Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی قانونی کمیٹی گیان واپی مسجد کیس میں مسلم فریق کی مدد کرے گی
دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے گیان واپی مسجد کیس اور دیگر مسائل پر گزشتہ روز وارانسی میں اپنی ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا، جس میں کچھ اہم فیصلے لیے گئے۔ گیان واپی کا معاملہ چونکہ عدالت میں زیر سماعت ہے، لہذا یہ فیصلہ لیا گیا کہ بورڈ کی لیگل…
-

مدرسوں کو اب کوئی مالی امداد حاصل نہیں ہوگی، یوگی کی کابینہ کا فیصلہ
لکھنؤ: اتر پردیش میں نئے مدرسوں کو اب کوئی گرانٹ نہیں دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اس فیصلے پر مہر ثبت کر دی ہے۔ یوگی حکومت کی سابقہ مدت کار کے دوران بھی مدرسوں کو گرانٹ نہیں دی گئی تھی۔ تاہم اب کابینہ نے باضابطہ طور پر اس تجویز کو منظور…
-

ہیومن ویلفیر فاونڈیشن اہم یونیورسٹیوں کے ساتھ باہمی تعاون بڑھانے پر گامزن
تعلیمی منصوبے کو مستحکم کرنے کی ہماری یہ ایک کوشش ہے: سلیم اللہ خان نئی دہلی: (پریس ریلیز) ملک کی معروف سماجی تنظیم ہیومن ویلفیر فاونڈیشن اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو مستحکم کرنے اور اسکالرشپ پروگرام کو مزید وسعت دینے کے لیے ملک کے معروف تعلیمی اداروں کے ساتھ شراکت داری کے منصوبے پر کام…
-

گیان واپی مسجد کا سروے کرنے والے ایڈوکیٹ اجے کمار مشرا برطرف
وارانسی کی عدالت نے گیان واپی سرے کے لئے مقرر کردہ کورٹ کمشنر اجے کمار مشرا کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ اب سروے مکمل ہو چکا ہے تاہم اس کی رپورٹ وشال سنگھ اور اجے پرتاپ سنگھ پیش کریں گے۔ معاملہ کی اگلی سماعت 19 مئی کو کی جائے گی۔ Gyanvapi mosque survey |…
-

گیانواپی مسجد میں مسلم نمازیوں پر پابندی لگانے کا عدالت کا حکم یکطرفہ: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں، گیانواپی مسجد کے اندر مسلم نمازیوں کے لئے نئی پابندیاں عائد کرنے کے وارانسی عدالت کے حکم کو ’یکطرفہ‘ قرار دیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا ہے کہ یہ حکم انصاف کے مفاد کے خلاف ہے۔ ایسا…
-

ایل اے سی کے قریب ایک بار پھر بڑھی ہلچل ، چین نے اروناچل بارڈر پر بسائے گاؤں ، بھارتی فوج کا دعویٰ
نئی دہلی: جنرل کالیتا نے کہا- ‘چین نے تبت کے علاقے میں ایل اے سی کے پار سڑک، ریل اور ہوائی رابطوں کے ذرائع تیار کر لیا ہے’ جنرل کالیتا نے کہا- ‘ہم صورتحال کا جائزہ اور سامنا کرنے کے لیے اپنی صلاحیت اور طریقہ کار بھی تیار کر رہے ہیں۔ جس سے ہم ایک…
-

ممبئی میں 1993 میں ہوئے دھماکوں کے سلسلہ میں گجرات اے ٹی ایس نے 4 ملزمان کو گرفتار کیا
سال 1993 میں ممبئی میں ہونے والے سلسلہ وار دھماکوں کے سلسلہ میں گجرات انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گجرات اے ٹی ایس نے ابوبکر، یوسف بھٹاکا، شعیب بابا اور سید قریشی کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس تمام…
-

بہار: مغربی چمپارن میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک، چار زخمی
بگہا: بہار میں مغربی چمپارن ضلع کے نورنگیہ تھانہ علاقے کے بالمیکی نگر بگہا مین روڈ پر منگل کی صبح ہوئے ایک سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔ پولس ذرائع نے یہاں بتایا کہ والمیکی ٹائیگر ریزرو کے گھنے جنگل سے گزرنے والی بالمیکی نگر بگہا مین روڈ پر…
-

گیان واپی مسجد معاملہ میں ہندو سینا نے دائر کی مداخلت کی عرضی
وارانسی کی گیان واپی مسجد کا سروے کرانے کے فیصلہ کو چیلنج کرنے والی انجمن انتظامیہ مسجد وارانسی کی عرضی پر سماعت سے قبل ہندو سینا نے بھی سپریم کورٹ میں مداخلت کی عرضی دائر کی ہے۔ انجمن انتظامیہ نے گیان واپی مسجد کا سروے کرانے کے فیصلہ پر اسٹے لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔…
-

گیان واپی مسجد سروے کے خلاف مسلم فریق کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت، ‘سروے رپورٹ ابھی مکمل نہیں!’
نئی دہلی: وارانسی پر میں واقع گیان واپی مسجد کا سروے کرانے کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی مسلم فریق کی دائر کی گئی عرضی پر سپریم کورٹ آج سماعت کرنے جا رہا ہے۔ مسلم فریق نے مسجد احاطہ کی ویڈیو گرافی کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ…