملے گی ملک کی شہریت
احمدآباد: (ایجنسیاں) گجرات اسمبلی الیکشن سے عین قبل بی جے پی کی قیادت والی مرکزی سرکار نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ مرکز نے پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے آنے والے اور فی الحال گجرات کے 2ضلعوں میں مقیم ہندوؤں ، سکھوں، بودھوں، جینیوں، پارسیوں اور عیسائیوں کو ہندوستانی شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔…
-

اپنے ایمان کی حفاظت کیلئے کثیر تعداد میں لوگ رجبی گراؤنڈ پہنچنے کیلئے تیاریوں میں مصروف
کانفرنس کی تیاریاں بڑے پیمانے پر جاری،شہر سمیت اطراف شہر سے کثیر تعداد میں لوگوں کے آنے کی خبریں کانپور: شہر کے لوگوں میں اپنے ایمان کے تحفظ کیلئے فکر پیدا ہو رہی ہے۔ 6؍نومبر بروز اتوار بعد عشاء رجبی گراؤنڈ پریڈ میں ہونے والی ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت وتحفظ حدیث کانفرنس…
-

امیر الدولہ اسلامیہ انٹر کالج لکھنو کے صوبائی سطح کے مقابلہ میں دارالعلوم فیض محمدی کے طلباء نے ماری بازی
مہراج گنج: (عبید الرحمٰن الحسینی) امیر الدولہ اسلامیہ انٹر کالج ، لال باغ لکھنو کے زیراہتمام صوبائی سطح کے منعقدہ مسابقاتی پروگرام میں دارالعلوم فیض محمدی ہتھیاگڈھ کے چار ہونہار طلبہ نے ممتاز ونمایاں مقام حاصل کیا ہے، واضح رہے کہ دارالعلوم کے طلباءنے اپنی دیرینہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ،اس مرتبہ بھی تمام…
-

مفتی عبدالسمیع قاسمی سات سال بعد رہا !
لکھنو: مولانا ومفتی عبدالسمیع قاسمی کو ۴؍ فروری ۲۰۱۶ کو لکھنو اے ٹی ایس نے ہردوئی کے قریب گرفتار کیا تھا، جس میں انہیں ۷ سال کی سزا سنائی گئی تھی ۔ بتایا جارہا ہے کہ آج ۶ سال ۸ ماہ ۲۸ دن بعد دہلی عدالت نے انہیں تمام الزامات سے بری کرتے ہوئے رہائی…
-

جامعہ ہمدرد نے ٹرانس جینڈر ہیلتھ کیئر پر تیسری بین الاقوامی کانفرنس IPATHCON 2022 کا انعقاد کیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) رفیدہ کالج آف نرسنگ، جامعہ ہمدرد نے ایسوسی ایشن فار ٹرانس جینڈر ہیلتھ ان انڈیا (اے ٹی آئی آئی) کے تعاون سے 28 اور 29 اکتوبر 2022 کو جامعہ ہمدرد میں تیسری بین الاقوامی کانفرنس IPATHCON 2022 کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کا موضوع تھا “برصغیر پاک و ہند میں ٹرانس جینڈر…
-

نہ کوئی ٹینڈر، نہ پرانی تار بدلی، موربی حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 40 سے زائد بچے
30 اکتوبر کی شام گجرات کے موربی شہر میں پل گرنے سے 140 افراد سے زیادہ ہلاک ہو نے کی خبر ہے ۔ اس پل کے حوالے سے لاپرواہی کی کئی رپورٹیں سامنے آئی ہیں۔ گزشتہ روز ایک اہلکار نے بتایا تھا کہ پل کی تزئین و آرائش کرنے والی نجی کمپنی نے حکومت سے…
-

بھارت جوڑویاترا: روہت ویمولا کی ماں کا اظہار یگانگت
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں روہت ویمولا کی ماں نے بھی شرکت کرتے ہوئے اس یاترا پر یگانگت کااظہار کیا۔ روہت ویمولا، یونیورسٹی آف حیدرآباد کا دلت طالب علم تھا جس نے مبینہ ہراسانی پر سال 2016 میں خودکشی کرلی تھی اور یہ معاملہ قومی سطح پر چھا گیا…
-

یکساں سول کوڈ ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ اتراکھنڈ اور اس کے بعد گجرات کی حکومت نے جو یکساں سول کوڈ کا شوشہ چھوڑا ہے، وہ نہ صرف مسلمانوں بلکہ ملک کی تمام اقلیتوں اور اکثر قبائلی گروہوں کے…
-

اے ڈی جی پی پنجاب فیاض فاروقی پنجاب وقف بورڈ کے ایڈمنسٹریٹر بنائے گئے جس یقین کے ساتھ سرکار نے بھروسہ کیا ہے اسے ٹوٹنے نہیں دوں گا: فیاض فاروقی
جالندھر: (مظہرعالم) پنجاب سرکار نے اے ڈی جی پی پنجاب فیاض فاروقی کو پنجاب وقف بورڈ کاایڈمنسٹریٹر لگایا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ فیاض فاروقی اس سے پہلے بھی وقف بورڈ کے ممبر رہ چکے ہیں۔مکھیہ منتری بھگونت مان نے وقف بورڈ میں ہورہے کرپشن کو دورکرنے کیلئے اے ڈی جی پی پنجاب فیاض فاروقی…