Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

غیر مسلموں کے ساتھ رسول اکرمؐ کی رحمت اور عفو و درگذر
خورشید عالم داؤد قاسمی اللہ تعالی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سارے جہانوں کے لیے رحمت بناکر بھیجا۔ آپؐ کی رحمت و نوازش اور شفقت و مہربانی کا مظاہرہ ہر خاص و عام پر ہوا۔ اس سے بڑی رحمت اور کیا ہوگی کہ آپؐ کی آمد کے بعد، تاریکی میں بھٹکتے، ظلم…
-

ندوۃ العلماء کے پیغام کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت!
لکھنؤ: دارالعلوم ندوۃ العلماء سے ہر سال طلبہ فارغ ہوتے ہیں لیکن دسمبر ۱۹۹۸ء کے بیچ نے فارغین کو ایک دوسرے سے مستقل مربوط رکھنے کیلئے ساتھیوں کو ایک پلیٹ فارم پرجمع کرنے کی کوشش کی اور باقاعدہ دسمبر ۲۰۱۸ء میں اس کیلئے ایک گروپ تشکیل دیا گیا، جس کے بانی ڈاکٹر محمد وقارالدین لطیفی…
-

مسلم پرسنل لا بورڈ اور ملت اسلامیہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ہندوستان میں علماء اور مذہبی قائدین کی خدمت کا ایک اہم پہلو شریعتِ اسلامی کی حفاظت ہے، اس کے لئے ایک طرف انہوں نے دار القضاء کا نظام قائم کیا؛ تاکہ مسلمان شرعی عدالتوں کے ذریعہ اپنے معاملات طے کرائیں؛ کیوں کہ ایک مسلمان اور شریعت سے واقف…
-

امت شاہ نے ہریانہ کے وزیر کو آٹھ منٹ کی تقریر کے دوران چار مرتبہ ٹوکا، کہا – ’یہ وہ جگہ نہیں جہاں لمبی تقریریں کی جائیں!‘
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج کی برسرعام سرزنش کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ این ڈی ٹی وی پر شائع رپورٹ کے مطابق امت شاہ نے مقررہ وقت سے زیادہ دیر تک تقریر کرنے پر انل وج کی سرزنش کی۔ یہ معاملہ ہریانہ کے…
-

دیوالی کے بعد بھی دہلی کی ہوا مسلسل خراب! آنند وہار میں ایئر کوالٹی انڈیکس 440 تک پہنچا
نئی دہلی: دیوالی کے بعد دہلی کی ہوا دن بہ دن خراب ہوتی جارہی ہے۔ آج یعنی 28 اکتوبر کو ملک کی راجدھانی کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 345 ریکارڈ کیا گیا، جسے انتہائی ناقص زمرے میں سمجھا جاتا ہے۔ وہیں، دہلی کے آنند وہار میں اے کیو آئی 440 تک پہنچ…
-

رواداری: بقائے باہم کے لئے ضروری
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) جس ملک میں مختلف مذاہب ، تہذیب وثقافت اور کلچر کے لوگ بستے ہوں ، وہاں دوسرے مذہب کے ماننے والوں کے درمیان بقاء باہم کے اصول کے تحت ایک دوسرے کا اکرام واحترام ضروری ہے، مسلمان اس رواداری میں کہاں تک جا…
-

جامعہ ہمدرد میں صفائی بیداری ریلی کا انقعاد : سوچھ رہے تو سوستھ رہے انڈیا
نئی دلّی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کے ایما پر پورے ملک میں کلین انڈیا مشن بیداری 2.0 منایا جا رہا ہے . یاد رہے کہ یہ بیداری مہم ١ اکتوبر سے ٣١ اکتوبر تک منایا جائیگا .آج جامعہ ہمدرد کیمپس میں این ایس ایس یونٹ کے ذریعہ صفائی بیداری 2.0 کے سلسلے سے ایک ریلی…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بارہ رسرچ اسکالر پی ایم آر ایف سے سرفراز
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے لیے یہ امر باعث افتخارہے کہ مئی دوہزار بائیس مہم کی لیٹرل انٹری اسکیم کے تحت جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بارہ رسرچ اسکالرزوزیر اعظم رسرچ فیلوشپ (پی ایم آر ایف)کے موقر اعزاز سے سرفراز کیے گئے ہیں۔یونیورسٹی نے اس مرتبہ زبردست مظاہر ہ کرتے ہوئے دسمبر دوہزاربیس…
-

محترمہ سنتھیا میک کیفری نے بھارت میں یونیسیف کی نمائندہ کے طور پر ذمہ داری سنبھالی
نئی دہلی: محترمہ سنتھیا میک کیفری نے آج مسٹر سنجے ورما، سکریٹری (مغرب)، وزارت خارجہ (ایم ای اے)، حکومت ہند سے ملاقات کر کے بھارت میں یونیسیف کے نئے نمائندے کے طور پر تقرری کے کاغذات پیش کئے ۔ محترمہ میک کیفری یونیسیف ہیڈکوارٹر میں کئی قائدانہ کرداروں میں خدمات انجام دے چکی ہیں بشمول…
-

مدھیہ پردیش میں خاتون کو گھورنے کے الزام میں 3 افراد کا قتل، ایک شخص سنگین طور پر زخمی
مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع میں ایک خاتون کو گھور کر دیکھنے پر تنازعہ اتنا بڑھ گیا کہ ایک کنبہ کے تین اراکین کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ ایک شخص سنگین طور پر زخمی بھی ہوا ہے جس کا علاج چل رہا ہے۔ واقعہ کو لے کر متاثرہ کنبہ کی طرف سے…