Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

صدیق کپن کو منی لانڈرنگ معاملے میں سماعت کے لیے 29 ستمبر تک کرنا ہوگا انتظار، ہنوز جیل میں بند!
لکھنؤ کی سیشن عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے رجسٹرڈ انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ (پی ایم ایل اے) کیس میں صدیق کپن کی ضمانت کی درخواست پر 29 ستمبر کو سماعت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کپن کے وکیل نے اس کیس کی سماعت 26 ستمبر کو کرنے کی درخواست کی تھی، لیکن عدالت…
-

یوپی: مسجد فروخت کردی گئی، ایف آئی آر کا حکم، جانچ جاری
علی گڑھ:علی گڑھ، اتر پردیش میں ایک مسجد بیچ دی گئی۔ مسجد کی فروخت کا معاملہ سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے اس میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ الزامات کے مطابق محمد اسلم نامی شخص نے چندے کی رقم سے اپنی زمین میں مسجد بنوائی اور پھر اسے…
-

جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام نئی دہلی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں سدبھاونا سنسد کا انعقاد
ملک میں امن و اتحاد کومضبوط کرنے کے لیے ہم سب متحد ہیں دھرم گرؤں نے متفقہ طور سے سنکلپ لیا نئی دہلی: (پریس ریلیز) مذہبی منافرت اور ا سلامو فوبیا کو بھارت کی سرزمین سے ختم کرنے اور ہندستانیت و انسانیت کے فطری جذبے کو اجاگر کرنے کے لیے جمعیۃ علماء ہندکے زیر اہتمام…
-

گفتگو ختم نہ ہو ۔۔۔
پروفیسر اختر الواسع ہم ایک عرصے سے سرکار اور مسلمانوں دونوں پر یہ زور دیتے آئے ہیں کہ ان کے بیچ میں ایک مو¿ثر اور مثبت مکالمے کا آغاز ہونا چاہیے۔ اسی طرح ہم برابر اس بات پر بھی زور دیتے آئے ہیں کہ مسلمانوں اور برادرانِ وطن کے درمیان بھی ایک خوشگوار ماحول میں…
-

موہن بھاگوت کی مسجد میں حاضری
معصوم مرادآبادی دہلی کی ایک مسجد اور مدرسے میں آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کی حاضری نے بحث و مباحثے کے کئی در ایک ساتھ کھول دئیے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ آرایس ایس کے کسی سربراہ نے مسجد اور مدرسے میں قدم رنجہ فرمایا ہے۔ یہ حاضری ایک ایسے موقع پر ہوئی ہے…
-

اب مدھیہ پردیش میں نوکری کا جھانسہ دے کر بی جے پی لیڈر نے کی لڑکی کی عصمت دری، پیسے بھی لوٹ لیے
مدھیہ پردیش میں بی جے پی لیڈر نے عصمت دری جیسی شرمناک فعل کو انجام دیا ہے۔ اس نے 28 سالہ لڑکی کو نوکری دلانے کے نام پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کی عزت کو تار تار کر دیا ۔ متاثرہ کا الزام ہے کہ بی جے پی لیڈر ششی کانت سونی نے…
-

اب وہاٹس ایپ کال کے بھی دینے ہوں گے پیسے ، سرکار لارہی ہے بل
نئی دہلی: واٹس ایپ کے ذریعے اگر آپ لوگوں سے بات کرتے ہیں یا انہیں میسیج بھیجتے ہیں تو یہ اب آپ کو فری میں نہیں ملے گا۔ مرکز کی نریندر مودی حکومت نے لوگوں سے رائے جاننے کے لئے ٹیلی کام بل کا مسودہ جاری کیا ہے۔ بل میں پروویژن ہے کہ واٹس ایپ…
-

پاپولر فرنٹ انڈیا کے لیڈروں کی گرفتاری جمہوری اقدار کی خلاف ورزی : ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ انڈیا کے خلاف قومی تفتیشی ایجنسی این آئی اے اور ای ڈی کی چھاپہ ماری کی آل انڈیا ملی کونسل نے شدید مذمت کی اور اس کو جمہوری اقدار کے خلاف بتایا۔ کونسل نے کہا کہ ملک کی اہم ایجنسیوں کا استعمال لگاتار حکومت مخالف آوازوں کو دبانے کیلئے…
-

انکیتا بھنڈاری کی لاش نہر سے برآمد، رینوکا دیوی کی قیادت میں ایس آئی ٹی ٹیم کی تشکیل
دہرادون: (ایجنسی) اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کے حکم پر جمعہ کی آدھی رات کو ریسپشنسٹ انکیتا بھنڈاری کے قتل کے ملزم بی جے پی لیڈر کے بیٹے پلکت آریہ کے ریزارٹ کو بلڈوزر چلا کر منہدم کر دیا گیا۔ ساتھ ہی وزیر اعلیٰ نے تمام ریزارٹس کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔…
-

انکیتا بھنڈاری قتل کیس: سی ایم دھامی کا سخت فیصلہ، پلکیت آریہ کے ریزورٹ کو منہدم
دہلی: (ایجنسی) انکیتا بھنڈاری قتل کیس پر سی ایم دھامی نے سختی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایس آئی ٹی تشکیل دی ہے۔ ہفتہ کو شکتی نہر سے انکیتا کی لاش برآمد ہونے کے بعد، اتراکھنڈ حکومت نے بھی اس سنگین معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے تاکہ اس کو سخت سے سخت سزا دی…