Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

اپوزیشن جماعتوں کے مابین اتحاد کیلئے نتیش کریں گے کوشش ، جے ڈی یو نے دیا اختیار
پٹنہ : جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) نے آج قومی کونسل کی میٹنگ میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں مرکز کی نریندر مودی حکومت کو اقتدار سے بے دخل کرنے کیلئے قومی سطح پر تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہونے کی کوشش کرنے کیلئے اختیار دیاہے…
-

کانگریس اپنا محاسبہ کرے!
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ اس میں کوئی شک نہیں کہ کانگریس اس ملک کی سب سے بڑی پرانی سیاسی پارٹی ہے ، اس نے اپنے وجود کے ایک سو چوتیس پینتیس سال پورے کر لئے ، ان سوسوا سو برسوں میں اس نے بہت سے نشیب وفراز…
-

مدارسِ اسلامیہ پر آسام اور یوپی سرکاروں کی نظرِ عنایت !
پروفیسر اخترالواسع ایک دفعہ پھر مدارسِ اسلامیہ سرکاروں کی عناد کی پالیسی کا شکار ہیں۔ خصوصاً آسام میں وہاں کے وزیر اعلیٰ شری ہیمنت وشوا شرما کو مدارسِ اسلامیہ سے خدا واسطے کا بیر ہے یا پھر انہیں واقعی ہر مدرسہ دہشت گردی کا مرکزنظر آتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بعض مدرسوں میں…
-

مسلمانوں کے حالات میں کچھ بہتری آئی ہے، مزید بہتری کیلئے حکومت اور کمیونٹی دونوں کوکوشش کرنے کی ضرورت
آئی او ایس کے زیر اہتمام ہونے والے لیکچر میں معروف دانشور پروفیسر امیتابھ کنڈو کا اظہار خیال نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام آج عالمی تناظر میں اقلیتوں کے حالات پر معروف دانشور پروفیسر امیتابھ کنڈو نے ایک محاضرہ پیش کیا جس میں انہوں…
-

پاکستان نے عالمی برادری سے کی سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل
اسلام آباد: پاکستان نے ہفتے کے روز بین الاقوامی برادری سے غیرمعمولی سیلاب کے لیے امداد کی اپیل کی ہے،سیلاب کے سبب اب تک کم از کم 1,265 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ درخواست اس وقت بھی سامنے آئی جب طیاروں نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہوائی پل کے ذریعے غریب ملک کو سامان پہنچایا۔…
-

صومالیہ: انتہا پسند باغی گروپ الشباب کے حملے میں 19 افراد جاں بحق
موغادیشو: صومالیہ کے انتہا پسند باغی گروپ الشباب کے جنگجوؤں نے ملک وسطی علاقے میں رات کے وقت حملہ کر کے کم از کم 19 شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ قبیلے کے سربراہوں اور مقامی عہدیداروں نے یہ اطلاع دی۔ ریاست صومالیہ کے خلاف بغاوت کرنے والے الشباب نے یہ حملہ دارالحکومت موغادیشو کے ایک…
-

مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ کا متنازعہ بیان، شبانہ اعظمی، جاوید اختر، نصیرالدین شاہ کو بتایا ’ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘ کا ’سلیپر ایجنٹ‘
بلقیس بانو کا اجتماعی عصمت دری کرنے والے 11 گنہگاروں کی جیل سے رِہائی کے خلاف کئی لوگوں نے آواز اٹھائی ہے۔ گزشتہ دنوں مشہور اداکارہ شبانہ اعظمی نے بھی بلقیس کے قصورواروں کی رِہائی پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ اب مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے شبانہ اعظمی کو ان کے…
-

اونچی ذات کی خاتون سے شادی کرنا پڑا مہنگا، دلت نوجوان کا قتل
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) پی ٹی آئی نے حکام کے حوالے سے اطلاع دی کہ اتراکھنڈ کے الموڑہ ضلع میں ایک دلت شخص کو مبینہ طور پر اونچی ذات کی لڑکی سے شادی کرنے کی وجہ سے قتل کر دیا گیا۔ تحصیلدار نشا رانی نے بتایا کہ اتراکھنڈ پریورتن پارٹی کے رکن 39 سالہ جگدیش…
-

جامعہ ہمدرد اور ایمس نے بائیولوجیکل الیکٹران مائیکروسکوپی پر ایک مشترکہ ورکشاپ کا کیا انعقاد
نئی دہلی: جامعہ ہمدرد نے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے اشتراک سے بائیولوجیکل الیکٹران مائیکروسکوپی کے موضوع پر 29 اگست سے شروع ہوکر ایک ہفتہ چلنے والی ہینڈ آن ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ آج اختتامی تقریب کا انعقاد جدید ترین تجزیاتی آلات کی سہولت (SAIF)، شعبہ اناٹومی، آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ…
-

بلقیس بانو مقدمے کے مجرمین کی رہائی سے قانون کی بالادستی مفلوج ہوگی: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ”بلقیس بانو کی عصمت دری میں ملوث مجرموں اور اس کے خاندان کے سات افراد کے قتل کے قصورواروں اور عمر قید کی سزا پانے والوں کی رہائی اور گجرات حکومت کا اس رہائی میں کلیدی کردار ادا کرنا، ایک شرمناک عمل ہے۔’عام معافی‘ کی آڑ میں یہ فیصلہ جرائم کرنے…