Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

کرناٹک ہائی کورٹ کے جج کو ملی تبادلہ کی دھمکی، راہل گاندھی نے کہا – بی جے پی یکے بعد دیگرے اداروں کو کر رہی ہے تباہ
نئی دہلی: کرناٹک ہائی کورٹ کے جج ایچ پی سندیش نے الزام عائد کیا ہے کہ اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے ایڈیشنل پولیس ڈائریکٹر جنرل (اے ڈی پی) کی سرزنش کرنے پر انہیں تبادلہ کی دھمکی دی گئی ہے۔ اس پر راہل گاندھی نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بی جے…
-

لیفٹیننٹ جنرل موہن سبرامنیم جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ مشن کے کمانڈر مقرر
نئی دہلی: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ہندوستانی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل موہن سبرامنیم کو جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے مشن کا فورس کمانڈر مقرر کیا ہے۔ فوج کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے بدھ کو اعلان کیا کہ لیفٹیننٹ جنرل موہن سبرامنیم جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ مشن…
-

سری لنکا دیوالیہ ہو چکا ہے، وزیر اعظم وكرما سنگھے
سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے کہا کہ ایک زمانے کا خوش حال ملک اس وقت پچاس ارب ڈالر سے بھی زیادہ کا مقروض ہے۔ ان کے مطابق اس برس ملک شدید کساد بازاری میں چلا جانے والا ہے۔ سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھے نے پانچ جولائی منگل کے…
-

اجمیر: متنازعہ ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر خادم سلمان چشتی گرفتار
اجمیر: راجستھان میں اجمیر درگاہ تھانہ پولیس نے متنازعہ ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے معاملے میں ہسٹری شیٹر خادم سلمان چشتی کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں سلمان کو منگل کی شام اس کے خادم محلہ کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔ ابتدائی تفتیش میں اس نے پولیس کو نشے میں ویڈیو…
-

مہنگائی کا جھٹکا! گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ
نئی دہلی: عوام کو اس وقت مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگا جب ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں اضافہ ہو گیا۔ گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بدھ کے روز 50 روپے فی سلنڈر اضافہ ہوا ہے۔ بڑھتی ہوئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد دہلی…
-

سویڈن، فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت: تیس ممالک نے کر دیئے دستخط
نیٹو کے رکن تیس ممالک نے سویڈن اور فن لینڈ کی اس مغربی دفاعی اتحاد میں شمولیت کے پروٹوکول پر پانچ جولائی منگل کے روز دستخط کر دیے۔ ان ممالک کی رکنیت نیٹو میں سرد جنگ کے دور کے بعد کی اہم ترین اسٹریٹیجک توسیع ہو گی۔ شمالی یورپی ممالک سویڈن اور فن لینڈ ماضی…
-

بنگلورو کے ‘عیدگاہ میدان’ پر ہندو تنظیموں کی بری نگاه، 12 جولائی کو بند کا اعلان
بنگلورو واقع عیدگاہ میدان کا تنازعہ گزشتہ کچھ مہینوں سے اپنے عروج پر ہے۔ ایک طرف ہندو تنظیمیں بضد ہیں کہ عیدگاہ میدان کو ‘کھیل کا میدان’ قرار دیا جائے اور ہندو تنظیموں کو تقریبات منعقد کرنے کی اجازت ملے، دوسری طرف کرناٹک وقف بورڈ نے سپریم کورٹ کے احکامات کا حوالہ دیتے ہوئے اراضی…
-

مجرموں کو سیاست سے علیحدہ کرنے کے اقدامات کئے جائیں: الہ آباد ہائی کورٹ
لکھنؤ: الہ آباد ہائی کورٹ نے ہندوستانی پارلیمنٹ اور الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ مجرموں کو سیاست سے ہٹانے کے لئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں اور سیاستدانوں اور افسر شاہوں کے ناپاک گٹھ جوڑ کو توڑا جائے۔ ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ اتل رائے کی درخواست ضمانت…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر نجمہ اختر پر تقرریوں میں بے ضابطگی کا لگا الزام
مشہور و معروف یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر نجمہ اختر کو شیڈولڈ کاسٹ کمیشن نے نوٹس جاری کر ملازمین کی تقرری میں مبینہ بے ضابطگی پر پیشی کا حکم دیا ہے۔ یونیورسٹی پر ملازمین کی تقرری اور ان کو دیئے جانے والے پروموشن میں قانون کے تحت ایس سی/ایس ٹی کے لوگوں کے…
-

راہل گاندھی کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزام میں زی نیوز کے اینکر روہت رنجن گرفتار
نئی دہلی: (رخسار احمد) زی نیوز کے اینکر روہت رنجن کو نوئیڈا پولیس نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزام میں اندرا پورم سے گرفتار کیا ہے۔ اسی دوران چھتیس گڑھ سے آئی رائے پور پولیس بھی روہت رنجن کو گرفتار کرنے میں مصروف تھی، لیکن رائے پور پولیس کے…