Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

گیان واپی سروے کی رپورٹ فی الحال عدالت میں پیش نہیں کی جا سکتی: اسسٹنٹ کورٹ کمشنر
وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد کا سروے کرنے والے اسسٹنٹ کورٹ کمشنر اجے پرتاپ سنگھ کا کہنا ہے کہ سروے کی رپورٹ فی الحال عدالت میں پیش نہیں کی جا سکتی کیونکہ یہ مکمل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا، ”سروے 14 مئی سے 16 مئی تک 3 دن جاری رہا۔ رپورٹ ابھی صرف 50…
-

گیان واپی مسجد کا سروے اور وضو خانہ بند کرنے کی ہدایت سراسر نا انصافی پر مبنی: مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے پریس نوٹ میں کہاہے کہ گیان واپی مسجد بنارس،مسجد ہے اور مسجد رہے گی،اس کو مندر قرار دینے کی کوشش ، فرقہ وارانہ منافرت پیدا کرنے کی ایک سازش سے زیادہ کچھ نہیں،یہ تاریخی حقائق کے…
-

ریلوے نے بزرگوں کے ٹکٹ پر چھوٹ ختم کر کی 1500 کروڑ روپے کی کمائی، آر ٹی آئی انکشاف سے
انڈین ریلوے نے کورونا وبا کے بعد سے ٹکٹ پر بزرگوں کو ملنے والی چھوٹ ختم کر دی تھی، اور اس سے اسے زبردست فائدہ پہنچا ہے۔ ایک آر ٹی آئی کے ذریعہ اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ریلوے نے مارچ 2020 کے بعد سے دو سال میں تقریباً 1500 کروڑ روپے کا…
-

گوپال گنج میں مسجد کے پاس دھماکہ، علاقے میں دہشت
بہار میں گوپال گنج ضلع کے کٹیا نگر پنچایت علاقہ میں آج ایک مسجد کے قریب زوردار دھماکہ نے دہشت کا عالم پیدا کر دیا۔ دھماکہ مسجد کے پاس ایک کوڑے کے ڈھیر میں ہوا جس کے بعد علاقے میں افرا تفری پیدا ہو گئی۔ دھماکہ کی شدت کا اندازہ اسی بات سے لگایا جا…
-

جسے شیولنگ بتایا جا رہا ہے وہ دراصل سالوں سے بند پڑا فوارہ ہے: اسدالدین اویسی
اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے دعویٰ کیا ہے کہ گیان واپی مسجد میں سروے کے دوران برآمد جس چیز کو شیولنگ قرار دیا جا رہا ہے، وہ دراصل فوارہ ہے جو دس سال سے بند پڑا ہے۔ علاوہ ازیں اویسی نے یہ بھی کہا کہ مسجد کے کسی بھی حصے کو…
-

سراج پراچہ کے انتقال پر ملی کونسل کا اظہار تعزیت
نئی دہلی: (پریس ریلیز) دہلی وقف بورڈ کے سابق چیرمین مرحوم سراج پراچہ کے انتقال پر آل انڈیا ملی کونسل نے ایک تعزیتی نوٹ جاری کرکے اپنے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ سراج پراچہ نے دہلی وقف بورڈ کا…
-

اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ لڑائی میں 45 فلسطینی زخمی
غزہ: مقبوضہ مغربی کنارے میں پیر کو اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں کم از کم 45 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز (آئی آر سی) نے کہا کہ ”مغربی کنارے میں رم اللہ کے بیت ال گاؤں کے قریب اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں 45 فلسطینی…
-

معروف وکیل محمود پراچہ کے والد کا انتقال
نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا کے مشہور وکیل محمود پراچہ کے والد سراج پراچہ آج انتقال کر گئے۔ وہ دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین رہ چکے ہیں اور چند سال پہلے قومی سلامتی کے نام سے ایک اردو اخبار کا آغاز کیا تھا۔ نماز جنازہ 8:30 بجے نظام الدین میں ادا کی جائے گی۔
-

وارانسی کورٹ نے شیو لنگ ملنے والی جگہ کو فوراً سیل کرنے کا ڈی ایم – سی آر پی ایف کو دیا حکم
وارانسی: (ایجنسی) وارانسی کی گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کے دعوے کے بعد عدالت نے اس جگہ کو سیل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ وارانسی کی عدالت نے ضلع مجسٹریٹ کو حکم دیا کہ وہ اس جگہ کو فوری طور پر سیل کر دیں جہاں سے شیولنگ ملاہے اور کسی بھی شخص کو…
-

مسلمانوں کی تعلیمی صورت حال
مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) مسلمانوں کی آبادی اور اقلیتی فرقوں کی تعلیمی حالات کی جو رپورٹ ۲۰۱۱ء کی مردم شماری کے تناظر میں شائع کی گئی ہے ، اس کا خلاصہ یہ ہے کہ مسلمانوں کی آبادی اس ملک میں صرف تیرہ فیصد ہے، جن میں صرف…