Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

منی پور میں تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی
امپھال: منی پور کے نونی ضلع میں گزشتہ روز مزید 12 لاشیں برآمد ہونے کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 20 ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاشوں میں 15 علاقائی فوج کے اہلکاروں اور پانچ شہریوں کی شناخت ہو گئی ہے اور 43 دیگر لاپتہ بتائے جا…
-

جنوبی ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے، تین کی موت
تہران: ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان میں سنیچر کی علی الصبح زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس میں کم از کم تین افراد کی موت اور 19 دیگر زخمی ہو گئے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز…
-

جے پور، الور اور دوسرے اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں تک انٹرنیٹ سروس بند
جے پور: راجستھان کے ادے پور میں کنہیا لال کے قتل کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کو دیکھتے ہوئے جے پور ڈویژن کے جے پور، الور اور دوسہ اضلاع میں اگلے 24 گھنٹے تک انٹرنیٹ سروس پر مزید پابندیاں رہیں گی۔ ڈویژنل کمشنر وکاس سیتارام جی بھلے نے ہفتہ کی شام 5.30 بجے تک…
-

ادے پور واقعہ کے خلاف گروگرام میں لگے نفرت انگیز نعرے، معاملہ درج
ادے پور قتل معاملہ کو لے کر گروگرام میں بدھ کے روز ایک خاص طبقہ کے خلاف اشتعال انگیز نعرے لگائے گئے تھے۔ اس معاملے میں ہریانہ پولیس نے کیس درج کیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کی طرف سے منعقد ریلی…
-

ایک انسان کا خون عالم انسانیت کا خون ہے آل انڈیا علما بورڈ کی میٹنگ میں ادے پور واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت، اکثریتی اور اقلیتی فرقہ کے مابین تال میل بڑھانے پر زور
ممبئی: (پریس ریلیز) گستا خ رسول نپور شرما کی حمایت میں پوسٹ کرنے والے نوجوان کا اُدے پور میں بہیمانہ قتل کی ملک بھر میں مسلم تنظیموں کی جانب مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کڑی میں مولانا عبدالقدوس شاکر حکیمی کی صدارت میں گزشتہ شب مالونی مہاڈا میں آل انڈیا علما بورڈ کے اراکین…
-

جے پی نے مجھے وزیر اعلیٰ بنا دیا ہوتا تو ایم وی اے کا وجود ہی نہیں ہوتا: شیو سینا
شیوسینا لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا ”کل جو ہوا اس کے بارے میں، میں نے امیت شاہ کو پہلے بھی کہا تھا کہ 2.5 سال (شیو سینا-بی جے پی اتحاد کے دوران) شیو سینا کا وزیر اعلیٰ ہونا چاہیے۔ اگر انہوں نے یہ کام پہلے کیا ہوتا تو مہا…
-

توہین رسالت: سپریم کورٹ نے نوپور شرما کو لگائی سخت پھٹکار، کہا – ‘ نوپور شرما کی وجہ سے ملک کا ماحول خراب ہوا’
نئی دہلی: پیغمبر اسلامؐ کی شان میں نازیبا کلمات ادا کرنے والی بی جے پی کی معطل شدہ ترجمان نوپور شرما کو سپریم کورٹ نے سخت پھٹکار لگائی ہے۔ سپریم کورٹ نے نوپور شرما کو پورے ملک سے معافی مانگنے کو کہا ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے کہا ہے کہ ادے پور میں جو المناک…
-

غیر مسلموں کو کافر کیوں کہا جاتا ہے؟
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آر ایس ایس کی طرف سے یہ بات بار بار آتی ہے کہ مسلمان دوسری قوموں خاص کر ہندوؤں کو کافر نہ کہیں، آر ایس ایس کے ایک اہم اور نظریہ ساز ممبر جناب رام مادھو نے واضح طور پر بعض مسلمان رہنماؤں کے سامنے ہندو مسلم…
-

انصاف اور توجہ کے منتظر ہیں کشمیر ی بچے
افتخار گیلانی یوں تو جنگ یا شورش کا خمیازہ سب سے زیادہ خواتین اور بچوں کو ہی اٹھانا پڑتا ہے، ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق پچھلے تین سال کے عرصے میں جموں و کشمیر میں بچوں کے دماغی اور اور نفسیاتی عارضے جیسے مسائل میں ہوش ربا اضافہ ہوا ہے۔فورم فار ہیومن رائٹس آن…
-

رعنا ایوب امریکہ کے سب سے بڑے صحافتی ایوارڈ سے سرفراز
ایوارڈ محمد زبیر، صدیق کپّن ، آصف سلطان اور سچ بولنے پر جیل جانے والوں کے نام وقف ممبئی: واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب کی صدر جین جوڈسن اور امریکہ نیشنل پریس کلب جرنلزم انسٹی ٹیوٹ کے صدر گل کلین نے ہندوستان کی صحافی رعنا ایوب کو ۲۰۲۲کے بین الاقوامی جان ایوبچن ایوارڈ کے لیے…