Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

مغل بادشاہ اورنگزیب کے مزار کو بند کردیا گیا
اورنگ آباد: مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کا مزار بند کر دیا گیا ہے واضح رہے کہ مہاراشٹر میں اورنگ آباد کے قریب خلد آباد شریف میں اورنگ زیب کا مقبرہ ہے۔ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا نے آج کہا کہ مقبرہ پانچ دنوں کے لئے بند کردیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ مقامی مسجد…
-

اعظم خان کی عبوری ضمانت کی درخواست سپریم کورٹ سے منظور
سپریم کورٹ نے کوتوالی پولیس اسٹیشن رامپور سے متعلق معاملہ میں سماجوادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کی عبوری ضمانت کی درخواست آج منظور کر لی۔ سپریم کورٹ نے اعظم خان کو دو ہفتوں کے اندر متعلقہ عدالت میں مستقل ضمانت کی درخواست پیش کرنے کی آزادی دی ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ…
-

گیان واپی مسجد کی سروے رپورٹ وارانسی کی عدالت میں پیش، عدالتوں میں سماعت 20 مئی تک ملتوی
وارانسی: گیان واپی مسجد کی سروے رپورٹ آج ایڈوکیٹ کمشنر وشال سنگھ اور اجے پرتاپ سنگھ نے عدالت میں پیش کر دی۔ وشال سنگھ نے سروے رپورٹ پیش کرنے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورٹ کمشنر اجے مشرا نے گزشتہ شام ہی اپنی رپورٹ پیش کر دی تھی۔ نیز یہ رپورٹ بغیر…
-

الحمدللہ! میرے معبود کی نہ کوئی شبیہ، تصویر نہ تصوّر
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز اللہ رب العزت کا لاکھ لاکھ احسان اور کرم ہے کہ اس نے ہمیں خیر امت بناکر پیدا کیا۔ آج کے حالات دیکھ کر شکرانہ کے جتنے بھی سجدے کئے جائیں کم ہیں کہ جس معبود کی ہم عبادت کرتے ہیں‘ اس کی نہ تو شبیہ ہے اور نہ تو…
-

بہار: آبکاری محکمہ کی ٹیم تلاش رہی تھی شراب، مل گئی دو کوئنٹل چاندی!
بہار کے گوپال گنج میں آبکاری محکمہ کی ٹیم کو اس وقت بڑی کامیابی ملی جب ٹیم نے اتر پردیش سے بہار آ رہی ایک کار سے شراب کی جگہ دو کوئنٹل سے زیادہ چاندی برآمد کی۔ اس معاملے میں دو لوگوں کو حراست میں لے کر پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔ دراصل محکمہ…
-

گیان واپی مسجد وغیرہ مسائل کو سڑک پر نہ لائیں، مظاہروں سے گریز کریں: جمعیۃ علماء ہند
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گیان واپی مسجد کا قضیہ، فرقہ پرست عناصر کی شرارت کی وجہ سے، ان دنوں عوامی اور عدالتی سطحوں پر زیر بحث ہے۔ کچھ شر پسند عناصر اور متعصب میڈیا، جذباتیت سے نتھی کر کے دو فرقوں کے…
-

تاریخی جامع مسجد پر بھی ہندوؤں نے کیا دعویٰ، ہندو مہاسبھا نے پی ایم مودی کو لکھا خط
ہندوستان میں مساجد پر ہندوتوا تنظیموں کے دعووں کی تعداد لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔ نیا دعویٰ دہلی کی تاریخی جامع مسجد پر کیا گیا ہے اور مسجد کے نیچے کھدائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ مطالبہ ہندو مہاسبھا کے سربراہ سوامی چکرپانی کی طرف سے کیا گیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا ہے…
-

مسجدوں کی بے حرمتی کو مسلمان ہرگز گوارا نہیں کرسکتے، فرقہ پرست طاقتیں لاقانونیت پر کمر بستہ ہیں اور عدالتیں بھی مظلوموں کو مایوس کررہی ہیں: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: گزشتہ رات آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا ایک ہنگامی آن لائن اجلاس طلب کیا گیا،جس میں خاص طور پر گیان واپی مسجد اور ملک کی مختلف مسجدوں اور عمارتوں کے سلسلہ میں فرقہ پرست طاقتوں نے جو رویہ اختیار کر رکھا ہے، اس پر تفصیل سے غور وخوض…
-

گیان واپی تنازع کے ذریعہ مذہبی جذبات بھڑکانے کی سازش: مایاوتی
لکھنؤ: بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے گیان واپی تنازع پر عوام کو انتباہ کیا ہے کہ ان کو اس موقع پر ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے اور اس کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ ملک میں فرقہ وارانہ ماحول ٹھیک رہے۔ مایا وتی نے کہا کہ ایسے مدوں سے نہ تو ملک کا…
-

واشنگٹن میں افغان سفارتخانے پر امریکہ کا قبضہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ امریکا نے واشنگٹن میں افغان سفارت خانے اور نیویارک اور بیورلی ہلز، کیلیفورنیا میں کابل کے قونصل خانوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ محکمہ خارجہ نے کہا کہ وہ پیر سے سفارتی مشنوں کی حفاظت اور دیکھ بھال کی مکمل ذمہ داری اٹھاتا ہے…