Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بھارتی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت میں کوئی بھی مسلم وزیر نہیں!
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی کے مستعفی ہونے کے بعد وزیر اعظم مودی کی قیادت والی ہندو قوم پرست بی جے پی حکومت میں کوئی بھی مسلم نمائندہ نہیں رہا۔ بھارت میں دوسری سب سے بڑی اکثریت مسلمانوں کی آبادی 20 کروڑ سے زائد ہے۔ نئی دہلی: (جاوید اختر) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار…
-

10 لاکھ عازمین حج لبیک کی صداؤں کے ساتھ پہنچے منٰی
ریاض: دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچنے والے لاکھوں عازمین مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ دس لاکھ عازمین حج لبیک کی صداؤں میں منٰی پہنچ گئے ۔ عازمین آج رات منٰی میں خیموں میں قیام کریں گے۔ عازمین کل میدان عرفات روانہ ہوں گے خطبہ حج سنیں گے۔ خطبہ حج ہرسال کی طرح…
-

یوپی پولیس کی ایف آئی آر کے خلاف محمد زبیر کی عرضی سپریم کورٹ میں منظور، سماعت کل
سپریم کورٹ نے یوپی پولیس کی ایف آئی آر کے خلاف آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی عرضی کو منظور کرتے ہوئے جمعہ کو سماعت کے لیے فہرست بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ محمد زبیر نے ایف آئی آر رد کرنے کے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج پیش کیا…
-

کیا ساجد جاوید برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟
لندن: برطانیہ میں سیاسی ہنگامہ اپنے عروج پر ہے۔ بورس جانسن وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینے کو تیار ہو گئے ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ اب اس پر قیاس لگائے جا رہے ہیں کہ برطانیہ کا اگلا وزیر اعظم کون ہو سکتا ہے۔ بہت سارے…
-

ہندوستانی سفارت کاری کا رازدار اور کشمیر پر مشرف فارمولہ کا خالق ستیندر کے لامبا چلا گیا !
افتخار گیلانی جب بھارت میں 2004کے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد کو غیر متوقع طور پر شکست ہوئی اور اس سے بھی حیران کن صورت حال میں من موہن سنگھ کو حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے کےلئے کہا گیا، تو سبکدوش وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے ساوتھ…
-

موسلادھار بارش سے ممبئی ہوا بے حال، جگہ جگہ آبی جماؤ کا منظر
ممبئی میں لگاتار ہو رہی بارش نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ معمولات زندگی درہم برہم ہے اور بے آسرا لوگوں کی پریشانیاں بھی بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں۔ کئی علاقوں میں آبی جماؤ کا منظر ہے اور سڑکیں بھی غرقاب نظر آ رہی ہیں۔ ممبئی میں اندھیری سَب وے بھی پانی…
-

‘ڈرائی اسٹیٹ’ گجرات میں برسرعام شراب پارٹی کرتے نظر آئے بی جے پی لیڈران!
گجرات ایک ‘ڈرائی اسٹیٹ’ ہے، یعنی یہاں شراب پر سخت پابندی ہے، شراب کے پروڈکشن سے لے کر اس کے استعمال پر پابندی کے باوجود گجرات میں اکثر شراب پارٹی کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔ جون ماہ میں بھیسن گاؤں (ضلع جوناگڑھ-سوراشٹر) کے سرپنچ نے اعلان کیا تھا کہ اگر کوئی نشہ کرتا ہوا…
-

دہلی تشدد: صفورہ زرگر کو عید الاضحی پر کشمیر جانے کی ملی مشروط اجازت
دہلی کی ایک عدالت نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ اور سماجی کارکن صفورہ زرگر کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر کشمیر واقع کشتواڑ میں اپنے آبائی شہر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج نوین گپتا نے راجدھانی دہلی کو چھوڑنے کی اجازت دیتے ہوئے درخواست دہندہ کو آفیشیل ای میل کے ذریعہ…
-

شیوسینا نے لوک سبھا میں پارٹی چیف وہپ بدلنے کا کیا اعلان، سیاسی ہلچل پھر شروع!
مہاراشٹر میں ایک بار پھر سیاسی ہلچل بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ شیوسینا اراکین اسمبلی میں ٹوٹ پھوٹ کے بعد، اب اراکین پارلیمنٹ میں بھی ٹوٹ پھوٹ کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی شیوسینا نے بدھ کے روز راجن وِچارے کو رکن پارلیمنٹ بھاؤنا گولی…
-

خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 14 زبانوں میں ہوگا
ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے حج کے خطبے کا اردو سمیت 14 زبانوں میں ترجمہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عازمین حج اوردنیا بھر کے مسلمانوں کی سہولت کے لئے خطبہ حج کا اردو سمیت 14 زبانوں میں ترجمہ کیا جائے…