Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ایلن مسک نے ٹوئٹر نہ خریدنے کا کیا اعلان، کمپنی نے عدالت جانے کا کیا فیصلہ
دنیا کے سب سے امیر شخص ایلن مسک نے آخر کار ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ رد کر دیا۔ ایلن مسک نے 25 اپریل کو اس مائیکرو بلاگنگ سائٹ کو 54.20 بلین ڈالرس میں خریدنے کی پیشکش کی تھی، لیکن یہ سودا 44 بلین ڈالر میں طے ہوا تھا۔ ارب پتی ٹیسلا چیف ایلن مسک کی…
-

سپریم کورٹ نے سیتا پور کیس میں آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو دو شرطوں کے ساتھ دی عبوری ضمانت
نئی دہلی: فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ ‘آلٹ نیوز’ کے شریک بانی محمد زبیر کو سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے یوپی کے ستیاپور میں درج معاملہ کے حوالہ سے ان کی درخواست ضمانت دو شرطوں کے ساتھ منظور کر لی ہے۔ پہلی شرط یہ کہ زبیر دائرہ اختیار سے باہر نہیں جائیں…
-

’صحافیوں کو بولنے اور لکھنے پر جیل میں نہیں ڈالا جا سکتا‘ زبیر کی گرفتاری پر جرمنی کا بیان
محمد زبیر کی گرفتاری پر جرمن وزارت خارجہ نے ہندوستانی جمہوریت پر سوال اٹھائے ہیں اور ہندوستان نے جرمن کے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ ہندوستانی سفارت خارجہ کے ترجمان اروند باگچی نے کہا ہے کہ محمد زبیر کا معاملہ ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے اور یہ عدالت میں زیر غور ہے ۔…
-

موجودہ حالات میں حیات ابراہیمی کا سبق
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کی فطرت کچھ اس طرح رکھی ہے کہ یہاں اکثر اوقات چیزیں فناء کے راستہ سے گزرکر بقا و دوام کی منزل تک پہنچتی ہیں ، اور اپنے آپ کو مٹاکر زندگی کے ایک نئے پیکر سے سر فراز ہوتی ہیں ، سورج…
-

قربانی: حکمت، اہمیت اور تاریخ
مولانا مفتی جنید احمد قاسمی صاحب استاذ حدیث و فقہ جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر بہار قربانی کی تعریف : قربانی کیا ہے؟ قربانی عبادت اور شعائر اسلام میں سے ہے، جس کے ذریعہ خدائے بزرگ کی رضا و خوش نودی حاصل کی جاتی ہے ۔قربانی کے ذریعہ ایثار،تقوی وطہارت کی خوبی، سماجی رعب و دبدبہ،…
-

مہاراشٹر: ادھو ٹھاکرے خیمہ پھر پہنچا سپریم کورٹ، ایکناتھ شندے دھڑے کو حکومت سازی کی گورنر کی دعوت کو چیلنج
ممبئی: مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کا دھڑا ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ کے پاس پہنچا ہے اور انہوں نے ایکناتھ شندے دھڑے کو حکومت بنانے کی گورنر کی دعوت کو چیلنج کیا ہے۔ ادھو ٹھاکرے دھڑے نے 3 جولائی کو شروع ہونے والے دو روزہ اسمبلی اجلاس کو بھی چیلنج کیا ہے،…
-

توہین رسالت: ہریانہ بی جے پی کے لیڈر پر کارروائی، پارٹی نے کیا عہدے سے برطرف
نئی دہلی: بی جے پی (بھارتیہ جنتا پارٹی) کی ہریانہ یونٹ کے آئی ٹی سیل کے سربراہ ارون یادو کو جمعرات کے روز پارٹی نے مسلمانوں اور اسلام کے خلاف نفرت انگیز ٹوئٹ کرنے کی پاداش میں عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ ارون یادو کے متنازعہ ٹوئٹر کو لے کر سوشل…
-

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے پر قاتلانہ حملہ، حالات نازک، مشتبہ حملہ آور گرفتار
ٹوکیو: جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔ نارا شہر میں انہیں اس وقت گولی ماری گئی جب وہ ایک سڑک پر لوگوں سے خطاب کر رہے تھے۔ تقریر کے دوران ایک نامعلوم شخص نے انہیں پیچھے سے گولی ماری۔ پولیس نے شنزو آبے پر حملہ کرنے والے شخص…
-

صاحب استطاعت مسلمانوں پر قربانی کرنا واجب ہے لیکن یہ بھی ضروری ہے کہ ہمارے عمل سے کسی کو تکلیف نہ ہو: جنرل سکریٹری بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے صحافتی بیان میں کہا ہے کہ عید قرباں مسلمانوں کا نہایت اہم تہوار ہے، جو اللہ کے دو پیغمبروں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی یاد دلاتا ہے اور ہمیں اس…
-

نسل کشی کے دس مراحل اور ہندوستان
سیف الرحمن پرو گریگوری سٹینٹن جینو سائیڈ واچ کے صدر کے مطابق، نسل کشی ایک ایسا عمل ہے جو دس مراحل میں تیار ہوتا ہے۔ ہر مرحلہ اپنے آپ میں ایک عمل ہے۔ اس کے بغیر اس کے ارد گرد کے عمل نہیں ہو سکتے۔ جیسے جیسے معاشرے زیادہ سے زیادہ نسل کشی کے عمل…