Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

گیان واپی مسجد میں شیولنگ کے متعلق پوسٹ کرنے والے پروفیسر کو پچاس ہزار روپے کے ذاتی مچلکہ پر ملی ضمانت
دہلی کی ایک عدالت نے ہفتہ کو دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر رتن لال کو ضمانت دے دی جنہوں نے وارانسی کی گیانواپی مسجد میں شیولنگ کے دعویٰ پر سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ کی تھی۔ ایڈوکیٹ ونیت جندال نے پروفیسر رتن لال کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی جس میں الزام لگایا گیا…
-

سپریم کورٹ مسلمانوں کی مسجدوں کو ’متنازعہ مقامات‘ میں تبدیل کرنے والی درخواستوں کے سلسلے پر لگائے روک: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے اپنے ایک بیان میں، ملک کی عدالتوں سے مساجد پر ہندوتوا دعووں کے سلسلے پر روک لگانے کی اپیل کی ہے۔ گیانواپی مسجد معاملے کو وارانسی ڈسٹرکٹ جج کو منتقل کرنے کے اپنے تازہ ترین فیصلے اور اس موقع پر کئے گئے تبصرے سے…
-

ڈی یو کے پروفیسر کی گرفتاری کے خلاف طلبہ کا احتجاج
دہلی: دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) کے ایسوسی ایٹ پروفیسر رتن لال کی گرفتاری کے خلاف بائیں بازو کی تنظیموں کے طلباء نے موریس نگر میں سائبر پولیس اسٹیشن کے باہردھرنا دیا اورمظاہرہ کیا۔پولس افسر نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ دہلی پولیس کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ رتن لال دہلی یونیورسٹی کے ہندو…
-

ہندوستانی گھرانے بڑھتے ہوئے اخراجات سے پریشان: سروے
نئی دہلی: آئی اے این ایس-سی ویٹر کے سروے کے مطابق ہندوستانی گھرانے بڑھتے ہوئے اخراجات سے پریشان نظر آتے ہیں اور گزشتہ ایک سال سے لوگوں کی آمدنی یا تو کم ہو گئی ہے یا جمود کا شکار ہے۔ آئی اے این ایس کی جانب سے سی ووٹر نے چار ریاستوں آسام، مغربی بنگال،…
-

سی این جی ایک بار پھر 2 روپے فی کلو ہوئی مہنگی ، 6 روز کے اندر دوسری بار قیمت میں اضافہ
ملک میں مہنگائی کا سلسلہ جاری ہے۔ سی این جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سی این جی ایک بار پھر 2 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی۔ 6 دن کے اندر دوسری بار قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ قیمت میں اضافے کے بعد دہلی میں سی…
-

لالو یادو کے ٹھکانوں پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری کے خلاف آر جے ڈی کا پٹنہ میں احتجاج
سی بی آئی نے جمعہ کی صبح بدعنوانی سے متعلق معاملہ پر کارروائی کرتے ہوئے لالو یادو سے وابستہ متعدد ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی، اس سے آر جے ڈی میں سخت غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ پارٹی کارکنان اور لیڈران نے راجدھانی پٹنہ میں چھاپہ ماری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔…
-

لالو پرساد یادو کے ٹھکانوں پر سی بی آئی کے چھاپے، سی بی آئی نے نیا مقدمہ کیا درج، بیٹی میسا پر بھی الزامات
پٹنہ: چارہ گھوٹالہ کیس میں ضمانت پر باہر آنے والے بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، ان کے ساتھ ان کی بیٹی میسا بھی سی بی آئی کی کارروائی کی زد میں ہیں۔ سی بی آئی نے لالو اور ان کی بیٹی کے خلاف ان…
-

سرکاری ملازمتوں کے حصول کی کوشش: ایک قومی فریضہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قرآن مجید کی سورہ نمبر 62 کا نام ’’ جمعہ‘‘ ہے ، جو گیارہ آیتوں اور دو رکوع پر مشتمل ہے ،اسی کے دوسرے رکوع آیت نمبر 9 تا 11 میں نماز ِجمعہ کے احکام بیان کئے گئے ہیں ، بعض احکام صراحتاذکر کیے گئے ہیں اور بعض…
-

نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال پرانے معاملہ ایک سال قید کی سزا
کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال پرانے روڈ ریج کیس میں سپریم کورٹ سے ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت نے 15 مئی 2018 کو سنائی گئی ایک ہزار روپے کے جرمانے کی سزا کو ترمیم کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس اے ایم کھانولکر اور جسٹس سنجے کشن کول…
-

کرشن جنم بھومی تنازعہ کی عرضی کو متھرا کی عدالت نے کیا منظور، یکم جولائی کو ہوگی سماعت
متھرا: ایک اور تنازعہ اب عدالت کی جانب رواں دواں ہوگیا ہے۔ متھرا میں ایک شاہی عید گاہ مسجد کو ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی ایک عرضی کو اتر پردیش کی ایک عدالت نے منظوری دیدی ہے ۔ جس میں “کرشن جنم بھومی” یا بھگوان کرشن کی جائے پیدائش پر تعمیر کرنے کا دعوی کیا…