Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

’ہوسکتا ہے خودکشی کرلوں‘ سناتن دھرم اپنانے پر پیارومحبت نہیں ملا: مرتد وسیم رضوی
نئی دہلی: گستاخ ، مرتد وملعون وسیم رضوی عرف جتیندر نارائن تیاگی ان دنوں ڈپریشن میں ہے۔ اس نے ایک ویڈیو جاری کرکے اپنی جان کو خطرہ بھی بتایا ہے اس نے کہاکہ میں بہت ڈپریشن میوں ہیں کبھی بھی میں فدائین حملے کا شکار ہوسکتا ہوں، کیو ںکہ بہت سے لوگ اس کوشش میں…
-

ہندوستان میں مدارس اسلامیہ کی بقا اور لائحہ عمل
محمد برہان الدین قاسمی ڈائریکٹر: مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر ایڈیٹر: ایسٹرن کریسنٹ، ممبئی یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ امت مسلمہ کی ظاہری شکل وصورت اور دین پر عمل پیرا ہونا باطل طاقتوں اور اسلام دشمن عناصر کی آنکھوں میں ہمیشہ کھٹکتا رہا ہے۔ اس لئے انہوں نے روز اول…
-

یوپی میں غیر منظور شدہ مدارس کا سروے دراصل چھوٹا این آر سی ہے: اسدالدین اویسی
اتر پردیش میں سبھی مدارس کا سروے کرائے جانے کی خبر پر رکن پارلیمنٹ اور اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ”مدارس آئین کے شق 30 کے تحت آتے ہیں، تو پھر یوپی حکومت نے سروے کرانے کا حکم کیوں صادر…
-

مدارس کے سلسلے میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کا متعصّبانہ رویہ تشویشناک اور غیردستوری: جنرل سکریٹری بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ آر ایس ایس کے فکر ونظریہ کی نمائندہ جماعت ابھی مرکز اور ملک کی متعدد ریاستوں میں برسراقتدار ہے، جو اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے تئیں کھلے طور پر منفی نظریات…
-

آسام حکومت نے ایک مہینے کے اندر تین مدرسوں پر چلایا بلڈوزر
آسام حکومت کی مدرسہ مخالف ذہنیت ایک بار پھر سے سامنے آئی جب اس کی جانب سے مسلسل تیسرے مدرسے کو بلڈوزر سے منہدم کر دیا۔ بانگائی گاؤں: آسام کے ضلع بونگائی گاؤں میں واقع مدرسہ مرکز المعارف پر آسام حکومت نے بلڈوزر چلا کر اسے منہدم کیا جا رہا ہے۔ یہ تیسرا مدرسہ ہے…
-

جھارکھنڈ میں نشہ آور ادویات اور ہمارا معاشرہ
طاہر ندوی مشرقی سنگھ بھوم جھارکھنڈ مذہب اسلام نے شروع ہی سے ان راستوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے جہاں سے بے حیائی ، بد اخلاقی ، بد کرداری ، بد سلوکی ، بد معاشی ، بد معاملگی ، بد تمیزی اور بد معاشرتی کا جنم ہوتا ہے اور پورا معاشرہ اس کی…
-

بنگلورو: ہبلی عیدگاہ میدان میں گنیش کی تنصیب، ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں کیا گیا چیلنج
ہبلی عیدگاہ میدان میں گنیش کی تنصیب کردی گئی ہے۔ اس سلسلہ میں ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں اپیل کی گئی ہے۔ ہبلی: ریاست کرناٹک کے ہبلی عیدگاہ میدان میں گنیش چترتھی کی پوجا کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ انجمن اسلام تنظیم نے کرناٹک ہائی کورٹ کے…
-

ہبلی کے عیدگاہ میدان میں منایا جائے گا گنیش اتسو، کرناٹک ہائی کورٹ نے دیر رات گئے سماعت کے دوران سنایا فیصلہ
بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کے روز ضلع ہبلی میں واقع عیدگاہ میدان میں کچھ شرائط کے ساتھ گنیش چترتھی کا تہوار منانے کی اجازت دے دی۔ دیر رات سنائے گئے اس فیصلہ میں ہائی کورٹ نے ہبلی کے عیدگاہ میدان میں گنیش چترتھی منانے کے لیے دھارواڑ بلدیاتی ادارہ کی طرف سے دی…
-

ہنومان بھگت کیجریوال کیا سچ میں ہندو ہیں ؟
کلیم الحفیظ ، نئی دہلی آزاد ہندوستان میں ایسا بہت کم دیکھا گیا ہے کہ جو آدمی شراب کا وزیر ہو وہی تعلیم کا وزیر ہو اور اس پر یہ کہ وہ پوری شدت کے ساتھ شراب کی وکالت کرتا ہو۔ ایسا بھی نہیں دیکھا گیا ہے کہ تعلیم اور نوجوانوں کے مستقبل کی بات…
-

مراد آباد: گھروں میں باجماعت نماز کے خلاف داخل ایف آئی آر پولیس جانچ کے بعد خارج، ماحول خراب کرنے کی کوشش ناکام
بزرگوں کی قربانی سے ملک تو آزاد ہو گیا مگر کچھ لوگ ابھی ایسے ہیں جو فرقہ پرستی اور مذہبی دشمنی کے غلام ہیں اور آئے دن ایسی شرپسندی کو انجام دیتے ہیں جس کی وجہ سے پرامن ماحول زہر آلودہ ہوجاتا ہے۔ ایسے نفرت کے غلاموں و سوداگروں کی وجہ سے ملک کی سب…