Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

پاکستان میں سیلاب سے مزید 19 افراد ہلاک، متعدد زخمی
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شدید بارشوں کی وجہ سے تباہ کن سیلاب اور بارش سے متعلق دیگر حادثات میں کم از کم 19 مزید لوگوں کی جان چلی گئی اور 1256 زخمی ہوگئے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے یہ اطلاع دی ہے۔ این ڈی ایم اے…
-

امریکی فوج میں خواتین کے جنسی استحصال میں ریکارڈ اضافہ
نئی دہلی: پینٹاگون کی رپورٹ کے مطابق سنہ 2021 میں امریکی فوج میں جنسی استحصال کے کیسز میں اب تک کا ریکارڈ 13 فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ برس جنسی حملوں کے کم از کم 8866 کیسز درج کیے گئے، تاہم حقیقی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون میں جنسی استحصال کی…
-

بزرگ شہری کو سرعام فحش حرکت کرنے پر ایک سال کی سزا
نئی دہلی: ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے ایک 61 سالہ بزرگ شہری کو سرعام فحش حرکت کرنے پر ایک سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے اور ملزم پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ مجرم پرالزام تھا کہ اس نے ایک نابالغ لڑکے کی موجودگی میں اپنی دکان میں فحش حرکت کی تھی۔ جنسی…
-

ماہِ صفر المظفر اسلام کی نظر میں!
سوشل میڈیا پر کوئی بھی دینی پیغام تحقیق کئے بغیر ہرگز فارورڈ نہ کریں ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی صفر المظفر ہجری کیلنڈر کا دوسرا مہینہ ہے، جو محرم الحرام کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے آتا ہے۔ اس مہینہ میں معمول کی ہی عبادت کی جاتی ہے، یعنی کوئی خاص عبادت اس مہینہ…
-

گجرات فسادات: سپریم کورٹ نے تیستا سیتلواڑ کو دی ضمانت
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گجرات فسادات کے سلسلہ میں گرفتار تیستا سیتلواڈ کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے۔ عدالت نے کہا کہ ان کی مستقل ضمانت کی درخواوت پر فیصلہ ہائی کورٹ کی طرف سے لیا جائے گا، فی الحال کے لئے انہیں عبوری ضمانت دی گئی ہے۔ فیصلہ کے دوران…
-

فیس بک پروفائل پکچر پر پاکستانی پرچم لگا کر سی ایم یوگی کو دھمکانے والا نکلا سنجے، پولیس نے کیا گرفتار
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ مراد آباد کا دو روزہ دورہ کرنے والے ہیں، لیکن اس سے پہلے سوشل میڈیا پر ان کے لیے ایک دھمکی آمیز پوسٹ کیا گیا جس پر پولیس نے سرگرمی دکھاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ بتایا جاتا ہےکہ جس فیس بک پیج پر سی…
-

ائمہ اور علما کو خود کفیل بنانے کیلئے، آل انڈیا علما بورڈ کا روزگار کنونشن کا انعقاد اسلام جمخانہ میں منعقدہ میٹنگ میں بورڈ کے اراکین کا ملک بھر میں مہم چلانے کا عہد
ممبئی: آل انڈیا علما بورڈ نے ائمہ اور علما کو خود کفیل بنانے اور انہیں روزگار سے جوڑنے کی مہم شروع کردی ہے۔ اس ضمن میں گزشتہ دنوں اسلام جمخانہ میں سابق رکن اسمبلی اور جمخانہ کے چیرمین یوسف ابراہانی کی صدارت میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں ائمہ اور علما کو روزگار سے…
-

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی پریس کانفرنس ، سیاسی قیدیوں کو فوراً رہا کرنے کا مطالبہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے مطابق ہندوستان میں سیاسی قیدیوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہو تا جا رہا ہے، جس کا مقصد حکومت مخالف آوازوں کو دبانا، جمہوریت کا گلا گھوٹنا اور دستوری آزادی کو سلب کر نا ہے۔ جیسے جیسے حکومت کی ناکامیاں منظر عام پر آرہی ہیں حکومت…
-

طاقتور مؤمن (1)
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : طاقتور مؤمن کمزور مؤمن سے بہتر ہے ، (صحیح مسلم، حدیث نمبر: ۲۶۶۴) عام طور پر ہمارے معاشرہ میں جب طاقت کا ذکر کیا جاتا ہے تو لوگ اِس سے جسمانی طاقت مراد لیتے ہیں ؛ لیکن اگر غور کیا…
-

حفظ قرآن کریم، ایک عظیم نعمت، ایک نایاب تحفہ
ڈاکٹر محمد سعید انور قاسمی قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا وہ کلام ہے جس کے الفاظ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کئے گئے،جو تواتر کے ساتھ منقول ہے، جس کی ابتداءسورہ فاتحہ سے ہوتی ہے اور جو سورہ ناس پر ختم ہوتا ہے۔تواتر سے نقل ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ہر…