Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

جموں و کشمیر: ادھم پور میں 8 گھنٹے کے اندر دوسرا دھماکہ، اب تک دو زخمی، کئی گاڑیوں کو نقصان
ادھم پور: جموں و کشمیر کے ادھم پور میں 8 گھنٹے کے اندر دو بسوں میں پراسرار دھماکوں سے سنسنی پھیل گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات تقریباً ساڑھے دس بجے ادھم پور کے ڈومیل چوک کے نزدیک ایک پٹرول پمپ پر کھڑی بس میں دھماکہ ہوا۔ اسی طرح کا دوسرا دھماکہ آج صبح…
-

پی ایف آئی اور دیگر تنظیموں پر پابندی، جمہوریت کا گلا گھوٹنے کے مترادف: نظرعالم
اگر پی ایف آئی پر پابندی تو آرایس ایس، وشو ہندو پریشد، بجرنگ دل، ہندو یوا واہنی پر کیوں نہیں؟ بیداری کارواں دربھنگہ: (پریس ریلیز) اس وقت ملک کے حالات بدسے بدتر ہوچکے ہیں۔ ہرچہارجانب مذہب اسلام اور مسلمانوں پر سیاسی حملہ جاری ہے۔ ساری سیکولر پارٹیاں صرف اپنے ووٹ بینک کو دیکھ رہی ہے۔…
-

عآپ رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو دہلی وقف بورڈ معاملے میں ملی ضمانت، وکیل نے کہا ‘ایک ایک پیسہ کا حساب رکھا گیا’
دہلی کی ایک عدالت نے دہلی وقف بورڈ میں مبینہ بے ضابطگی سے جڑے معاملے میں عام آدمی پارٹی رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو ضمانت دے دی ہے۔ اس سے قبل منگل کے روز خصوصی جج وکاس ڈھل نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔ امانت اللہ خان کی طرف سے پیش سینئر وکیل راہل…
-

مرکزی حکومت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر عائد کی پابندی، ‘ٹیرر لنک’ کا الزام
نئی دہلی: دو مراحل کی ملک گیر چھاپہ ماری اور 240 سے زیادہ افراد کی گرفتاری کے بعد مرکز نے گزشتہ شام پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر 5 سال کے لیے پابندی عائد کر دی۔ایک سرکاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پی ایف آئی اور اس سے وابستہ تنظیموں یا محاذوں…
-

علامہ یوسف قرضاوی ؒکے جنازے میں عوام کا اژدہام
قطرحکومت کے سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین، حماس کی مرکزی قیادت اسماعیل ہنیہ، خالد مشعل سمیت ترکی کے آیا صوفیہ کے خطیب کی شرکت ، نعرہ تکبیر اللہ اکبر کی گونج، شیخ کے منہج کو آگے لے کر چلنے کا عزم دوحہ: (عریب احمد صدیقی) عالم اسلام کے عظیم داعی، ممتاز عالم،مفکر،فقیہ،ادیب و شاعر شیخ…
-

مدارس اسلامیہ میں عصری علوم کی شمولیت قابل ستائش: آل انڈیاعلماءبورڈ
ممبئی: (طفیل ندوی) انجمن اسلام میں آل انڈیا علماء بورڈ کے ارکان عاملہ کی میٹینگ منعقدکی گئی جس میں بورڈ کے نائب صدر مولانا نوشاد احمد صدیقی نے کہا کہ بہت عرصے سے ملک کے علماء و دانشوران کا مطالبہ تھا کہ مدارس اسلامیہ کے نصاب تعلیم میں مرور زمانہ کے اعتبار سے تبدیلی کی…
-

علامہ یوسف القرضاوی کی رحلت امت کا ناقابل تلافی نقصان آل انڈیا ملی کونسل اور آئی او ایس کا اظہار افسوس
نئی دہلی: عالم اسلام کے عظیم عالم دین اور رہنما علامہ یوسف القرضاوی کی وفات پر پوری امت نوحہ کناں ہے۔ اس حادثے پر اپنے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری اور آئی او ایس کے چیئرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہا کہ ”علامہ یوسف القرضاوی کی…
-

عالم اسلام کی ممتاز شخصیت و معروف مبلغ شیخ یوسف القرضاوی کی وفات، علمی حلقوں کی فضا مغموم
دوحہ: عالم اسلام کی ممتاز شخصیت اور معروف عالم دین شیخ یوسف القرضاوی کی قطر میں وفات ہو گئی۔ ان کی وفات سے عالم اسلام میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شیخ یوسف القرضاوی 96 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ عالم اسلام کے معروف مبلغ یوسف القرضاوی کاشمار…
-

علامہ یوسف القرضاویؒ: گوہر یکتا تھے
القاسمی وقارأحمد خان یوں تو زندگی کے بارے میں معمولی افراد بھی غور وفکر کرتے رہتے ہیں؛ مگر ایک مفکر متعلقہ رموز کو زیادہ گہرائی وگیرائی سے جاننے اور سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔ ایسا شخص افکار وآراء کے اظہار کے ساتھ، اس بارے میں اٹھنے والے مختلف سوالات کے شافی جوابات بھی تلاش کرتا…
-

عآپ رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی عدالتی تحویل میں مزید 14 دن کی توسیع
دہلی: عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی عدالتی تحویل میں مزید توسیع کی گئی ہے دہلی کی ایک عدالت نے پیر کو عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو دہلی وقف بورڈ سے متعلق مبینہ غیر قانونی تقررات کیس کے سلسلے میں 14 دن کی عدالتی تحویل میں…