Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم نے رِشی سُنک کو وزیر اعظم مقرر کرتے ہوئے حکومت سازی کے لیے کیا مدعو
کنزرویٹو پارٹی کے نئے لیڈر رشی سُنک کو برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم نے آج برطانیہ کا نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا۔ رِشی سُنک نے 25 اکتوبر کو لندن کے بکنگھم پیلس میں بادشاہ چارلس سوئم سے ملاقات کی۔ وہاں بادشاہ چارلس سوئم نے انھیں حکومت سازی کے لیے مدعو کرتے ہوئے ملک کا…
-
مسلمان بنے رہنے کیلئے عقیدہ درست رہنا ضروری: مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی
ختم نبوتؐ وتحفظ حدیث کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں جامع مسجد اشرف آباد میں نوجوانوں کی میٹنگ منعقد کانپور: جمعیۃ علماء شہر و مجلس تحفظ ختم نبوت کانپور کے زیر اہتمام 6/نومبربروز اتوار کو قلب شہر میں منعقد کی جانے والی ’تحفظ ختم ننوت و تحفظ حدیث کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں جامع…
-
ختم نبوتؐ کا عقیدہ بھی بنیادی عقائد میں سے ہے: مفتی عبد الرشید قاسمی
جامعہ محمودیہ اشرف العلوم کے کتب خانہ میں حلقہ جاجمؤ کے علمائے کرام و ائمہ مساجد کی نشست کا انعقاد کانپور: جاجمؤ واقع مشرقی اتر پردیش کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ محمودیہ اشرف العلوم کے کتب خانہ میں حلقہ حاجمؤ کے علمائے کرام و ائمہ مساجد کی ایک اہم نشست محکمہ شرعیہ و دارالقضاء کانپور…
-

ماہِ ربیع الاول کا پیغام
مفتی سہیل احمد قاسمی (صدرمفتی امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ) یہ ربیع الاول کا مبارک و مقدس مہینہ ہے ، اسی مہینہ کی وہ مبارک و مسعود تاریخ تھی جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری ہوئی، آپ کی تشریف آوری پوری انسانیت کے لئے باعث رحمت و برکت تھی ، جس…
-

جامع مسجد بنارس (گیان واپی)، حقیقت اور مفروضہ کہانی میں کشمکش
مولانا عبد الحمید نعمانی اکثریت میں طاقتور عناصر، اقتدار کا سہارا لے کر بڑی آسانی سے مفروضہ کہانی کو تاریخی حقیقت میں بدل دیتے ہیں، ایسا تاریخ میں بارہا ہوا اور آج بھی ہورہا ہے، اسے ملک کے مختلف حصوں میں کئی تاریخی معابد و ماثر پران کی موجودہ ہیت و صورت کے بر عکس…
-

سلمان رشدی ایک آنکھ کی بینائی سے محروم اور ہاتھ بھی ہوگیا شل: ایجنٹ اینڈریو وائلی
لندن: برطانوی مصنف سلمان رشدی کی ایک آنکھ کی بینائی جبکہ ایک ہاتھ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔ ان کے ایجنٹ کے مطابق یہ سب اگست میں نیویارک میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں ہوا، جس میں سلمان رشدی شدید زخمی ہو گئے تھے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے شعبۂ خواتین (ویمنس ونگ) کو ختم کردینے کی بات بے بنیاد اور غلط فہمیوں پر مبنی (جنرل سکریٹری بورڈکی وضاحت)
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ بعض حلقوں سے غلط فہمی پیدا کی جارہی ہے کہ بورڈ نے شعبۂ خواتین (ویمنس ونگ) کو ختم کردیا ہے، یہ بات بالکل بے بنیاد اور غلط ہے، حقیقت یہ ہے کہ…
-

مسلم سماج اور ہوٹل کلچر
امانت علی قاسمی ششماہی کی تعطیل کی مناسبت سے حیدرآباد جانا ہوا ویسے تو قریب دس سال وہاں رہنے اور چیزوں کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ۔ میری طبیعت شروع سے ہی تجزیاتی ہے ۔ ایک مرتبہ حیدرآباد کے سفر کے دوران میں اپنے میزبان کے ساتھ گاڑی سے گزر رہا تھا اُس…
-

مشہور فوٹو جرنلسٹ مرحوم دانش صدیقی پلتزر ایوارڈ سے سرفراز، ان کے 6 سالہ بیٹے قبول کیا ایوارڈ، نم ہوگئیں سبھی آنکھیں
نئی دہلی: فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی آج بھلے ہی ہم میں نہ ہوں لیکن اپنی بہادری سے وہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ دانش صدیقی کو نیویارک میں منعقدہ ایک تقریب میں فیچر فوٹوگرافی کیٹیگری میں 2022 کا پُلٹزر پرائز دیا گیا۔ دانش صدیقی کے دو معصوم بچے یونس اور سارہ صدیقی نے…
-

شاہجہاں آباد محض شہر یا آبادی کا نام نہیں ، تہذیب و تمدن اور شاندار تاریخ کا نام ہے: شریف حسین قاسمی
لال قلعہ صرف مغلوں کے لیے نہیں بلکہ ہندوستان کے لیے ایک امیج کے طور پر قائم ہے: ظہیر حسین جعفری اردو اکادمی، دہلی کے زیر اہتمام توسیعی خطبہ بہ عنوان ’’شاہجہان آباد: گزشتہ اور حال‘‘ کا انعقاد نئی دہلی: اردو اکادمی، دہلی کی جانب سے ’’دہلی کی تاریخ و ثقافت‘‘ کے عنوان سے دس…