Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ہمارے پاس بیچ کا راستہ نہیں، ہم خود کی تعمیر کے لیے کریں یا مریں گے: مولانا محمود مدنی
نئی دہلی: جمعیۃ یوتھ کلب بھارت اسکاؤٹ اینڈ گائیڈ کا سہ روزہ مظاہرہ و مقابلہ پروگرام این وائی سی گدھ پوری ہریانہ میں منعقد ہوا۔ پروگرام میں ملک بھر سے جمعیۃ یوتھ کلب کے منتخب کردہ آٹھ سو نوجوانوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ واضح ہو کہ نوجوانوں کی تربیت کے لیے جمعیۃ نے…
-

گیان واپی مسجد میں تیسرے دن ہوگا سروے، اب تک 80 فیصد کام مکمل ، کل عدالت میں پیش کی جائے گی رپورٹ
وارانسی: گیان واپی سروے کا آج تیسرا دن ہے۔ پیر کو کیمپس کی 20فیصد ویڈیو گرافی کی جائے گی۔ دو دن میں 80فیصدمکمل ہو گیا۔ صبح 8 بجے، فریق کی طرف سے 58 لوگوں کی ایک ٹیم ایڈوکیٹ کمشنر کی قیادت میں صبح 8 بجے احاطے میں داخل ہوئی۔ ذرائع کے مطابق گیان واپی کے…
-

دہلی، یوپی اور راجستھان میں پارہ 49 ڈگری کے پار، لوگ بے حال
ہریانہ اور دہلی کے بیشتر حصوں، جنوبی اتر پردیش کے کئی حصوں، جموں ڈویژن، ہماچل پردیش، مغربی راجستھان، پنجاب کے کچھ حصوں اور مشرق میں کچھ مقامات پر شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ راجستھان اور شمالی مدھیہ پردیش، اتر پردیش کے باندا میں اتوار کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 49 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا…
-

ملی جماعتوں کے سربراہان کی مشترکہ پریس کانفرنس
جماعت اسلامی ہند کے امیر سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ایسے ماحول میں اس طرح کی پریس کانفرنس بہت ضروری ہے، وہ اس کانفرنس کی حمایت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے جو قدم اٹھایا ہے وہ ماحول کے حساب سے کافی اہم ہے اس لیے اس کانفرنس…
-

وارانسی: گیان واپی مسجد احاطے کی ویڈیو گرافی کا 80 فیصدی کام مکمل
وارانسی: اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد احاطے میں ویڈیو گرافی کا کام دوسرے دن اتوار کو بھی جاری رہا اور اس کا زیادہ ترکام پورا ہوگیا۔ مقامی عدالت کی ہدایت پر ویڈیو گرافی سروے کا کام ہفتہ کو شروع ہوا تھا۔ موصول اطلاع کے مطابق اب تک 80 فیصدی علاقے کی…
-

گیان واپی مسجد کے نیچے کیا ہے؟
معصوم مرادآبادی تاج محل کے نیچے مندر تلاش کرنے والوں کو الہ آباد ہائی کورٹ نے آئینہ دکھاکر یہ تو ثابت کرہی دیا ہے کہ اس ملک میں ساون کے اندھوں کے لیے سب کچھ ہرا ہرا نہیں ہے بلکہ اس ملک میں آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو سیاہ اور سفید میں فرق…
-

لجنہ علمیہ ریاض کے ٹفن پارٹی کی رپورٹ
عبدالرزاق قاسمی دیوبندی الحمد للہ آج بروز جمعہ 12؍ شوال 1443ھ بمطابق 13؍ مئی 2022ء بعد نماز عشاء ،احباب قاسمی کے ساتھ حضرت مولانا محمد ہارون قاسمی صاحب کے دولت کدہ پر بیٹھنے کا موقع میسر ہوا ،سبھی قدیم وجدید دوستوں سے ملاقات ہوئی ۔مصافحہ ومعانقہ کادور چلا۔ ساتھیوں کے اکھٹے ہوجا نے کے بعد…
-

امن تبھی قائم ہوگا جب لوگوں کے حقوق اور وقار کا تحفظ ہوگا: چیف جسٹس
سری نگر: چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) این۔ وی رمنا نے ہفتہ کے روز کہا کہ امن تبھی قائم ہوگا جب لوگوں کے وقار اور حقوق کو تسلیم کیا جائے گا اور ان کا تحفظ کیا جائے گا۔ چیف جسٹس نے یہ بیان سری نگر میں ہائی کورٹ کی نئی عمارت کا سنگ…
-

غریبوں کے ’ خوابوں ‘ کو بلڈوزر سے مت اجاڑیے صاحب! بڑی محنت سے بنتے ہیں یہ آشیانے
بھرت ڈوگرا شہروں کی جھگی جھونپڑی پالیسی پر جب بھی دلائل اور دانشمندی پر مبنی تحقیق ہوئی ہے، یہی بات سامنے رکھی گئی ہے کہ سلم بستیوں و جھونپڑ پٹیوں کو اجاڑا نہ جائے، بلکہ ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے اسی جگہ پر ترقیاتی کام کر یہاں رہنے لائق حالات پیدا کیے جائیں۔ پانی و…
-

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال پر 40 روز سوگ کا اعلان
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران 73 سالہ عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النہیان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صدارتی امور نے صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ…