Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بنگلہ دیش کی جدو جہد آزادی میں ہندوستان کے تعاون کو کبھی فراموش نہیں کریں گے: شیخ حسینہ
نئی دہلی: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اٹوٹ اور قریبی رشتوں پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ ان کا ملک بنگلہ دیش کی جدو جہدآزادی میں ہندوستان کے تعاون کو کبھی فراموش نہیں کر سکتا اور اسی لئے انہیں ہربار ہندوستان آکر بہت…
-

جموں و کشمیر میں کل جماعتی میٹنگ: چیف الیکٹورل آفیسر نے سیاسی پارٹیوں کے خدشات کو دور کیا
نئی دہلی: جموں وکشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کی جانب سے طلب کی گئی آل پارٹی میٹنگ کے بعد لیڈران نے کہا کہ غیر مستقل باشندوں کے ناموں کے اندراج کے حوالے سے چیف الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب کی۔ انہوں نے بتایا کہ چیف الیکٹورل آفیسر نے واضح کیا کہ 25…
-

وزیر تعلیم منیش سسودیا اردو طلباءکو ہوئی پریشانی کیلئے معافی مانگیں
سلیم پور کے پنڈٹ مدن موہن مالویہبرہم پوری اسکول کے طلباءکو اردو مضمون آفر کرنا ناانصافی پرمبنی فیصلے کو واپس لینا ہے لیکن طلباء کو جس ذہنی دشواری کا سامنا کرنا پڑا اس کی ذمہ داری اخلاقی طورپر وزیر تعلیم کولینا چاہیے : کلیم الحفیظ نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین دہلی ریاست کے…
-

یوم اساتذہ کے موقع پر ملک بھر سے ایک سو پندرہ علمی وتعلیمی شخصیات کو چھٹے اے ایم پی نیشنل ایوارڈز فار ایکسیلنس ان ایجوکیشن (NAEE) 2022 سے نوازا گیا
اے ایم پی نیشنل ایوارڈز فار ایکسی لینس ان ایجوکیشن کا آغاز۶ سال قبل قوم کی تعمیر وترقی میں اساتذہ کے اہم کردار کو تسلیم کرنے کی سمت ایک چھوٹا قدم ہے۔ عامر ادریسی، صدر – اے ایم پی پیر ۵ستمبر ۲۰۲۲۔اساتذہ کی اہمیت کا اندازہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اِس ارشاد…
-

اساتذہ قوم و ملک کے معمار ہیں: انیس الرحمن قاسمی آل انڈیاملی کونسل کے ذریعہ اساتذہ کو توصیفی سند دی گئی
پٹنہ: (پریس ریلیز) آل انڈیاملی کونسل کے زیراہتمام یوم اساتذہ کی مناسبت ایک پروقارتقریب اساتذہ کی عزت افزائی اوران کے تدریسی خدمات کے اعتراف میں منعقدکی گئی۔اس اہم تقریب کی صدارت ملی کونسل کے قومی نائب صدرمولاناانیس الرحمن قاسمی کی۔جب کہ مہمان خصوصی کے طورپروزیرقانون حکومت بہارجناب ڈاکٹرشمیم احمد،،ڈاکٹرشکیل احمدسابق مرکزی وزیرمملکت برائے داخلہ، جناب…
-

دینی مدارس کی ہر قیمت پر حفاظت کی جائے گی جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام تحفظ مدارس اجلاس میں مدرسوں کے تعاون کے لیے کمیٹی تشکیل، ایک ہیلپ لائن جاری کرنے کا اعلان
نئی دہلی: آزاد مدارس بالخصوص یوپی کے مدارس کو درپیش چیلنج کے تناظر میں، آج جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر نئی دہلی میں’ تحفظِ مدارس‘ کے عنوان سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں دارالعلوم دیوبند ، ندوۃ العلما لکھنو،مظاہر علوم سہارن پورسمیت یوپی کے دو سو سے زائد مدارس کے مہتمم و…
-

یوپی میں مدارس کا سروے: جمعیۃ علما ہند کے اجلاس میں حکومتی فیصلے کی مخالفت
نئی دہلی: یوپی حکومت نے ریاست کے تمام غیر سرکاری مدارس کا سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے خلاف دہلی میں جمعیۃ علما ہند کے سربراہ محمود مدنی کی سربراہی میں ‘اجلاس تحفظ مدارس’ منعقد ہوا۔ اجلاس میں یوپی میں 150 سے زیادہ مدرسوں کے مہتمم شریک ہوئے۔ جمعیۃ علما ہند کے سربراہ…
-

چین میں آئے شدید زلزلے سے زبردست تباہی، 65 ہلاک
بیجنگ: چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچوان میں پیر کو آئے شدید زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 65 ہو گئی ہے۔ کل اس قدرتی حادثے میں کم از کم سات افراد کی موت کی اطلاع ہے۔ دوپہر ایک بجے کے قریب آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.6 تھی۔ زلزلے…
-

ہوائی اڈوں سے سی آئی ایس ایف کے 3 ہزار سے زیادہ عہدے ختم کرکے آر ایس ایس کے صدر دفتر پر کی گئی تعیناتی
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے سی آئی ایس ایف (سینٹرل انڈسٹریل سکورٹی فورس) کی خدمات میں اہم تبدیلی انجام دیتے ہوئے ملک بھر کے ہوائی اڈوں سے اس فورس کے تین ہزار سے زیادہ عہدوں کو ختم کر دیا ہے۔ ان ہوائی اڈوں کی حفاظت کی ذمہ داری اب نجی محافظوں کو سونپی گئی ہے۔…
-

مولانا محمدولی رحمانی کی شخصیت وخدمات پر مقابلہ مضمون نویسی 30ستمبرآخری تاریخ، نوجوان قلم کاروں میں جوش و خروش
نئی دہلی: (پریس ریلیز) عزیزیہ رحمانی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن نئی دہلی کے زیراہتمام امیرشریعت سابع حضرت مولانامحمدولی رحمانی کی شخصیت وخدمات پرمضمون نویسی کے مقابلہ کا فیصلہ کیاگیاہے۔مولانامحمدولی رحمانی علیہ الرحمہ کی شخصیت کے مختلف پہلوہیں،اوران کی خدمات کے متعدد میدان ہیں۔ ان میں سے چار کو موضوع بنایا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق،…