Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

دہلی سے دبئی جا رہی پرواز میں خرابی، کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ
نئی دہلی: اسپائس جیٹ کی دہلی سے دبئی جانے والی پرواز ایس جی-11 کی تکنیکی خرابی کے بعد پاکستانی شہر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ معلومات کے مطابق طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں۔ واقعے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے اسپائس جیٹ کے ترجمان نے بتایا کہ لائٹس میں خرابی کے باعث…
-

نائب صدر انتخاب کے لئے 6 اگست کو ووٹنگ، الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کے لئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، ووٹنگ 6 اگست کو ہوگی۔ Election Commission issues a notification for the election of the Vice-President – voting to take place on August 6th. pic.twitter.com/Iem7DcfJoy — ANI (@ANI) July 5, 2022
-

کانپور تشدد کے سلسلہ میں بلڈر حاجی وسیع گرفتار، پولیس نے عائد کیا تشدد میں مالی اعانت کرنے کا الزام
کانپور: یوپی کے صنعتی شہر کانپور میں گزشتہ مہینے ہونے والے تشدد کے سلسلہ میں پولیس نے بلڈر حاجی وسیع کو گرفتار کر لیا ہے۔ حاجی وسیع پر الزام ہے کہ انہوں نے کانپور تشدد کے لے مالی اعانت کی تھی۔ پولیس نے دیر رات گئے وسیع کو گرفتار کیا۔ اس سے پہلے حاجی وسیع…
-

گیان واپی مسجد معاملہ: مسلم فریق نے پیش کئے دلائل، اب 12 جولائی کو ہوگی سماعت
وارانسی: گیان واپی مسجد معاملہ میں پیر کے روز ضلع عدالت میں سماعت کی گئی۔ سماعت کے دوران مسلم فریق کے وکیل ابھے ناتھ یادو نے اپنے دلائل پیش کئے۔ انہوں نے 51 نکات پر اپنے دلائل پیش کئے۔ اب اس معاملہ میں عدالت 12 جولائی کو سماعت کرے گی۔ سماعت کے دوران کمرہ عدالت…
-

قربانی کا گوشت برادران وطن کو دینا : شرعی نقطۂ نظر
محمد نافع عارفی ( کارگزارجنرل سکریٹری آل انڈیا ملی کونسل،بہار) قربانی کا مقصد اللہ سے اپنی محبت کا اظہار ہے، جانوروں کے ذبح کے ذریعہ ایک مسلمان اس بات کا عملی اعلان کرتا ہے کہ اللہ رب العزت کی محبت اوراطاعت پر اپنا سب کچھ قربان کردے گا،اس بات کی عملی شہادت بھی دیتا ہے،…
-

حزب اختلاف کے الزام پر فڈنویس کا جواب ہاں ! یہ ای ڈی حکومت ہے، اپوزیشن کے الزام پر فڈنویس کا جواب
مہاراشٹر اسمبلی میں ایکناتھ شندے نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔ تحریک اعتماد کے دوران حزب اختلاف نے ای ڈی، ای ڈی کے نعرے لگاتے ہوئے شندے حکومت کو ای ڈی حکومت قرار دیا۔ اس کے جواب میں نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے اعتراف کیا کہ ‘ہاں یہ ای ڈی حکومت ہے۔’ انہوں…
-

ایکناتھ شندے نے اسمبلی میں حاصل کیا اعتماد کا ووٹ، 164 ارکان نے کی حمایت
ایکناتھ شندے کی قیادت والی مہاراشٹر حکومت نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ انہیں مطلوبہ 144 ارکان اسمبلی سے زیادہ کی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ مجموعی طور پر 164 ارکان نے ایکناتھ کے حق میں ووٹ دیا۔ اب تحریک اعتماد کے خلاف ووٹ کرنے والے ارکان کی تعداد شمار کی…
-

مہاراشٹر: وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اسمبلی میں آج کریں گے فلور ٹیسٹ کا سامنا
نئی دہلی: مہاراشٹر میں کئی دنوں تک جاری رہنے والے سیاسی بحران کے درمیان وزیر اعلیٰ کا حلف لینے والے شیو سینا کے رکن اسمبلی ایکناتھ شندے آج فلور ٹیسٹ کا سامنا کریں گے۔ ایکناتھ شندے نے اسمبلی میں فلور ٹیسٹ سے قبل اتوار کی رات دیر گئے ممبئی کے ایک ہوٹل میں اپنے قانون…
-

گیان واپی مسجد معاملہ: مستقل پوجا کرنے کےلئے دائر کی گئی عرضی پر آج ہوگی سماعت
وارانسی: گیان واپی مسجد سے وابستہ معاملہ پر وارانسی کی ضلع عدالت آج سماعت کرنے جا رہی ہے۔ راکھی سنگھ کی جانب سے دائر کی گئی اس عرضی میں سنگار گوری کی مستقبل پوجا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس معاملہ میں مسلم فریق نے 30 مئی کو دلائل پیش کرتے ہوئے مقدمہ کو…
-

لشکر طیبہ کا دہشت گرد نکلا بی جے پی آئی ٹی سیل کا چیف
جموں: جموں و کشمیر کے ریاسی ضلع میں اتوار کو دو ہتھیاروں سے لیس دو لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کے دہشت گردوں کو گاؤں والوں نے پکڑکر پولیس کے حوالے کردیا۔ اس کی جانکاری ایک سینئر پولیس افسر نے دی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور پولیس کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) دلباغ…