Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

عدالتی پھٹکار کے باوجود ڈھٹائی برقرار
سہیل انجم اس بات میں نہ پہلے کبھی کوئی شک تھا اور نہ اب ہے کہ بی جے پی نے اگر چہ نپور شرما کو پارٹی سے معطل کر دیا ہے لیکن اب بھی پوری پارٹی ان کے پیچھے کھڑی ہے۔ صرف پارٹی ہی نہیں بلکہ حکومت بھی ان کی پشت پناہی کر رہی ہے۔…
-

اگنی پتھ اسکیم نوجوانوں اور ملک کے مفاد میں انقلابی اصلاحات کا ذریعہ بنے گی: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ
راج ناتھ سنگھ نے بھارت ڈائنامکس لمیٹڈ، بھانور میں مینوفیکچرنگ کی نئی سہولیات قوم کو وقف کیں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہفتہ کو تلنگانہ میں بھارت ڈائنامکس لمیٹڈ (بی ڈی ایل) کیبھانور یونٹ کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ڈیفنس پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگز (ڈی پی ایس یو) کی کئی نئی مینوفیکچرنگ سہولیات…
-

پٹنہ میں انہدامی کارروائی کے خلاف عوام کا مظاہرہ
راجیو نگر کے نیپالی نگر میں انہدامی کارروائی کے دوران پولس اور مقامی لوگوں کے درمیان ہلکی سی جھڑپ بھی ہوئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ 14 بلڈوزر لے کر وہاں پہنچ گئی ہے۔ اس کے ساتھ تقریباً دو ہزار کی تعداد میں پولیس فورس موجود ہے اور مجسٹریٹ کی نگرانی میں بلڈوزر کے ذریعے مکان کو…
-

امریکہ میں تین پولیس اہلکاروں کا گولی مار کر قتل
واشنگٹن: امریکی ریاست کینٹکی میں گھریلو تشدد کے ملزم نے تین پولیس اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ بی بی سی نے اتوار کو یہ رپورٹ دی ہے۔ پولیس نے 49 سالہ ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ فلائیڈ کاؤنٹی کے شیرف جان ہنٹ نے بتایا کہ جب پولیس اس شخص کے…
-

بی جے پی کے رکن اسمبلی راہل نارویکر مہاراشٹر اسمبلی کے کیلئے نئے اسپیکر منتخب
ممبئی: مہاراشٹر میں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان اتوار کے روز اسمبلی میں رو روزہ خصوصی اجلاس شروع ہوا۔ اجلاس کے پہلے دن اسپیکر کے عہدے کے لئے انتخاب ہوا، جس میں ایکناتھ شندے دھڑے کے راہل نارویکر مہاراشٹر اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب ہوئے۔ نارویکر بی جے پی کے رکن اسمبلی ہیں۔ ارکان اسمبلی…
-

تمام تفرقہ انگیز مسائل سے اوپر اٹھنا ہوگا: چیف جسٹس آف انڈیا
نئی دہلی: چیف جسٹس آف انڈیا وی رمنا نے ہفتے کے روز کہا کہ ہندوستان میں اقتدار میں آنے والی کوئی بھی پارٹی یہ مانتی ہے کہ حکومت کا ہر عمل عدالتی منظوری کا مستحق ہے، جب کہ اپوزیشن جماعتیں عدلیہ سے ان کے سیاسی موقف پر فیصلہ کرنے کی توقع رکھتی ہیں اور مقاصد…
-

کنہیالا قتل میں بی جے پی اور آر ایس کا ہاتھ: مولانا توقیر رضا خان
بریلی: اتحاد ملت کائونسل کے صدر اور خانوادہ اعلیٰ حضرت کے رکن مولانا توقیر رضا خان نے سنیچر کو بریلی میں پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے ادے پور کے درزی کنہیا لال کے قتل کےلیے بی جے پی اور آر ایس ایس کو ذمہ دار ٹھہرایا انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے تبصرے کے بعد…
-

اُودے پورمیں کنہیالال قتل واقعہ کیخلاف ہندو تنظیموں کا چھتیس گڑھ بند
رائے پور: چھتیس گڑھ میں ہندو تنظیموں نے راجستھان کے اودے پور میں ایک ہندو درزی کے بہیمانہ قتل کیخلاف ہفتہ کو ریاست گیر بند کی کال کی تھی ۔ خیال رہے کہ ایک مقتول درزی نے نوپور شرما کی حمایت میں سوشل میڈیا پوسٹ لکھا تھا، جس سے طیش میں آکر دو لوگوں نے…
-

نوپور شرما کی حمایت پر امراؤتی میں ٹارگٹ کلنگ!
دوا کاروباری امیش پرہلاد کا چاقو سے گود کر قتل، معاملہ این آئی اے کے سپرد، یوپی اے کے تحت کیس درج، تمام ملزمین گرفتار، ۵؍ جولائی تک پولس کسٹڈی، نونیت رانا کا امیت شاہ کو خط،پولس کمشنرآرتی سنگھ کو ہٹانے کا مطالبہ ممبئی: راجستھان کے ادے پور میں جس طرح سے نوپور شرما کی…
-

عدالت کی پھٹکار کے بعد نوپورشرما نے کہا – ’ میرے بیان کو توڑ مروڑ پیش کیا گیا ‘
نئی دہلی: سپریم کورٹ کی جانب سے سرزنش کے بعد گستاخ رسول صلعم نوپور شرما نے کہا کہ ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور ان کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں۔ نوپور شرما کا کہنا ہے کہ میں نے ایک ٹی وی مباحثہ کے دوران پیغمبر اسلام کے بارے میں…